ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2007
Issue: 09 - Vol: 05
PDF
زکوۃ ادا نہ کرنے کا انجام
مولانا جلیل احسن ندویؒ عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ مَنْ اتَاہُ اللّٰہُ مَالًا فَلَمْ یُؤَدِّ زَکوٰتَہٗ مُثِّلَ لَہٗ مَالُہٗ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ شُجَاعاً…رمضان میں کیجیے کچھ خاص!
ایڈیٹر ماہِ رمضان کی آمد آمد ہے۔ نیکیوں کا موسمِ بہار اور نزول قرآن کا مہینہ امت مسلمہ کے لیے روحانی…حجاب کے نام!
شرکاء محبت کی کنجیاں حجاب پابندی سے مل رہا ہے۔ بیٹی اور اہلیہ کے مطالعہ میں رہتا ہے۔ بشرطِ فرصت میں…لذید پکوان
ماخوذ شاہی کسٹرڈ ٹکڑے اشیاء: ڈھائی پیالے دودھ، آدھی پیالی شکر، تین بڑے چمچ کسٹرڈ پاؤڈر، آدھا چمچ ونیلا اسینس، آٹھ…عورت کے تئیںنظریہ تبدیل کر نے کی ضرورت
طارق احمد صدیقی کسی قوم کی حالت کا صحیح اندازہ اس قوم کی عورتوں کی حالت سے لگایا جا سکتا ہے ۔ جس…مطالعہ قرآن – کچھ بنیادی باتیں
شمشاد حسین فلاحی رمضان کا مہینہ آتے ہی مسلم معاشرہ میں ایک روحانی زندگی کی لہر دوڑ جاتی ہے اور پورا معاشرہ روزے…اپنے گھر کو پرسکون بنائیے!
ڈاکٹر طاہرہ انجم،بھوپال ’’گھر‘‘ انسانی زندگی کی بنیادی اکائی ہے۔ یہاں انسان پیدا ہوتا ہے اور پرورش پاکر اپنی سماجی، معاشی، دینی و…ڈینگو بخار
سفیان ہاشم سنابلی ڈینگو نے جب سے وبائی مرض کی صورت اختیار کی ہے تب سے لے کر اب تک لاتعداد لوگوں کو…شیمپو کا استعمال کیسے کریں؟
ماخوذ کیا آپ اپنے بالوں سے ناخوش ہیں اور ان کے بارے میں ہر وقت پریشان رہتی ہیں؟ ہم نے شیمپو…نظم بہت آسان تھی پہلے
نداؔ فاضلی نظم بہت آسان تھی پہلے گھر کے آگے پیپل کی شاخوں سے اچھل کے آتے جاتے بچوں کے بستروں سے…بچوں کا نفسیاتی استحصال
مریم جمال خالد کو روزانہ جیب خرچ کے لیے پانچ روپئے ملتے تھے۔ ایک روز اس کے ایک کلاس فیلو نے جو…گھر کو دیں نیا منظر
عفت صدیقی آپ کا گھر اور اس کی آرائش کا انداز آپ کے ذوق اور سلیقہ مندی کو ظاہر کرتا ہے۔ گھر…سونف قدرت کا ایک انمول تحفہ
ماخوذ سونف میں روغنی اجزا کے ساتھ ساتھ کیلشیم، سوڈیم، فاسفورس، تانبہ اور فولاد جیسے اہم اجزا شامل ہوتے ہیں جو…کام کی باتیں
محمد جمیل صدیقی کبھی کبھی معمولی بیماریاں بھی ہمارے لیے بہت اہم مسئلہ بن جاتی ہیں۔ خاص طور پر اس وقت جب ڈاکٹر…ذرا سوچئے!!
