ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جون 2014
Issue: 06 - Vol: 12
PDF
دین کیا ہے؟
ماخوذ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم ایک دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم…چند باتیں مصر کے سلسلے میں
شمشاد حسین فلاحی مصر میں صدر مرسی کی منتخب حکومت کا فوج کے ہاتھوں مگر عرب حکمرانوں اوراسرائیل و امریکہ کی شہ پر…حجاب کے نام
شرکاء عورت چھپی ہوئی قیمتی متاع عورت کے معنی ہیں: چھپی ہوئی چیز۔ لیکن آج یہ ممکن نہیں رہا۔ ہیرے جواہرات…عیادت کی فضیلت
حافظ افروغ حسن عیادت کی فضیلت رسول اللہﷺ نے فرمایا: قیامت کے روز خدا فرمائے گا:‘‘ اے آدم کے بیٹے! میں بیمار پڑا…لمحہ فکریہ
خان عارفہ محسنہ یوم خواتین گزرگیا۔ لوگوں نے اپنے اپنے طریقے سے منایا کسی نے قلم کے ذریعہ ،کسی نے فون کے ذریعہ…آشنا اپنی حقیقت سے اے … ذرا
ام عاقب عورت کے کسی اور کونے کی ہو۔ جب تک وہ اپنے اصل مقام سے آشنا نہیں ہوگی، اپنی ذمہ داریوں…اصلاح معاشرہ میں ماں کا کردار
پروین رئیس اللہ تعالیٰ نے نظام کائنات کو قائم رکھنے اور انسان کو تحفظ دینے کے لیے وہ عظیم ہستیاں پیدا کیں…مشترک خواہش
غزالہ عزیز ہر انسان کی ایک خواہش مشترک ہوتی ہے اور وہ یہ کہ زندگی پرسکون انداز میں گزر جائے۔ وہ چاہے…آفت سے عافیت تک
ناز آفرین (رانچی) زبان اللہ پاک کی نعمتوں میں ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کے ذریعے انسان اپنے خیالات و جذبات، احساسات کی…نوازو بابا
پروفیسر شاہدہ شاہین کافی عرصے بعد میرا وطن آنا ہوا تھا۔ دل میں تہیہ کرکے آیا تھاکہ کم از کم اِس باراپنے لئے…دریا دل
دانشؔ چک بالا پوری اللہ کے نام پر کچھ دے دو ،بہن۔۔۔۔۔۔کھانے کے لئے کچھ دے دو۔۔۔۔۔۔۔‘‘ باہر سے کانوں میں رس گھولتی ہوئی…چھٹا ووٹر
بشیر احمد آدمی جنگل میں جا رہا تھا۔ ایک جگہ اس نے دیکھا کہ ایک شیر درخت کے تنے سے بندھا ہوا…کاش
محمد مصطفی علی انصاری یہ مقابلہ حسن نہیں بلکہ مقابلہ حسن سیرت تھا، سجاسجایا ہوا ہال اپنی تنگ دامنی کا شکوہ کر رہا تھا…خوشیوں کی واپسی
فریحہ ملک ربیعہ ملک! میڈم کی آواز کلاس روم میں گونجی ’’کلاس میں حاضر رہا کریں، ورنہ مجھے غائب دماغ لڑکیوں کو…اور میری ماں چل بسی
عبد الملک مجاہد میں انتہائی بد نصیب ہوں۔ میری حالت پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے۔ میں نے زندگی بھر کبھی…بچوں کا استحصال اوراس کی شکلیں
اسامہ شعیب علیگ بچے ہمارا مستقبل ہیں۔ جو اقوام اپنے بچوں کی فکر کرتی ہیں ان کا مستقبل روشن ہوتا ہے اور جو…بچوں میں کچھ عادات نفسیاتی امراض کی علامت ہوتی ہیں
رابعہ کمال بچوں میں کچھ عادات غیر معمولی ہوتی ہیں لیکن ماں ناخواندگی کے باعث ان غیر معمولی عادات کا نوٹس نہیں…اسلام پسند خواتین کے پانچ کام
ابو سلیم محمد عبد الحیّ خواتین کی اولین ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ اپنے دین سے زیادہ سے زیادہ واقفیت حاصل کریں نہ…اپنی غلطی کا اعتراف کریں اور تکبر سے بچیں
عبد الملک بہت سی مشکلات ایسی ہیں جن کی وجہ سے دو بھائیوں کی عداوت ایک دو سال ، کئی برس یا…ترقی کی دوڑ میں عورت کا مقام
منیر احمد خلیلی ترقی یافتہ مغربی ممالک میں عورت بلا شبہ زندگی کے ہر شعبے میں اپنا رول ادا کر رہی ہے، وہ…آزادیِ نسواں کے نعرے سے دھوکا نہ کھائیں!
