ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جون 2019
Issue: 08 - Vol: 17
PDF
لذیذ پکوان
ماخوذ آملے کا مربہ اجزاء: آملہ: دو کلو چینی: ایک کلو روح کیوڑہ: حسب پسند ترکیب: آملے بڑے بڑے جو کہ…کم کھائیں – صحت بنائیں!
بنت فضل مراد صاحب کا پورا گھرانہ چٹور پن میں اپنی مثال آپ تھا۔ ہر وقت کچھ نہ کچھ کھاتے رہنا ہی…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں ناخن کی بیماری کئی خواتین نے شکایت کی ہے کہ ہمارے ناخن کھوکھلے ہوجاتے ہیں، باوجود علاج اور دوا کے…بچوں کی طرف سے فرد جرم ماں اور سماج کے
تحریر: ڈاکٹر احمد عیسیٰ، عربی سے ترجمہ: محمد تنویر آفاقی یور آنر! ہم بچے اور بچیاں دنیا کے تمام بچوںکی طرف سے آج ’’یوم مادر‘‘ (مدرز ڈے) کے موقع پر…مسجد جانے سے کہاں روکا گیا؟
ناز آفرین (ریسرچ اسکالر، رانچی یونیورسٹی، رانچی) مرد و زن کے درمیان اسلام صنف کی بنیاد پر کسی قسم کی تفریق نہیں کرتا بلکہ بعض مقامات پر…مساجد میں خواتین کو نماز اداکرنے کے لئے عدالت سے
ایڈووکیٹ ابوبکر سباغ سبحانی سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت، وقف بورڈ، وزارت برائے اقلیتی امور اورمسلم پرسنل لاء بورڈ کو جواب دینے کے لیے…عورتوں کو مسجدوں سے مت روکو
ڈاکٹر محی الدین غازی ایک بار کا ذکر ہے، میں عورتوں اور بچوں کے قافلے کے ساتھ ایک مسجد کے پاس سے گزرا، عصر…مساجد میں عورتوں کا داخلہ
ڈاکٹر ندیم سحر عنبرین (شعبۂ اسلامک اسٹڈیز ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی) قرآن مجید میں نماز قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔(أقیموا الصلوٰۃ)یہ حکم مردوں اور عورتوں دونوں کو دیا گیا…مساجد میں خواتین کا داخلہ
محمد رضی الاسلام ندوی دوسرے مذاہب سے مجھے واقفیت نہیں، لیکن اسلام کا ایک طالب علم ہونے کی حیثیت سے میں پورے اعتماد سے…والدین کی خدمت کس کی ذمے داری؟
محمد رضی الاسلام ندوی سوال:ماں باپ کی عمر پچھتّر (75) سال سے زائد ہے۔ ان کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں ۔ سب…میت سے متعلق ہدایات
ماخوذ رسول خداﷺ نے تاکید فرمائی ہے کہ جس پر عالم نزع طاری ہو اسے کلمہ کی تلقین کی جائے۔ اس…توصیف کا خواب
علامہ راشد الخیری یہ صرف تعلیم ہی کا نتیجہ تھا کہ توصیف ایک غریب باپ کی بیٹی اور معمولی ماں کی بچی ،…گفتگو فکر مندی اور بدی سے
تحریر: ڈاکٹر جاسم محمد مطوع، ترجمہ: ڈاکٹر محی الدین غازی ایک بزرگ بنانؒ کہتے ہیں: میں علامہ ابن عربیؒ کے یہاں گیا، وہ اپنے گھر پر چاروں طرف کتابوں میں…سوشل میڈیا کا خطرہ اور ہماری بچیاں
سائرہ فاروقی ٹیکنالوجی نے جہاں ہمارے ذہن اور فکر کو وسعت دی ہے، معلومات کو بڑھایا ہے، ہمارے بے شمار کام آسان…عورت اور اسلام
غزالہ عزیز انسانی معاشرے میں خواتین کے مقام اور حقوق و فرائض کا مسئلہ ہمیشہ سے انتہائی الجھا ہوا رہا ہے۔ تاریخ…صرف اللہ سے ڈرو
مہر النساء بحیثیت مسلمان ہم مانتے ہیں کہ اللہ ہی ہمارا مالک و آقا ہے، ہم اس کے بندے ہیں اور اس…حجاب کے نام
شرکا رمضان سے فائدہ اٹھائیں مئی کاحجاب اسلامی سامنے ہے۔ گوشۂ رمضان دیکھ کر اندازہ ہوا کہ سال کتنی جلدی گزر…انتخابی نتائج کے بعد
شمشاد حسین فلاحی آخری مرحلے کا انتخاب مکمل ہونے والا ہے۔ یہ شمارہ جب تک آپ کے ہاتھوں میں پہنچے گا پارلیمانی انتخاب…