ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ دسمبر 2015
Issue: 12 - Vol: 11
PDF
سلیقہ و صفائی
ماخوذ حضرت جابرؓ کہتے ہیں ہمارے یہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ملاقات کی غرض سے تشریف لائے، تو ایک…خواتین میں سیاسی شعور کی بیداری
شمشاد حسین فلاحی قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’مومن مرد اور مومن عورتیں یہ سب ایک دوسرے کے رفیق ہیں،…حجاب کے نام
شرکاء عمدہ اور تربیتی مضامین نومبر کا حجاب اسلامی سامنے موجود ہے۔ ہر ماہ کی طرح مضامین عمدہ او رتربیتی ہیں۔…اسلام دین انسانیت
پروفیسر عون محمد سعیدی رسول کریمﷺ نے ایمان کی بنیاد پر ایک عالم گیر معاشرے کا آغاز فرمایا اور اس کے لیے آپؐ نے…ام المومنین حضرت عائشہؓ : خواتین کے لیے مشعل راہ
فاطمہ صدیقہ بنت غلام رفیق حضرت ابوبکر صدیقؓ کی صاحب زادی اور آں حضرتؐ کی سب سے محبوب زوجہ مطہرہ نرم دل، خوش مزاج اور…موجودہ دنیا کی ضرورت حضرت محمدﷺ
ڈاکٹر محمد بدیع اس وقت پوری دنیا کو کسی ایسی ہستی کی اشد ضرورت ہے جو انسانیت کو ظالمانہ مادی طوفان سے نجات…مسلم سماج میں بیداری
غزالہ پروین سوال (۱): مسلم سماج کو کن کن امور پر بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ مسلم سماج کو اپنے اندر…اچھا انسان کون؟
سمیہ وقار دنیا میں تمام لوگ کامیاب ہونا چاہتے ہیں، اپنا ایک نام اور مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں، اور خیالات کی…مفلوج بوڑھی عورت نے پلکوں سے کتاب لکھ ڈالی!
غزالہ عامر انسان اگر کسی کام کا مصمم ارادہ کرلے تو پھر راہ میں آنے والی کوئی بھی رکاوٹ اسے حصول مقصد…حسد ایک مہلک نفسیاتی مرض
شاہ عبد العزیز جس طرح اللہ تعالیٰ نے ہمارے ظاہری اعمال میں بعض چیزیں، واجب اور بعض گناہ قرار دی ہیں، اسی طرح…مصائب و مشکلات کے اسباب و علاج
حافظ فضل الرحیم حضرت ام سلمہؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اکرم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ’’جب میری امت میں…ماں کرایے پر دستیاب!
ع-ر مغرب میں اب ایسی ایسی چیزیں اور خدمات کرایے پر دستیاب ہیں، جن کا ماضی میں تصور بھی نہیں کیا…ریلوے اسٹیشن
محمد جمیل اختر جناب یہ ریل گاڑی یہاں کیوں رکی ہے؟ جب پانچ منٹ کے انتظار کے بعد گاڑی نہ چلی تو میں…آگے خاموشی ہے
منشا یاد کئی روز بعد جب ریسکیو ٹیم وہاں پہنچی تو اسکول کے ملبے کے نیچے سے آنے والی ساری آہیں، کراہیں…آخر تم بھی تو ورکنگ وومن ہو…
احمد حاطب صدیقی آپ کی بھابی نے (چونکیے نہیں، غریب کی جورو سب کی بھابی ہوتی ہے) پھر وہی رٹ لگائی جو وہ…بیٹی بولتی ہے!!
شیخ سمیّہ تحریم میں اک لڑکی ہوں…اپنے امی ابو کی بیٹی…شاید آپ سب کو یہ تعارف عجیب لگے۔میں چا ہوں تو اپنا تعارف…بچوں سے سیکھئے!!
انور کمال ندوی یہ بات سب جانتے ہیں کہ بچے بڑوں سے سیکھتے ہیں، مگر یہ بات سب نہیں جانتے کہ بڑے بھی…معاشرتی زندگی کو حسین بنائیں!
ڈاکٹر سید محی الدین علوی اسلام میں اعتدال اور توازن کی تعلیم دی گئی ہے اور افراط و تفریط سے روکا گیا ہے۔ لڑکی یا…اتحاد امت، سوچنے کے دو انداز
ڈاکٹرمحی الدین غازی دوسری صدی ہجری کی بات ہے، مدینہ پاک میں امام مالک بڑے فقیہ مانے جاتے تھے، مکہ مکرمہ، عراق، شام…اسلام میں خواتین کے معاشرتی حقوق
غلام زہرا شیخ قبل از اسلام عورت کی زبوں حالی کی داستان تاریخ ہستی کا سب سے بڑا المیہ ہے۔ تمام قوموں میں…برطانیہ میں حجاب کی مقبولیت
شاہ عبد العزیز برطانیہ میں حجاب لینے والی خواتین جابجا نظر آرہی ہیں، چاہے وہ فیشن چینلوں میں ہوں یا ٹی وی چینل…کتاب اور زندگی
عاطف مرزا آپ نے یقینا ایسی کئی کتابوں کے بارے میں سنا ہوگا جو پڑھنے والے کی زندگی کو بدل کر رکھ…جسم کو توانا اور جوان رکھنے والے اہم عوامل
حکیم محمد اقبال حسین حکمائے قدیم نے زندگی کو آگ کے شعلے سے تشبیہ دی ہے کہ نظام جسمانی میں پرانے اجزا کے ضائع…بچوں کی تعلیم میں ماں کا رول
غزل اعظم ایک بچے کی زندگی میں دو درس گاہیں ہوتی ہیں، پہلی اس کی ماں گود، جہاں سے وہ سیکھنے کی…بچوں میں ذہنی و جذباتی خلفشار اور علاج
ڈاکٹر عبد العزیز آج جذباتی بیماریوں کو سمجھنے کے لیے بہت سارے نظریات پائے جاتے ہیں۔ ہم ان کو تین گروپوں میں تقسیم…بچوں کی ریل [بچوں کی اصل ٹرین، جس کا سارا
مرزا سلمان بیگ ہنگری وسطی یورپ کا ایک ملک ہے جس کے دار الحکومت کا نام بودا پیسٹ ہے۔ کسی زمانے میں سوویت…ابٹن روپ نکھارے
انیس فاطمہ ابٹن جلد کو نکھارنے کا قدرتی طریقہ ہے۔ یہ جلد کی تہہ میں پہنچ کر نکھار لاتا ہے۔ جلد کے…بے داغ چہرے کے لیے
ماخوذ خواتین جو جاب کرتی ہیں یا انہیں کسی بھی کام سے باہر نکلنا ہوتا ہے، ان کے چہرے پر میل…لذیذ پکوان
ماخوذ شملہ مرچ قیمہ اجزاء: شملہ مرچ ایک پاؤ۔ قیمہ آدھا کلو، پسا ہوا لہسن ادرک دو چائے کے چمچ۔ ٹماٹر…گھریلو ٹوٹکے
ماخوذ ٭ ابلے ہوئے دودھ کو گرنے سے بچانے کے لیے، دیگچی کو جس میں دودھ ابالا جائے اس کے کنارے…