ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ دسمبر 2008
Issue: 12 - Vol: 6
PDF
دنیا کی محبت اور موت سے نفرت- ذلّت کا سبب
۔۔۔ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ یُوْشِکُ الْاُمَمُ اَنْ تَدَاعیٰ عَلَیْکُمْ کَمَا تَدَاعیٰ اَلْآکِلَۃُ اِلٰی قَصْعَتِہَا، فَقَالَ قَائِلٌ وَمِنْ قِلَّۃٍ نَحْنُ…ہاراشٹر پولیس کا اظہارِ حقیقت —کانگریس کی مسلم ووٹ پالیسی
شمشاد حسین فلاحی اس وقت ملک میں عجیب و غریب صورتحال ہے۔ ایک طرف تو ٹھاکرے خاندان ممبئی کو ’غیر ممبائی کروں‘ سے…لذیذ پکوان
ماخوذ بونگ پائے کی نہاری اجزاء: گوشت (عدلے کا) ۳ کلو، نلیاں ۴، پائے دو، سرخ مرچ ۱۰ گرام، دھنیا ۵۰…حجاب کے نام،!
شرکاء مسلم خواتین کی سماجی صورت حال حجاب اسلامی کا تازہ شمارہ (ماہ اکتوبر) گلدستہ کی صورت میں موصول ہوا۔ یہ…تبلیغی جماعت کا ایک سبق آموز واقعہ
ایم اے جمیل احمد تک تبلیغی جماعت سے ریاست تامل ناڈو میں کوئی متعارف نہیں تھا۔ اس وقت بستی حضرت نظام الدین، نئی دہلی…فتح و شکست
جبیں اختر وہ بھی ایک ایسی ہی شام تھی، جب میں اور تارا چھم چھم برستی بارش میں اس محلے کے کونے…خیر کا پودا
مرٹلا گپتا شیلاکمرے میں آئی تو دیکھا کہ ماںجی آنکھیں بند کیے چپ چاپ لیٹی ہیں۔ شیلا ذرا گھبرائی اور ماں جی…امریکی صدارتی انتخاب2008
شمشاد حسین فلاحی ’’میرا خواب ہے کہ ایک دن جارجیا کی سرخ پہاڑیوں پر سابق غلاموں اور سابق آقاؤں کی اولادیں ایک ساتھ…اپنے حصے کا رزق
حساس سراجی، جمشید پور اکثر عورتوں کی خصلت ہوتی ہے کہ گھر میں خاوند ہے مگر وہ راشن اور دوسری ضروری اشیاء کا تذکرہ…غلط فہمی
شمیم ادھیکاری، پنویل اس شخص پر مجھے بڑا غصہ آتا تھا۔ وجہ یہ تھی کہ اکثر و بیشتر وہ میری طرف دیکھتا رہتا…ماں محبت و اخلاص کا پیکر
ملکہ سبا، آکولہ ماں وہ عظیم ہستی ہے جس کے قدموں میں جنت ہے۔ جس کی جانب محبت بھری نگاہ سے دیکھنا حجِ…تصویر کا دوسرا رخ
ڈاکٹر نشاں زیدی ’’بی بی جی! کسی نازیہ بی بی کا فون آیا تھا۔‘‘ زوبیہ کے گھر میں داخل ہوتے ہی رحیمن بوا…کلمۂ طیبہ کا انسانی زندگی پر اثر
عنبر سلطانہ، جمشید پور کلمۂ طیبہ لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ایمان کی بنیاد اور کفر اور ایمان کے درمیان حدِ فاصل…چھ ماہ کا کماؤ پوت
ذکیہ بلگرامی ’’سنو بھئی آج ماسی آئے تو میری قمیص دھلوادینا اور یہ موزے بھی۔‘‘ شہزاد نے دفتر جاتے جاتے مجھے تاکید…اندھیر
صبا خانم، نئی دہلی اس کا روز کا معمول تھا ادھر قریب کے اسکول کی گھنٹی بجی اور ادھر وہ اپنے دو ڈھائی سال…آپ کون سا راستہ اختیار کریں گے؟
(شیخ علی طنطاوی کی تحریر کا ایک اقتباس) آپ تنہا سفر کررہے ہیں، چلتے چلتے آپ کے سامنے ایک دوراہا آجاتا ہے، ایک راستہ سخت دشوار گزار، عموماً…پرانے لوگ پرانی باتیں
محمد داؤد نگینہ وقت اپنی فطری رفتار سے گزر رہا ہے۔ موت و حیات کا کھیل ہر لمحہ جاری ہے۔ تہذیب و تمدن…والدین کے حقوق
