ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2018
Issue: 09 - Vol: 16
PDF
حجاب کے نام
شرکاء صنفی تفریق اگست کے حجاب اسلامی میں صنفی تفریق پر ایک مضمون تھا۔ یہ مضمون دراصل ایک رپورٹ پر مبنی…اصل دین سے دوری
ایاز احمد اصلاحی ہوا میں، اڑنے، پانی پر مصلی بچھا کر نماز پڑھنے، سوتے میں جاگنے اور ایک وقت میں دو جگہ نظر…شیلٹر ہومز: پناہ گاہیں یا عقوبت خانے
ادارہ ایک طرف جہاں حالیہ مانسون اجلاس میں ملک کی پارلیمنٹ میں نابالغ بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے لیے عمر…نکاح حلالہ : رحمت سے لعنت تک
شمشاد حسین فلاحی موجودہ حکومت کے بیک وقت تین طلاق پر پابندی کے بعد اس کا اگلا ہدف ایک سے زیادہ شادی اور…حلالہ حرام ہے
محی الدین غازی اچھی طرح سمجھ لیں کہ عوام کو حلالہ کا ایک ہی مفہوم معلوم ہے اور اس کے حرام ہونے میں…موسم وبھاگ
محمد طارق راکیش ملہوترا کا سارا پروگرام جو اس نے اپنی بیوی اور بیٹی کے ساتھ مل کر بنایا تھا چوپٹ ہوتا…فتویٰ
نائلہ بلیغ الدین شادی ہال میں بچوں کی بھاگ دوڑنے خوب ہنگامہ مچا رکھا تھا۔ دلہن ابھی تک ہال میں نہ پہنچی تھی۔…زرخیز زمین
صبیح الحسن سنو! کیا ہے؟ ایک ناراض سی آواز ابھری۔ یار ! ہم کب تک یہاں پڑے رہیں گے۔ افففف… ایک تو…کنول کھلے ہیں دلدل لدل
محمد انور حسین ایک چمن تھا خوبصورت، دلنشین، لبھاونا ،ہرا بھرا، گھاس بھی تھی، گلاب بھی تھے، چمبیلی اور موگرا بھی تھے، زمین…حساب کتاب
؟؟ فائق ایک کامیاب انسان تھا۔ گاڑی، بنگلہ، بہترین نوکری اور وہ سب کچھ اس کے پاس تھا جو آج کل…کاش
محمد مصطفی علی انصاری کل اور آج کا فرق دیکھئے، پہلے آج کا واقعہ سنیے! گزشتہ دنوں ایک انیس سالہ صومالیہ نژاد حسینہ حلیمہ…ایک شمع جلانی ہے! (قسط ــ 17)
سمیہ تحریم امتیاز احمد خلوص دل کی جھلک جب سخن میں آئی ہے تو زندگی سی نظر انجمن میں آئی ہے پچھلے کئی دنوں…پیاس بجھاتے چلو! (قسط-16)
سلمیٰ نسرین آکولہ حیدر مرتضیٰ فضا آپو کی طرف دیکھ کر بولے : ’’مجھے ان دنوں راتوں کو نیند نہیں آتی تھی کہ…حمل کا مرحلہ اور اس کے نفسیاتی تقاضے
ڈاکٹر نازنین سعادت اللہ تعالیٰ نے انسان کو بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں، ان میں بچے سب سے بڑی نعمت ہیں۔ بچے…عورت کا معاشرتی و سیاسی کردار (۲)
افشاں نوید میدانِ عمل کا یہ روپ خانگی امور اور اولاد کی تربیت ایک مسلمان عورت کا بنیادی وظیفہ ہے۔ قرون اولیٰ…دین کی خدمت و دعوت
ابو الفضل نور احمد ہماری ایک حیثیت یہ ہے کہ ہم خدا کے بندے ہیں۔ ہماری دوسری حیثیت یہ ہے کہ ہم آخری رسول…رشتوں میں تاخیر کیوں؟
بنت عطا اللہ نے کائنات میں ہر چیز کے جوڑے رکھے تاکہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں اور یوں ایک نسل…مسلمانوں کے معاشرتی مسائل اور ان کا حل
اسماء تزئین شیخ ایک زمانہ تھا جب اہل یورپ ظلمت بھرے معاشروں میں حیران و سرگرداں تھے اور مسلمانوں کو لالچ بھری نظروں…گھر کا بسانا کھیل نہیں!
ڈاکٹر زرینہ ’’سنا ہے نجمہ کی بیٹی کی طلاق ہوگئی!‘‘ دوسری طرف سے آواز آئی ’’ہاں بھئی اب تو ایسی ہی خبریں…غزل
فضیل ناصری نفرتوں کی وہ آتش ہے پھیلی ہوئی، عشرتیں مٹ گئیں، سسکیاں رہ گئیں وہ فضا بن گئی گلشنِ ہند کی،…غزل
عرفان وحید پسِ سکوت، سخن کو خبر بنایا جائے فصیلِ حرف میں معنی کا در بنایا جائے حسابِ سود و زیاں ہوچکا…نوزائیدہ بچوں میں یرقان
حارث ندیم یرقان جلد اورآنکھوں کے سفید حصے میں پیلاہٹ کا نام ہے۔ تمام نارمل نوزائیدہ بچوں میں سے تقریباً نصف میں…چند گھریلو ترکیبیں اور بیوٹی پارلر سے نجات
حسن آرا۔ ملک وال خوب صورت او رپرکشش نظر آنا ہر خاتون اور ہر بچی کی زبردست خواہش ہوتی ہے۔ آج کل یہ سمجھا…مہندی لگوائے … مگر احتیاط سے
مبشرہ خالد تہوار اور شادی بیاہ کی تقریبات کے لیے تیاری تو خواتین مہینوں پہلے سے کر رہی ہوتی ہیں مگر مہندی…فالج کا مقابلہ کیجیے!
اختر علی فالج ایسا مرض ہے جو صرف جسم کے کسی حصے کو مفلوج نہیں کرتا بلکہ موت کا باعث بھی بن…لذیذ پکوان
ترتیب و پیشکش: زینب الغزالی جھینگا رائس ضروری اشیاء: جھینگے: ڈیڑھ کلو (صاف کر کے دھولیں) پیاز : دو عدد (درمیانی کاٹ لیں) ہری مرچ:…