ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2016
Issue: 09 - Vol: 14
PDF
حقیقی حج
مولانا جلیل احسن ندویؒ عَنِ ابْنِ عُمَرَؓ اَنَّ رَجُلاً قَالَ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ ﷺ مَنِ الْحَاجُّ قَالَ الشَّعَثُ التَّفِلُ قَالَ فَاَیُّ الْحَجِّ اَفْضَلُ؟ قَالَ الْعَجُّ…بعد ِطلاق :قرآنی احکام
شمشاد حسین فلاحی گذشتہ شماروں میں طلاق کے سلسلے میں بیداری کی خاطر ہم نے لکھا تھا کہ قران مجید کا بنیادی منشا…حجاب کے نام
شرکاء طلاق سے پہلے کے مراحل ماہ جولائی ۲۰۱۶ء کے شمارے میں اداریہ طلاق سے پہلے کے مراحل نظر سے گزرا۔…جسمانی و روحانی طہارت
ابو البرکات ندوی اسلام میں صفائی ستھرائی اور طہارت و پاکیزگی کو بڑا اہم مقام حاصل ہے۔ معاشرتی زندگی میں صفائی ستھرائی کو…قربانی کی عظیم یادگار
پیکر سعادت معز حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے عہد مبارک سے آج تک ہر سال پوری دنیا میں جہاں جہاں…عشرہ ذی الحجہ: سیرتِ مطہرہ کی روشنی میں
حافظ ساجد انور ذی الحجہ کا پہلا عشرہ عبادات اور اللہ تعالیٰ کی طرف انابت کے حوالے سے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ ان…قربانی کے سلسلے میں غلط روِش
سید مجاہد محمود دس ذی الحجہ کو دنیا بھر کے مسلمان قربانی کی صورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم یادگار کو…خوش نصیب کون؟؟؟
خان عارفہ محسنہ اگر آپ کسی صاحب اولاد بوڑھے یا بوڑھی کو صاحب فراش اور تن تنہا دیکھیں گے تو کہیں گے کتنے…گھٹن کا احساس
حیدر قریشی بچپن میں اس کی ماں اسے نلکے کے نیچے بٹھا کر نہلایا کرتی تھی۔ اس کا بھائی نلکے کی ہتھی…پندار
ڈاکٹر محمد داؤد نگینہ بیٹی تم تو سسرال کے مزوں میں ایسی گم ہوگئیں کہ ہم کو بالکل بھول ہی گئیں۔ بیٹی سسرال تو…مٹی کا ڈھیر
شمشاد اختر اگر سانس لینا ہی زندگی ہے تو میں زندہ ہوں، ورنہ زندگی تو جانے کب سے انجان رستوں کی مسافر…سادگی کا کمال
نسرین ایاز شفیق صاحب کی بیٹی کی شادی ہونے والی تھی اور باورچی عظیم احمد کو یقین تھا کہ اس کھانے کا…دو منٹ
الطاف اشعر، بھکر ایسا ہوتا تو نہیں…اس قدر بے بسی… وہ چیخ مارنا چاہتا تھا… ایک بھرپور چیخ… جو اس کے اندر زندگی…ایک فکرانگیز اور موثر واقعہ
ماخوذ ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر…اسلام کی نشأۃ ثانیہ میں عورت کا کردار
افشاں نوید ہم مسلمانوں میں جس بیداری اور نشاۃ ثانیہ جدیدہ کے خواہش مند ہیں وہ خالصتاً قرآنی بنیادوں پر ہے۔ ہم…بچے کم خوشحال گھرانہ- حقیقت یا افسانہ؟
خالد بیگ گیارہ جولائی اضافہ آبادی کے خلاف پروپیگنڈے کا عالمی دن ہے۔ دانشور اور رہ نما اپنی اپنی بساط کے مطابق…اسلام میں خواتین کے حقوق اور آزادی
ناز آفرین اسلام نے معاشرتی،مذہبی ، تعلیمی ،سماجی اورسیاسی سطح پر مرد و زن دونوں کے لیے یکساں حقوق عطا کیے ہیں۔…بچوں کو بغاوت پر نہ اکسائیں
اقراء سیف بغاوت کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ آپ کا اور آپ کے بچوں کا کوئی سخت نوعیت کا جھگڑا ہو…گھریلو بزنس اور خواتین
توقیر اسلم انعامدار Women Entrepreneurیہ لفظ سترھویں صدی میں متعارف ہو ا ۔اس وقت کی سب سے کامیاب بزنس مین خاتون Margaret Hardenbrook…چلکاٹ رپورٹ
سید حامد محسن امریکہ اور برطانیہ کی جوڑی نے عراق کے خلاف 2003میں فوج کشی کی تھی اور چند دِنوں ہی میں عراق…لائحۂ عمل: رمضان کے بعد
شیخ سمیہ تحریم پچھلے مضمون میں ہم نے نمازوں کے اہتمام اور تلاوت قر آن کے تحت اک چھوٹا سا عملی لائحہ عمل…مولانا محمد الیاس کاندھلویؒ
سید محمد زین العابدین مولانا محمد الیاس رحمہ اللہ علیہ ۱۳۰۳ہجری میں مولانا محمد اسمٰعیل کاندھلوی کے گھر میں پیدا ہوئے۔ ۱۳۱۴ھ میں اپنے…خواتین کا دعوتی کردار
شگفتہ عمر دعوت الی اللہ انسانوں کی فکری وعملی اصلاح کا وسیع کام ہے۔ یہ اہل خانہ کے اندرونی دائرے سے شروع…قربانی کے گوشت کی حفاظت اور استعمال
حکیم مجاہد محمود برکاتی کھانے کے لیے گوشت کا انتخاب ہر ملک کے لوگوں میں مختلف ہے۔ مثلاً یورپی ممالک میں زیادہ تر گائے،…میاں بیوی کے اختلافات اور بچے
افروز عنایت نئی داخل ہونے والی بچی اقراء کا آج اسکول میں پہلا دن تھا۔ وہ کچھ کنفیوز لگ رہی تھی۔ عموماً…ماں باپ کو بوجھ نہ سمجھیں
سلمان عابد موجودہ معاشرہ بڑی تیزی سے ایک بکھراؤ اور انتشار کی جانب گام زن ہے۔ سماج میں یقینا تبدیلیاں رونما ہوتی…دہی حسن کا قدرتی محافظ
ماخوذ دہی حسن کی بحالی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے نہ صرف رنگت میں نکھار آتا…لذیذ پکوان
شگفتہ کریمی فروٹ سلاد اشیاء: آم، کیلا، انگور، آڑو: تین کپ (مکس) شکر : تین کھانے کے چمچ مایونیز : ایک…