ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ فروری 2006
Issue: 2 - Vol: 4
PDF
کرن آرزوکی
سلمیٰ یاسمین نجمی وقاص نے گاڑی اسٹارٹ ہی کی تھی کہ آفس بوائے دوڑتا ہوا آیا۔ ’’فون ہے آپ کا۔‘‘ ’’ دیکھ تو…آخرت کی تیاری
نسرین رمضان، پونہ موت ایک ایسی حقیقت ہے جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ ایک ابدی نیند جو روزِ قیامت ہی اللہ کے حکم سے…آخرت کا علم
تسنیم نزہت اعظمی قیامت کے دن کوئی شخص اپنی جگہ سے ایک انچ حرکت نہ کرسکے گا۔ جب تک کہ اس سے پانچ…رنگ برنگے پکوان
ماخوذ بٹر پیسٹری اشیا: میدہ پچاس گرام، بیکنگ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچہ، کھانے کا سوڈا ایک چائے کا چمچہ، شکر…ادبی لطائف
فوزیہ آفرین ٭ ایک بار ایک نوجوان نے دستخط حاصل کرنے کے لیے آٹو گراف بک کے بجائے تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ…انوکھی ورزش؟
راجندر ورما لدھیانہ کا رکھ باغ کسی زمانہ میں نہایت ہی مشہور جگہ تھی۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ اسے رکھ باغ…محنت کا پھل
شاہد رضا نوری ’’فیروز!‘‘ ’’جی دادا جان۔‘‘ ’’بیٹا دیکھو تو میری عینک کہاں ہے؟‘‘ ’’ابھی لایا دادا جان۔‘‘ ’’خدا تمہیں خوش رکھے۔‘‘ ’’دادا…ڈبہ (پسلی چلنا)
حکیم محمد سعید ڈبہ بچوں کے نمونیا کو کہتے ہیںاور یہ زیادہ تر سردی لگنے سے ہوا کرتا ہے۔ اس مرض میں بچے…ادرک
ایچ کے باکھرو ادرک سارا سال اگنے والی نباتات میں سے ہے جس کی شاخیں موٹی، سخت اور زیر زمین ہوتی ہیں۔ اس…صبح کی بیماری
سید عاصم محمود تحقیق کے مطابق متلی اور بے چینی کی کیفیت پچاس سے اسی فیصد حاملہ خواتین کو اپنا نشانہ بناتی ہے۔…دمے کے مریض کی دیکھ بھال
؟؟؟ دمے کا عارضہ نہ صرف اس میں مبتلافرد کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے، بلکہ مریض کے اعزا اور تیمارداروں…میری کینڈی
ڈاکٹر عبدالغنی فاروق میرا تعلق امریکہ سے ہے۔ پیشے کے اعتبار سے چند سال پہلے تک میں آرٹسٹ تھی اور فن کی دنیا…رشتہ داروں کے ساتھ حسن سلوک
ساجدہ فرزانہ صادق قرآن و حدیث کے اندررشتہ داروںکے ساتھ بہتر سلوک کرنے اور ان کے حقوق ادا کرنے کی بہت تاکید کی…ہم دو اور ہمارے چھ
تحریر: چھما شرما ہندو خواتین! ہوشیار! بھاڑ میںجائے تمہاری پڑھائی لکھائی، تمہاری خود اعتمادی، تمہاری صحت کے مسائل، تمہاری تعلیم اور کچھ کر…خوبصورت بالوں کا راز
مرسلہ: سلمیٰ نسرین ٭ ایک کپ مہندی، ایک کپ دہی، ایک چمچہ زیتون کا تیل، ایک چمچہ بادام کا تیل، ایک چمچہ ارنڈی…احادیثِ رسولؐ
مرسلہ: فوزیہ آفریں، آکولہ ٭ مسلمان کو جو رنج ، دکھ، غم ، تکلیف اور پریشانی بھی آتی ہے، حتی کہ ایک کانٹا بھی…عیدالاضحی
شیخ طاہرہ عبدالشکور حضرت محمد مصطفی ﷺ نے مسلمانوں کو دو عیدوں کی خوشخبری دی عیدالفطر دوسرے عیدالاضحی۔ صحابہ کرامؓ نے آپؐ سے…جنت اور جہنم
اسماء تزئین مومناتی انسان اپنے عمل سے اپنے لیے جنت اور جہنم دونوں بناسکتا ہے بلکہ بناتاہے۔ دنیاوی زندگی میں بھی اور آخرت…گماشتہ کی بیٹی
سید حسن کمال ندوی برہمنوں کی بستی میں ایک رام داس نامی شخص رہتا تھا۔ اس کے باپ کا انتقال ہوگیا تھا۔ ماں، چھوٹابھائی،…بے چاری
رؤف حسام الدین میرے خدا تیرا شکر ہے، ہمارا بھی کوئی چاہنے والا ہے۔ میں سمجھتی تھی کہ ہم غریبوں کا اس دنیا…ذہنی معذوربچوں کی تعلیم و تربیت
ڈاکٹر سید سجاد حیدر ذہنی معذوری کسی مرض کا نام نہیں۔ یہ ایک ذہنی حالت ہے جو ذہانت میں کمی اور ادراک میں پختگی…بدگمانی
..... فضا میں ایک مخصوص بوجھل مہک اور گہری اداسی اب تک موجود تھی۔ شمسہ کا دکھ کچھ مختلف نوعیت کا…سماج کی بھینٹ
سعیدہ امجد گھر میں کئی دنوں سے چہ مگوئیاں ہورہی تھیں، اجالا کو پتہ تھا کہ گھر میں کوئی اہم مسئلہ چھڑا…مغربی تہذیب کی سونامی
وحید قیصر امریکہ میں اس وقت جتنی شخصی اور معاشرتی برائیاں ہیں ان سب کی بنیادی وجہ مذہب کی گرفت کا کمزور…چند قابل غور حقائق
عمیر انس کیا مذہب نے عورت کو اب تک ظالمانہ رسوم و رواج میں نہیں باندھ رکھا ہے؟ کیا عورت کی آزادی…حجاب کے نام
شرکاء حجاب اسلامی خاکسار نے ماہنامہ حجاب اسلامی کا نمونہ شمارہ (نومبر ۲۰۰۵ء) قیمتاً اس لیے منگوایا تھا کہ شاید اس…امپاورمنٹ اور مسلم خواتین
ڈاکٹر زینت کوثر ترجمہ و تلخیص: عمیر انس اسلام میں خواتین کے خانگی، سیاسی، سماجی اور اقتصادی حقوق اور دو جنسوں کے درمیان رشتوں کو اس وقت تک…عورت اور امپاورمنٹ
سید سعادت حسینی ان دنوں خواتین کے امپاورمنٹ کا بہت چرچا ہے۔ خواتین کی تحریکیں اسے اپنا مقصد قرار دیتی ہیں۔ بین الاقوامی…جب ہم ……
(سید قطب شہیدؒ) ٭ جب ہم اپنی زندگی دوسروں کے لیے گزارتے ہیںتوہماری اپنی زندگی میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ ہم…