ساجدہ سجاد صالحاتی اللہ تعالیٰ پوری کائنات کا خالق ہے۔ انسانوں کی خالق اور مالک بھی اللہ ہی کی ذات ہے۔ اگرچہ انسان…ذوالحجہ کے دس دن
فوزیہ بنت محمود، الخبر، سعودی عرب اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا یہ ہم پر عظیم احسان ہے کہ اس نے ہمیں اسلام جیسی نعمت عطا کی۔…حجاب اسلامی کے پانچ سال مکمل
ادارہ قارئین حجاب اسلامی! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نومبر ۲۰۰۳ء میں جب ہم نے حجاب اسلامی کو تیسری مرتبہ دہلی…بم دھماکے اور مہاراشٹر کے واقعات: غلطی کہاں ہوئی؟
امریش مشرا حالیہ دنوں میں ہونے والے تشدد، بم دھماکوں اور حملوں کے لیے اقلیتوں کو موردِ الزام ٹھہرانے کے موضوع پر…کالی مرچ
؟؟؟ کالی مرچ گرم مسالوں میں اہم ترین اور استعمال کے لحاظ سے قدیم ترین ہے۔ اسے مصالوں کی ملکہ کہا…ماں کی گود کا مدرسہ
ملک عبداللہ مائیں اپنے بچوں کو سلانے کے لیے عام طور پر کہتی ہیں: ’’بیٹا! سوجاؤ، سوجاؤ، ہاؤ آرہا ہے۔‘‘ بعض اوقات…بچے والدین کی عزت کیوں نہیں کرتے!
ایس ایس رضا آج کل بیشتر والدین یہی شکایت کرتے ہیں کہ بچے ان کی عزت نہیں کرتے ہیں۔ وہ اپنے والدین سے…کھانسی
ڈاکٹر ظفر کریم ہم میں سے اکثر کو کھانسی کبھی نہ کبھی ضرور ہوتی ہے، لیکن کیا ہم نے کبھی غور کیا ہے…سردی کا موسم
شیخ عبدالحمید عابد، کامونکے لو سردی کا موسم آیا توشک اور رضائی لایا وائل ململ چھوڑے ساتھ ٹھٹھرے ہیں سردی سے ہاتھ نزلہ،…ناریل کا پیڑ
مرسلہ: نویرہ عائشہ کہتے ہیں کہ اب سے سینکڑوں برس پہلے ہندوستان کے ایک بادشاہ کے دل میں یہ خواہش ہوئی کہ وہ…مختلف ممالک کے پہلے اخبارات
مرسلہ : عمران خان، دہلی بعض مؤرخین کا خیال ہے کہ دنیاکا پہلا اخبار چین سے شائع ہوا۔ یہ دسویں صدی ق م میں شائع…پسندیدہ اشعار
شرکاء عقابی شان سے جھپٹے تھے جو بے بال و پر نکلے! ستارے شام کے خونِ شفق میں ڈوب کر نکلے…صحرائی چوہا
ایم یوسف انصاری، مالیگاؤں چوہے کی کئی اقسام ہیں مثلاً میدانی چوہا، صحرائی چوہا، گھریلو چوہا، جنگلی چوہا اور غصیلی چوہا ، یہ…اداریہ گوشۂ نوبہار
شمشاد حسین فلاحی پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اس شمارے کے ساتھ ہی پوری امت مسلمہ عیدالاضحی اور حج…سندری کی موت
نصرت علی سندری مرگئی! کیسے؟ رضیہ جاء نماز سے اٹھ کھڑی ہوئی۔ شاکر آنکھیں ملتا ہوا بیڈ روم سے نکل آیا۔ شمسہ،…خواتین اور کسبِ معاش
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (حیدرآباد) شریعت نے خاندانی نظام کی بقا، بچوں کی بہتر نگہداشت اور خواتین کی فطری صلاحیت کی رعایت کرتے ہوئے ذمہ…کچھ وقت اپنے لیے بھی!
مریم جمال پورے دن گھر اور گھر کے باہر کی مشغولیت کے بعد اگر آپ کو ایک گھنٹہ اپنے لیے مل جائے…میری کیوری
محمد نصر اللہ پولینڈ کے شہر وارسا میں ۷؍نومبر ۱۸۶۷ء کو ایک لڑکی پیدا ہوئی۔ وہ بچپن ہی سے غیر معمولی ذہانت کی…وقت کی قیمت
خان اکبر علی بنجمن فرینکلن کی دکان میں ایک گاہک داخل ہوا اور کتابیں الٹ پلٹ کر دیکھنے لگا۔ سیلزمین اس کے سامنے…