ڈاکٹر حسینی کوثر سلطانہ (اورنگ آباد) ’’موت‘‘ یہ تین حرفی لفظ دیکھنے میں جتنا چھوٹا ہے معنی کے اعتبار سے اتنا ہی دقیق اور درد سے…غزل
رشید کوثر فاروقیؔ برتو، پرکھو، دیکھو، بھالو موند کے آنکھیں دل نہ لگالو کچھ دھوکے دانستہ کھالو نیکی کرو، دریا میں ڈالو شہر…زبان
ڈاکٹر فیض احمد انصاری زبان یہ ایک ذو معنی لفظ ہے ایک تو وہ جو ہمارے جسم کا عضو ہے جسے ہم انگریزی میں…ماہِ رمضان کے تقاضے اور ہمارے اعمال
مولانا اسرار الحق قاسمی ’’رمضان المبارک‘‘ ایک انتہائی متبرک و مقدس مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اللہ رب العزت کی جانب سے انسانوں پر…زکوٰۃ اور اس کی اہمیت
ماخوذ قانونِ زکوٰۃ قرآن پاک کے ان چھ احکام میں سے ایک ہے جن پر اسلام کی معاشی پالیسی کی بنیاد…استقبالِ رمضان اور ہم
ڈاکٹر عتیق الرحمن عبدالعظیم گونڈوی رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن کریم نازل کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’رمضان کا مہینہ وہی ہے…غزل
ڈاکٹر شفیقؔ اعظمی غم کسی کو تروتازہ نہیں رہنے دیتا کشتِ جاں کو بھی شگفتہ نہیں رہنے دیتا وقت اک ایسا ہی مرہم…عیسائی مبلغ سے ایک ملاقات
شہاب الدین ایم اختر (ایڈوکیٹ) میں دہلی کے تیس ہزاری کورٹ میں وکیل ہوں۔ یہاں سے قریب پولیس کیمپس میں ایک چھوٹی سی مسجد ہے،…برا آدمی
عبدالباری عباسی میں زمانے کی نظروں میں برا آدمی ہوں اور شاید بے وقوف بھی کیونکہ گول سوراخ میں چوکھونٹی میخ فٹ…ہوس
سیدہ مشفقہ وقار اجمیر کے ایک گاؤں کیکڑی کا واقعہ ہے۔ جہاں دو میاں بیوی رہتے تھے۔ آدمی محنت مزدوری کرکے اپنا اور…غزل
ضمیرؔ اعظمی، نئی دہلی رہتے ہیں وہی اکثر اب اونچے مکانوں میں گزری ہیں شبیں جن کی اشجار کے سایوں میں دیوار اٹھے گھر…شہزادی
اکرام جاوید جمال میرا بچپن کا ساتھی تھا۔ ہائی اسکول کے بعد جمال نے تعلیم کا سلسلہ ختم کردیا اور اپنے باپ…کنارے ڈوب جاتے ہیں
مہناز عرفان خالہ زبیدہ اپنے بھاری بھرکم وجود کو سنبھالتی ہانپتی کانپتی ہوئی آئیں تو میں نے انھیں جلدی سے پکڑ کر…جدائی
الیاس احمد انصاری شادابؔ ہوا! ہمیشہ تمہارا میرا ساتھ رہا ہے۔ تمہارے بنا میری زندگی ممکن نہیں۔ سحر کے وقت تم کتنی فرحت بخش…ممتا
ابنِ تقی یاسوکی روز روز کی شکایتوں سے تنگ آکر نہ چاہتے ہوئے بھی میں نے والدین سے علاحدگی کا فیصلہ کرلیا۔…تبدیلی
اعجاز احمد فاروقی جس روز عبداللہ اکبر، عبداللہ اصغر سے ملنے کے لیے گیا تو بڑے طنطنے اور کروفر کے ساتھ گیا تھا۔…ازدواجی زندگی میں جذباتی آسودگی
ڈاکٹر سمیر یونس ترجمہ: تنویر آفاقی خوشگوار ازدواجی زندگی سے متعلق ایک تربیتی پروگرام کے اختتام پر ایک خاتون نے مجھ سے کہا: ’’میری ایک ذاتی…روزے کی فرضیت
شمامہ نکہت بنت غلام سالک عربی زبان میں روزے کو ’’صوم‘‘ کہا جاتا ہے۔ جس کا مطلب ہے ’’رکنا‘‘ اور ’’چپ رہنا‘‘۔ شریعت میں روزہ…اداریہ۔گوشۂ نو بہار
مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اس بار کے گوشۂ نو بہار میں پسندیدہ اشعار کے لیے…غرض جوتے اٹھواتی ہے
عادل اسیر دہلوی ایک دن اکبر بادشاہ نے بیربل کی غیرموجودگی میں درباریوں سے پوچھا کہ بتاؤ دنیا میں سب سے بری چیز…روزہ
مرسلہ: عبیدالرحمن خان، آکولہ قیامت میں کام آئے گا سب کے روزہ گناہوں سے بخشش دلائے گا روزہ ہے کیا ہی مبارک، مقدس یہ…گلدستہ
شرکاء اچھا سلوک ’’ایک مرتبہ حضور ﷺ نے فرمایا: نیکی یہ نہیں ہے کہ اگر کوئی تمہارے ساتھ اچھا سلوک کرے…پسندیدہ اشعار
میدانِ امتحان سے گھبرا کے ہٹ نہ جانا تکمیلِ زندگی ہے چوٹوں پہ چوٹ کھانا مرسلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُمامہ، امیمہ، نارائین پیٹ مفت…غیبت سے بچو!
سید نظر زیدی اگر کوئی شخص ہمارے پاس نہ ہو او رہم اس کی برائیاں کرنے لگیں تو اسے غیبت، یعنی پیٹھ پیچھے…لطائف
ماخوذ بتاؤ وٹامن سی کس چیز میں ہوتا ہے، استاد نے شاگر دسے پوچھا: ’’سر! ہری مرچ میں۔‘‘ اس نے جواب…