ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جون 2017
Issue: 06 - Vol: 15
PDF
اہل ایمان کے درمیان صلح صفائی
محمد الیاس اللہ تعالیٰ کو اپنی مخلوق کے جو اعمال بہت محبوب اور جو کام بہت زیادہ پسند ہیں ان میں ایک…حضرت جویریہؓ
محمود نجمی غزوہ بنو مصطلق کے بعد ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں: ’’جب جویریہؓ میرے سامنے آئی، تو میں حیران…اللہ سے محبت کی غذا
ڈاکٹر سمیر یونس ابن القیمؒ فرماتے ہیں: بندہ جب صبح و شام اس حالت میں کرے کہ اللہ کے سوا اس کا کوئی…انٹرنیٹ واچ فاؤنڈیشن کی رپورٹ
ابو حمزہ فلاحی انٹرنیٹ واچ فاؤنڈیشن ایک برطانوی ادارہ ہے۔ اس کا بنیادی کام انٹرنیٹ پر غلط مواد کی تلاش اور پھر اسے…طلاق کا طریقہ اور طلاق کا سلیقہ
ڈاکٹر محی الدین غازی شوہر اور بیوی کا رشتہ وہ واحد رشتہ ہے جو انسانوں کے قائم کرنے سے قائم ہوتا ہے، اور انسانوں…شریعت کے نفاذکاداخلی محاذ
ڈاکٹر سلیم خان شریعت اسلامی حیات انسانی کے تمام شعبوں کا احاطہ کرتی ہے۔اس کا دائرۂ کارعائلی معاملات تک محدود نہیں ہے۔ شریعت…نیتِ شوق
ہاجرہ رحمن میرا تو ہمیشہ سے یہی المیہ رہا کہ جو کام کرنے کے تھے نہیں کیے اور جو کام نہیں کرنے…لکیریں
جاوید چودھری میں اداسی میں اکثر کسی جھیل، کسی آبشار یا کسی جنگل میں جا بیٹھتا ہوں اور اس وقت تک وہاں…نام کی خاطر
یشپال/ تلخیص و ترجمہ: رخشندہ بہارؔ جون کا مہینہ تھا، دوپہر کا وقت اور شدت کی گرمی۔ مگر ڈرل ماسٹر صاحب ان سب سے بے نیاز…ایک شمع جلانی ہے (چھٹی قسط)
سمیہ تحریم امتیاز احمد عظمت زندگی کو بیچ دیا ہم نے اپنی خوشی کو بیچ دیا ’’کیا ہوا میری بچی؟ اس طرح کیوں رو…پیاس بجھاتے چلو! (قسط-۳)
سلمیٰ نسرین آکولہ اس کی گم صم سی کیفیت کے پیش نظر امی نے اسے ہفتہ واری درس قرآن میں چلنے پر اصرار…خوش گوار ازدواجی زندگی
مہوش انوار شادی کے بعد اکثر مرد حضرات یہی سوچتے ہیں کہ کاش وہ سماعت سے محروم ہوتے، کیوں کہ ساس بہو…وہ ملک جس نے سود ختم کر دیا
اوریا مقبول جان سود کی حمایت اور سودی بینک کاری کو آج کے جدید دور کی اہم ترین ضرورت کے طور پر پیش…غزل
نعیم ناداں سہس پوری پھر یاد مجھ کو دوستو بچپن کی آگئی میری خطائیں ماں جو ہنسی میں اڑا گئی بیوہ نے اپنے در…غزل
احمد نثار میری آنکھوں کا اُجالا بھی وہی تھا میرے اندر جلنے والا بھی وہی تھا اس کی ہی توفیق سے مہتاب…بنت حوا اور ابن آدم کی جنگ
سعید بن عبد الغفار اسلام اور پوری دنیا میں خواتین کے حقوق پر بہت بحث کی جاتی ہے۔ اس بحث کا ایک پہلو یہ…اصلاحِ معاشرہ
ناصرہ الیاس اصلاح معاشرہ کی سب سے پہلی سیڑھی خود اپنی ذات ہے، کیوں کہ جب تک ہم خود صحیح نہیں ہوں…معاشرے میں تبدیلی کیسے؟
غزالہ پروین (رانچی) اصلاح معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے طرح طرح کے نسخے تجویز کیے جاتے رہے ہیں۔ لیکن حقیقی تبدیلی اسی…پالک کے پتے ہارٹ ٹشوز بن گئے…!
ماخوذ تجربہ گاہوں میں مصنوعی انسانی اعضا اگانے پر تجربات برسوں سے ہو رہے ہیں۔ اب تک اس ضمن میں کوئی…خوشیاں بانٹئے اور دوسروں کو شریک کیجیے!!
ترجمہ: افشاں اسماعیل کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ تحائف ایسے ہوتے ہیں جنہیں دینے سے آپ کی خوشیاں کئی گنا بڑھ جاتی…ذرا سنیے…!!
افشاں نوید کل کے دن دو آڈیو کلپس موصول ہوئے۔ انداز گفتگو کسی عالم دین جیسا تھا۔ وہ خواتین کے فرائض پر…گھر کو کیسے ٹھنڈا رکھیں!
شاہدہ ریحانہ جھلسا دینے والی گرمیاں آچکی ہیں۔ بیشتر علاقوں میں پارہ چالیس ڈگری سیلس سے اوپر ہے۔ مرد تو کام کاج…دیس بدیس کے کھانے
غزالہ عامر بھنڈی مسالہ اجزاء: بھنڈ: آدھا کلو گرام پیاز: (کتری ہوئی) تین سے چار عدد (درمیانے سائز) ٹماٹر: تین سے چار…