ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جولائی 2006

Issue: 7 - Vol: 4
PDF

دامانِ حجاب

اس شمارے میں

  • تلاوت قرآن مجید

    مولانا جلیل احسن ندویؒ
    عن عبداللہ بن مسعودؓ قال ان ہذا القرآن مأدبۃ اللہ، فاقبلوا مأدبتہ ما استطعتم، ان ہذا القرآن حبل اللہ، والنور…
  • نفسیاتی کیفیت کا شکار نوجوان

    سمیہ رمضان ترجمہ: محمد ظہیرالدین بھٹّی
    مسجد کے درسِ قرآن میں شرکت کرنے والی بہنوں میں سے کچھ بہت سرگرم تھیں۔ ایک بہن تو بہت ہنس…
  • لڑکیوں کی شاندار کامیابی

    شمشاد حسین فلاحی
    گذشتہ ماہ کے آخری ہفتہ میں دسویں اور بارہویں کے نتائج نے ایک بار پھر دھماکہ کیا۔ سنٹرل بورڈ آف…
  • ثقافتی دہشت گردی کے دور میں

    مریم جمال
    آپ اخبارات کے صفحات پلٹیں یا ٹی وی رموٹ کا بٹن دبائیں سب سے پہلے آپ کو عریاں ماڈلس اور…
  • رنگ برنگے پکوان

    ماخوذ
    کیلے کے پتے میں مچھلی اشیا: مچھلی بغیر کاٹنے کی آدھ کلو بوٹیاں، دھنیا ایک گڈی، پودینہ آدھی گڈی، ہری…
  • ٹاپر طالبہ سے انٹرویو

    شہباز عالم باروی
    س: سب سے پہلے ادارے اور قارئین کی طرف سے مبارکباد۔ کامیابی کے اس سفر کی مختصر روداد سننا چاہیں…
  • ڈاکٹر سہیل احمد زیدی

    انجینئر خلیق الزماں
    ڈاکٹر سہیل احمد زیدی صاحب سے میری پہلی ملاقات ۲۵ سال پہلے ۱۹۸۱ء میں ہوئی تھی۔ ہوا یوں کہ میں…
  • ہمارے عہد کی ڈچ کہانی

    ترجمہ: نجم الدین فلاحی
    خواہ ’’’عیاں حرثی علی‘‘ ہندوستان میں زیادہ شہرت حاصل نہ کرسکی ہو مگر برطانیہ اور پورے یورپ میں اس نے…
  • جنت کی حق دار عورت

    شیخ حسینہ تنویر
    حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تقویٰ کی نعمت…
  • نیکیوں میں سبقت

    مہ جبیں رفیقی
    غم کا مارا ایک بچہ رحمت عالمﷺ کے دربار میں پہنچا اور فریاد کرنے لگا اس نے کہا یا رسول…
  • حجاب کے نام!

    شرکاء
    فضول کہانی میں اپنے دفتر کے نام پر آپ کا رسالہ حجاب اسلامی منگواتا ہوں۔ رسالہ کے نام کے اوپر…
  • مچھر

    محمد داؤد
    اللہ نے ہر چیز کو پیدا کیا اور ہر چیز کا سرا کہیں نہ کہیں انسان سے جوڑ دیا اس…
  • دو روٹیاں

    سلطان رفیع
    تندور سے اترے ہوئے گرم گرم نان کا ٹکڑا سالن کے شوربے سے تر کرکے وہ منہ میں رکھنے ہی…
  • ایک بیوہ جسے اسلام ہی سایہ نظر آیا!

    شہباز عالم باروی
    س: قارئین حجاب کے لیے آپ کا تعارف؟ ج: میں پونے کی رہنے والی ہوں۔ پہلے میرا نام دیپالی مسورکر…
  • بخل، فضول خرچی اور مسلم معاشرہ

    گلزار صحرائی
    اسلام صرف ایک عقیدہ ہی نہیں، بلکہ یہ ایسا عملی مذہب ہے جو زندگی کے ہر معاملے میں انسان کی…
  • خرابی آئی کہاں سے؟

    محمود جمال
    سجاد ایک پڑھا لکھا اور روشن خیال نوجوان تھا۔ اس نے طے کررکھا تھا کہ جب بھی اس کی شادی…
  • چہرے کا حسن بڑھائیے

    لبنیٰ خان
    ایک بار زرینہ کی ملاقات فرزانہ سے ہوئی جو کالج کے زمانے میں اس کی سہیلی تھی۔ زرینہ یہ دیکھ…
  • غصہ چھوڑئیے!

    ڈاکٹر محمد وسیم اکبر شیخ
    دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ ہر وقت غصہ میں رہتے ہیں۔ دوست،بچے،بیوی، پڑوسی، بہن،بھائی، نوکر چاکر ان کے…
  • آرائش جمال

    ڈاکٹر سلمہ پروین
    پنجوں کو چھونا پاؤں کھلے کرکے کھڑی ہوجائیں، پاؤں تقریباً ایک فٹ کھلے ہوں، بازو سر کے اوپر سیدھے اٹھائیں۔دھڑ…
  • دورانِ حمل بلڈ پریشر

    ڈاکٹر صفیہ قریشی
    بلڈ پریشر کے زیادہ ہونے یا ہائپرٹینشن سے تو آج کل آپ سبھی واقف ہیں۔ اس کے اثرات دل اور…
  • کام کی باتیں

    ۔۔۔
    ہونٹوں کی سیاہی دور کرنا ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کے لیے کیلے کے چھلکے کے اندر کے حصے کو…
  • مفید مشورے

    ۔۔۔۔
    êکچن میں استعمال ہونے والے ٹین کے ڈبے، کنستر اور بوتلیں ہلکی اور بھاری ہوتی ہیں۔ ہمیشہ بھاری ڈبوں کو…
  • حسن کا راز

    نثار فاطمہ
    بہت سی بہنیں یہ عنوان پڑھ کر شاید توقع کریں کہ اب میں ان کے سامنے کچھ ایسے مرکبات پیش…
  • معدہ کی گیس

    حکیم فیضان شاہد بلوچ
    آج کل گیس کی وبا عام ہے۔ جسم سے چمٹتی ہے تو لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ انھیں دل کی…
  • یا اللہ شکر ہے

    ساجدہ خاتون
    شادی کے بعد جب میں سسرال میں رہنے لگی تو میں نے دیکھا کہ گھر کے اور پاس پڑوس کے…
  • پتھر سے موم!

    خواجہ عباس احمد
    اس کا نام تو رحیم خان تھا مگر اس جیسا ظالم بھی شاید ہی کوئی ہو۔ گاؤں بھر اس کے…
  • انتقام

    ایس کے مسرت
    اتوار کو جب ہم خالو کے یہاں سے زوردار دعوت اُڑا کر واپس ہونے لگے تو باہر نکلتے ہی ہوا…

درج بالا کیو آر کوڈ کو کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کرکے حجاب اسلامی کو عطیہ دیجیے۔ رسید حاصل کرنے کے لیے، ادائیگی کے بعد پیمنٹ کا اسکرین شاٹ نیچے دیے گئے  وہاٹس ایپ پر بھیجیے۔ خریدار حضرات بھی اسی طریقے کا استعمال کرتے ہوئے سالانہ زرِ تعاون مبلغ 600 روپے ادا کرسکتے ہیں۔ اس صورت میں پیمنٹ کا اسکرین شاٹ اور اپنا پورا پتہ انگریزی میں لکھ کر بذریعہ وہاٹس ایپ ہمیں بھیجیے۔

Whatsapp: 9810957146