ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ فروری 2010
Issue: 2 - Vol: 8
PDF
بیماریٔ دل کا علاج یوں بھی ہوتا ہے!
ستار طاہر حکیم محمد سعید لاکھوں بیماروں کا علاج کرچکے تھے۔ وہ دست شفا رکھتے تھے اور دست شفا کے حصول کے…حضرت امِ سلمہ رضی اللہ عنہا
پیکر سعادت معز، ہنمکنڈہ امِ سلمہؓ کنیت۔ نام ہند تھا۔ آپ کے والد کا نام ابوامیہ تھا۔ جن کی سخاوت کا عام شہرہ تھا…درسِ قرآن
مولانا اشرف علی تھانویؒ رَبَّنَا إِنَّکَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَیْتَہٗ وَمَا لِلظَّالِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارِ۔ (آل عمران:۱۹۲) ’’اے ہمارے پروردگار! تو نے جسے دوزخ…روچیکا راٹھور کیس
شمشاد حسین فلاحی حالیہ دنوں میں روچیکا گہرواترا اور ایس پی ایس راٹھور کیس قومی میڈیاپر چھایا رہا ہے۔ اخبارات نے صفحہ اول…پڑاؤ کا ایک دن
ڈاکٹر ابنِ فریدؒ ان لوگوں کے پاس بہت سے سوالات تھے لیکن کسی کے پاس کوئی جواب نہ تھا۔ خود اس کے پاس…بھکارن
ڈاکٹر نشاں زیدی گھر میں داخل ہوتے ہی ادیبہ نے کولر آن کیا۔ بیگ کو ایک طرف ڈالا اور فرج سے بوتل نکال…محبت کی پیاس
وہ پرانے مریض، جو کسی مرض کی طویل پریکٹس کے بعد، ہجوم کی صورت میری یادوں میں محفوظ ہوجاتے ہیں،…جب مُردے جی اُٹھے
ڈاکٹر عبدالقادر اختر سلطنتِ عباسیہ کے عہد کا ذکر ہے کہ خلیفہ ہارون الرشید کا ایک معتمد اچانک حرکتِ قلب بند ہوجانے سے…مزیدار باتیں
مظفر بخاری خاوند: چرچل کے ان الفاظ کو کون بھول سکتا ہے: ہم ساحلوں پر لڑیں گے۔ ہم خشکی پر لڑیں گے۔…میں تمہاری ماں ہوں!
اے بی شبانہ اکتوبر کے اوائل کی ایک شام تھی، آسمان پر گالی گھٹا چھائی تھی۔ کچھ دیر پہلے شمال کی طرف سے…رسولؐ سے محبت کا تقاضہ
ماہ رخ بنت محمد یونس یہ ایک ناقابلِ انکار حقیقت ہے کہ نبیؐ کی ذات اقدس نہ صرف یہ کہ عالم کی تمام برگزیدہ شخصیتوں…رسولؐ کی حیثیت
مائل خیرآبادیؒ رسول اللہ ﷺکے بارے میں لوگ طرح طرح کے عقیدے رکھتے ہیں۔ یہودی حضرت عزیر علیہ السلام کو اور عیسائی…انسانیت کے عظیم محسن
عتیق الرحمن صدیقی نبیﷺ انقلابی تعلیمات کا اساسی نقطہ توحید تھا، یہ حیات بخش اور انسانیت ساز پیغام انبیاء کی وساطت سے انسانوں…ایٹی
شبیب احمد کاف مرحوم ’’کون سا منہ لے کرجیوں سار؟ کس آس پر سانس لوں؟‘‘ بوڑھا ایٹی خون میں لت پت سڑک پر پڑا…بچوں کی صحت اور کھیل کود
اظہر الدین ندوی ماں بہت فکر مند تھی کیونکہ ڈاکٹر نے مشورہ دیا تھا کہ ان کی سات سالہ بچی کا وزن کم…کمر درد کو نکال باہر کریں!
ڈاکٹر مشتاق احمد خواتین اکثر کمر درد کی شکایت کرتی نظر آتی ہیں اس کی وجوہ ایک سے زائد ہوسکتی ہیں، کمر کے…پسند کی شادی – ایک سماجی ضرورت
ڈاکٹر محمد شکیل اوج ہر عاقل و بالغ فرد کو شریعت نے یہ حق دیا ہے کہ شادی میں اس کی پسند کا لحاظ…عورتوں کے اجتماعات
مائل خیرآبادیؒ سمجھ بوجھ رکھنے والے تمام لوگ اس بات میں ایک رائے ہیں کہ ایک عورت کی اصلاح پورے گھر کی…اسلامی نظام معیشت میں سود کی حرمت
سیدہ صائمہ عابدی صالحاتی معاشی مسئلہ اور روزی روٹی کمانا انسان کی فطری ضرورت ہے۔ اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے انسان ہمیشہ…کیا ملازمت خواتین کی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے؟
فرزانہ امین فن طب کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اعصابی دباؤ والی ملازمت براہِ راست انسان کی صحت پر اثر انداز…شرک
عمیر محمد خان، کھام گاؤں شرک گناہِ عظیم ہے جس کی معافی نہیں۔ شاید اس لیے بھی کہ اس گناہ سے نہ صرف مذہبی بلکہ…ایثار
شمامہ نکہت، آکولہ ایثار کا مطلب اور مفہوم یہ ہے کہ دوسروں کو اپنے اوپر ترجیح دی جائے، خو دتکلیف اٹھا کر دوسروں…قناعت اور صبر
سید نصر اللہ، کرے بلیچی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ہمیشہ اپنے سے چھوٹے لوگوں پر نظر رکھو اور جو کچھ اللہ نے دیا ہے…اصلاح معاشرہ اور خواتین
نسیبہ سبحانی فلاحی معاشرہ کی اصلاح میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی برابر کی شریک ہیں۔ یہ خیال سراسر غلط ہے کہ…خواتین بچت کیسے کریں؟
نائلہ فرید مہنگائی سے تو ہر کوئی پریشان ہے۔ تاہم خواتین اپنی پریشانی کم کرنے کے لیے بچت کیسے کرسکتی ہیں؟ اس…میاں بیوی کے اختلافات اور حل
ڈاکٹر سمیر یونس ترجمہ: تنویر آفاقی شوہر اور بیوی کے درمیان اختلافات کا پیدا ہوجانا بالکل فطری اور ممکنات میں سے ہے۔ اوریہ اختلافات یا تو…رحمتِ الٰہی کی وسعت
پروفیسر محمد یونس حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے اپنے فرشتوں کو…چہرے کی حفاظت روغنِ بادام سے
بشریٰ خلیل، ہری ہر ماہرینِ طب کے مطابق بادام کا تیل صحت کے لیے بہترین ہے۔ چہرے پر بادام کے تیل کی مالش سے…لذیذ پکوان
ماخوذ ٹماٹر گوشت (چین) چین میں زیادہ تر یہ ڈش ہر ہوٹل میں ہی ملتی ہے۔ یہ منٹوں میں تیار ہوجاتی…نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے تازہ اعدادوشمار
مریم جمال نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) نے ۲۰۰۷ء کے جرائم کے متعلق جو اعدادوشمار مہیا کرائے ہیں ان…