ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ دسمبر 2004
Issue: 12 - Vol: 2
PDF
مسلم معاشرہ کو تعلیم یافتہ کیجیے
شمشاد حسین فلاحی موجودہ دور کو علوم و فنون کا دور کہا جاتا ہے۔ یہ وہ دور ہے جس میں ایکسپلوزن آف نالج…حضرت خولہؓ بنت ثعلبہ
طالب الہاشمی امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ ایک دن چند اصحاب کے ساتھ کہیں جارہے تھے کہ راستے میں ایک بوڑھی خاتون…لہسن کی پوتھی
ماخوذ طب مشرقی میں ’’معجون سیر‘‘ یعنی لہسن پر مشتمل معجون صدیوں سے فالج کی موثر دوا کے طور پر استعمال…کام کی باتیں
ماخوذ — کوفتوں کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے قیمے میں ایک چمچہ دہی اور ایک چمچہ چاول پیس کر ڈال…میتھی کی افادیت جدید تحقیقات کی روشنی میں
جاویداختر خاں میتھی کا عربی نام حلبہ ہے جو عموماً ہر گھر میں مسالے کے طور پر یا دوسرے اغراض سے استعمال…بچے کی متوازن غذا
فاروق احمد انصاری بچپن سے لڑکپن تک ماؤں کا سب سے بڑا مسئلہ ان کی اولاد کے کھانے پینے کی عادتیں ہوتی ہیں۔…کوسمیٹکس سے سرطان
سلیمان عبداللہ کوسمیٹکس کو عرصۂ دراز تک محفوظ رکھنے والے کیمیائی مادے پیرابینز کی کھوج پہلی بار برطانوی سائنس دانوں نے انسانی…بڑھاپے میں ہڈیوں کی کمزوری
حسن ذکی کاظمی بوسیدگی استخواں (آسٹیوپوروسس) ایک ایسی بیماری ہے جس میں بڑی عمر میں ہڈیوں کے معدنی اجزا اس قدر کم ہوجاتے…شرافت اور ایمانداری کے دو نمونے
ماخوذ بغداد میں ایک بڑا نامی گرامی سودا گر رہتا تھا۔ اس کا تجارتی کاروبار بڑے پیمانے پر تھااور دوکان کی…نئی روشنی کا اندھیرا
عشرت رحمانی افــــــــراد ۱-تسنیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاشم کی نوجوان بیوی ۲-ہاشم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک خوشحال نوجوان ۳-ڈاکٹر قادری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاشم کا دوست، کلب کا…انوکھی ڈمانڈ
محمد اقبال جاوید ’’تم اب تک تیار نہیں ہوئیں وہ لوگ آتے ہی ہوں گے۔‘‘ بیگم رئیس نے ردا کے کمرے میں داخل…جدائی
حامد علی اختر آج کلاس کا پہلا دن تھا اور سب طلبہ باری باری اپنا تعارف کرارہے تھے۔ لڑکوں کا تعارف مکمل ہوچکا…افسانہ نگار نے بہت دیر کردی
محمد حامد سراج افسانہ نگار کو یہ افسانہ بہت سال پہلے لکھ لینا چاہیے تھا۔بہت دیر کردی اس نے۔ اب تو فضا میں…اُف وہ ایکسیڈنٹ
(شاہدہ انجم) یہ دنیا پوری کی پوری ہی آزمائش کی جگہ ہے اللہ تبارک و تعالیٰ مختلف طریقوں سے اپنے بندوں کا…میں پردہ کیوں کرتی ہوں؟
وحیدہ شاہین میں یہی عرض کروںگی کہ پردہ اس لیے کرتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے پردہ کرنا میرے لیے فرض قرار…بے تیغ بھی…
ام ایمان میں آوارہ! میں آوارہ حسینوں کا مارا، حسینوں کا مارا سلو یعنی سلیم اپنے تخلیق کردہ شعر فلمی گانے کی…بھینسا
عبدالغفار صدیقی عام طور پر ریت، بجری اور مٹی وغیرہ دیہات و قصبات میں بھینسا گاڑی سے لایا جاتا ہے۔ اسکول میں…ہماری ضعیف الاعتقادی
تسنیم نزہت دنیا میں کم تعلیم یافتہ، ناسمجھ اور دین سے ناواقف مسلمانوں کی اکثریت مشرکانہ افعال و اعمال میں مبتلا ہے۔…اسلام اور خواتین
ذکیہ شیریں ہاشمی اسلام سے قبل دور جاہلیت میں عورت کی کوئی حیثیت نہ تھی اسے ذلیل اور حقیر سمجھا جاتا تھا۔ اسے…سماج کا ستون
اسما الحسنیٰ مومناتی دنیا کے لوگ کہتے ہیں کہ عورت صنفِ نازک ہے۔ دنیا کے لوگ کہتے ہیں کہ یہ مرد کی سب…نئے دور کی ادبیت
مرزا احمد وسیم بیگ دکان تھی ایک خوشبو فروش کی۔ جس کے سامنے ہم حواس باختہ سے کھڑے اس کے شوکیس کا معاینہ کررہے…قدرتی اشیاء سے حسن کی حفاظت
ماخوذ حسن اور دلکشی ہر ایک کی پسند ہے۔ اس کے لیے لوگ کیا کیا طریقے اختیار کرتے ہیں، مگر قدرتی…اولاد کا حق
مولانا جلیل احسن ندویؒ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ قَالَ اَکْرِمُوْا اَوْلَادَکُمْ وَاَحْسِنُوْا اَدَبَہُمْ۔ (ابن ماجہ) ’’ابن عباسؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے…عزیزؔ بگھروی
... بالآخر عزیز بگھروی بھی۲۸؍اکتوبر کی شام اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ اللہ ان کی قبر کو نور سے بھردے۔…حکیم محمدایوب
ادارہ تحریکی حلقہ کی معروف شخصیت اور مشرقی یوپی کیجانے پہچانے حکیم جناب محمد ایوب صاحب کا ۲۲؍اکتوبر کی شام انتقال…رنگ برنگے پکوان
ماخوذ کھجور اور دال کا پلاؤ اجزا: آدھا کلو عمدہ لمبے چاول، ایک کپ سرخ مسور کی دال دھلی ہوئی۔ ۲۵۰…حجاب کے نام
شرکاء حجاب کی خصوصیت میں حجاب کی قدیم قاری ہوں ہمیشہ حجاب کی خریدار رہی ہوں۔ اب حجاب تیسری تحویل میں…اصلاح معاشرہ کا مختصر خاکہ
عمیر انس ندوی ہندوستانی مسلمان ملک کے مختلف حصوں میں رہ رہے ہیں جہاں ان کا سابقہ برادران وطن کی مختلف ذاتوں اور…رمضان کے بعد
مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ رمضان المبارک کا مہینہ گزرگیا، اس کے گزرنے سے بہت سے لوگوں پر ایک مایوسانہ کیفیت طاری ہوئی، جیسے کوئی…کیرئر سے متعلق دو سوال
..... سوال: آرٹس سے بارہویں اور گریجویشن کرنے کے بعد میں کیا کرسکتی ہوں؟ سلمیٰ نسرین، آکولہ جواب: بارہویں آرٹس کے…