تحریر: ڈاکٹر سمیر یونس ترجمانی: اشرف علی ندوی یہ ایک کھلی سچائی ہے کہ ماقبل اسلام دور جاہلیت میں عورت ایک مشق ستم تھی۔ اس صنف نازک پر…قوموں کی قوت کا خزانہ
عاتقہ صدیقی جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ماں کے دودھ میں ایک خاص نسبت سے چکنائی، پانی اور دوسرے مادی اجزا…عزت کامعیار
محمدیوسف اصلاحی جائیداد، عیش و آرام کے اسباب و وسائل، سکون اور سہولت کے سامان، اللہ کی نعمتیں ہیں۔ ہر دور میں…انسانی زندگی کا تزکیہ
علامہ محمد اسد/ ترجمہ: ذو القرنین حیدر رسول اکرمؐ کی بعثت اور آپ کے مشن میں فرد کی تربیت اور اس کے تزکیہ کو بنیادی حیثیت حاصل…عورت کی معاشی جدوجہد اور اسلامی تعلیمات
تمنا مبین اعظمی ہر دور اور ہر قوم میں مرد و زن کے سامنے اپنی معاشی ترقی کا مسئلہ رہا ہے۔ اور دور…حفاظتی ٹیکے
ڈاکٹر محمد افضل خالد دوسال کا تھا کہ نمونیے کا شکار ہو گیا۔ وہ اپنے ناتجربے کار اور نوجوان والدین کا پہلا بچہ…اخوان المسلمون اور عالمی برادری
یحییٰ بن زکریا جمہوریت اور انتخابات عالمی سطح پر تسلیم شدہ طرزِ حکمرانی ہے۔ شخصی اور خاندانی حکومتوں کا دور ختم ہوچکا ہے۔…نزولِ قرآن کے مہینہ کی آمد: مرحبا
حسن البناء شہیدؒ لہذا اب سے جو شخص اس مہینے کو پائے، اس کو لازم ہے کہ اس پورے مہینے کے روزے رکھے۔‘‘…روزہ اور انسانی زندگی
مولانا عبد الغفار حسن انسان میں فطری طور پر تین قسم کی خواہشات پائی جاتی ہیں: کھانے پینے کی خواہش، جنسی تعلق سے رغبت،…یومیہ ایک روپئے کی بچت کا کمال
فریدہ حسن میں عورتوں خصوصاً دیہی علاقوں کی اقلیتی عورتوں کی اقتصادی ترقی کے اثرات کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل…پکانے کا تیل کون سا بہتر؟
عالیہ فاطمہ خاتون خانہ رخسانہ کا تعلق کھاتے پیتے گھرانے سے تھا۔ اسی لیے وہ کھانا پکاتے ہوئے زیتون کا تیل استعمال…لیموں کا استعمال
ماخوذ لیموں کا رس اور بال بالوں کو لیموں کے رس سے دھونے سے چمک پیدا ہوتی ہے، کیوں کہ لیموں…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں میری شادی کو چھ سال ہوچکے ہیں اور میرے دو بیٹے ہیں۔ ایک بچہ نارمل ہے اور دوسرا معذور اور…خربوزہ
آفتاب احمد عظیم خالق کائنات نے اپنی حسین تخلیق ’’انسان‘‘ کی فطری ضروریات پوری کرنے کاجو انتظام فرما دیا ہے اس میںہمیں غذائی…چٹخارے دار
ماخوذ میکسیکن چکن اجزاء: چکن بریسٹ آدھا کلو، ہری شملہ مرچ ایک عدد، لال شملہ مرچ ایک عدد، ابلے ٹماٹر تین…