ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ فروری 2011
Issue: 02 - Vol: 09
PDF
دلوں کا زنگ
مولاناجلیل احسن ندویؒ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ اِنَّ ہٰذِہٖ الْقُلُوْبَ تَصْدَئُ کَمَا یَصْدَئُ الْحَدِیْدُ اِذَا اَصَابَہٗ الْمَائُ، قِیْلَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَمَاجَلَائُ ہَا؟…اِعتدال اورمیانہ روی کی ضرورت
شمشاد حسین فلاحی اِسلام توازن اوراِعتدال کا دین ہے۔اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ وہ کسی بھی معاملے میں شدت پسندی، اِنتہا…دعائے مغفرت
ادارہ گزشتہ دِنوںماہنامہ حجاب اِسلامی اپنے تین بہی خواہوں سے محروم ہوگیا۔اُن میںایک بزرگ شخصیت جناب عبدالمجید صاحب، وزیرپور راجستھان، ہیں۔…حجاب کے نام
شرکاء رسالہ پسند آیا ماہنامہ حجاب اِسلامی کادسمبر کاشمارہ ایک رِشتہ دار کے یہاں پڑھنے کاموقع ملا۔دیکھ کر طبیعت خوش ہوگئی۔خواتین…خودکشی کا عالمی رُجحان
قدسیہ ملک عالمی اعدادوشمار کے مطابق ہردس منٹ بعد اپنی زِندگی سے مایوس ہوکر دُنیا میں ایک شخص خودکشی کرتا ہے جس…صداقتوںکے پاسباں (بارھویں قسط)
سلمیٰ نسرین ضحی کو کمپیوٹر پر کچھ کام تھا۔ ایک کمپیوٹر حسن کے کمرے میں تھاجسے وہ اورعباس بھائی اِستعمال کرتے تھے۔دوسراکمپیوٹر…’’اِسلام میں عورت کامقام‘‘
محشر جہاں بنت طاہر علی عرب دورِجاہلیت کی بات تودورکی ہے۔ آج کی مہذب سوسائٹی میںبھی عورت کا مقام اِنسانیت سے گراہواسمجھاجاتاہے۔کبھی کبھی کسی کسی…تبلیغ قرآن اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
سعدیہ رفیق بھٹکل قرآن مجید کی تبلیغ پوری اُمت کی دینی ذمہ اری ہے۔ ہمارے لیے ضروری ہے کہ کتاب اِلٰہی کو دوسروں…عورت اوراِسلام
ساجدہ انجم،بھٹکل عورت صدیوں اِس سماج میں مظلوم رہی ہے۔مختلف مذاہب اورتہذیبوں کا مطالعہ کرنے سے یہ بات ہمارے سامنے آتی ہے…شک
ماخوذ ’’شادی کے تین روزبعد دولہانے نو بیاہتا دُلہن کو موت کے گھاٹ اُتاردیا۔وجہ یہ تھی کہ دُلہن اپنی شادی پر…پری اُتاری گئی آج خوب شیشے میں
مائل خیرآبادیؒ ’’اری نجمہ!سکھانے سے بندرناچنے لگتے ہیں۔تیری بھابی کیسی بھی سہی،ہیں توآدمی ہی۔‘‘ ’’نہ آپا جان نہ،میں نہیں مانتی۔چچاسعدی کہہ گئے…کسریٰ کے کنگن
مائل خیرآبادیؒ ’’کیاخیال ہے آپ کا؟‘‘ ’’میرا خیال ہے کہ مریض کو سرسام ہوگیا ہے۔‘‘ ’’سرسام!مجھے توسرسامی علامت کوئی بھی نظرنہ آئی!‘‘…قیدی کے خطوط
سید عبدالسلام مرحوم [سید عبدالسلام مرحوم نے ایمرجنسی میں قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کیں اور جیل میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ پرانے…لذیذ پکوان
ماخوذ چٹنی والا چکن اجزاء: مرغ کے سینے کے پیس ۴عدد، مکھن ۳ اونس، کھیرا ایک عدد (چھلا ہوا)، پنیر ایک…سعادت وخوش نصیبی کے سرچشمے
عبدالحلیم فلاحی میاں بیوی ایک دوسرے پر غصہ ہوئے۔ شوہر نے بیوی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا؟میںتمھیں ضروربدبخت بناکے چھوڑوںگا۔بیوی نے اِنتہائی…قناعت وتوکل کاایک واقعہ
ظ احمد آپ نے اکثریہ دیکھاہوگاکہ ایک بازار میں ایک ہی قسم کی کئی دُکانیں ہیں۔لیکن ان دکانوں میں کسی پر خریداروں…سبزسجاوٹ
منزہ کامران اگرکسی مکان میںداخل ہوتے ہی سرسبز اور خوش رنگ پودے آپ کا اِستقبال کریں توکیاآپ کو آسودگی اورفرحت کا احساس…موسم سرما کے خاص تحفے:گاجراورچقندر
ماخوذ قدرتی فائدے اورشفابخش اجزا گاجرمیں کھاری اجزابہت زیادہ ہوتے ہیں جو خون کو صاف اورقوی بناتے ہیں۔یہ پورے جسم کی…رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تین ہدایات
پروفیسرمحمدیونس عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِﷺ یَقُوْلْ: لَاتَجْعَلُوْا بُیُوْتَکُمْ قُبُوْراًوَلَاتَجْعَلُوْاقَبْرِیْ عِیْداًوَصَلُّوْاعَلَیَّ فَاِ نَّ صَلَاتَکُمْ تَبْلُغْنِیْ حَیْثُ کُنْتُمْ۔ (رواہ ابوداؤد…سرد موسم میں جلد کی حفاظت
مریم جمال سال کا کوئی بھی موسم ایسانہیںہوتاکہ جس میںآپ جلد کی صفائی کی طرف سے غفلت برتیں۔ لیکن سرد موسم کا…اورمہنگائی ہارگئی…
عبدالرحیم انجان کینیڈا کے دارالسلطنت اوٹاوہ میںہیزے لینڈ اپنی دکان کے کائونٹرپرحیران وششدر کھڑا تھا، باہر خریداروں کی قطارلگی ہوئی تھی،خواتین باری…مرد کی قوامیت کا مفہوم
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی اِسلام نے مرداورعورت کے درمیان تمام معاملات میں مساوات برتی ہے اوراُن کے درمیان کسی طرح کی تفریق نہیں کی…نیاسال!
حسن البناشہیدؒ/ترجمہ:عبدالغفارعزیز میںنے نئے سال کی دہلیز پر کھڑے شخص سے کہا:مجھے روشنی درکارہے تاکہ آنے والے موہوم ایام کو منورکرسکوں۔ اُس…ہدف
رفیع الدین ہاشمی یہ بہت دِنوں کا ذکر ہے: اس روزہم بہت سے دوست قریبی دریاپر پکنک منانے گئے تھے—شہرکے اکثرلوگ چھٹی کے…ایک چہرادوخواب
اسعدگیلانی اشرف کو تصوف سے نہ کوئی خاص دِلچسپی تھی اورنہ ہی وہ اس میدان کاشہسوار تھاوہ تو سیدھا سادا مسلمان،نمازروزے…مجھے لڑکابنادیجیے اللہ میاں
ڈاکٹرنزہت اِکرام امی جان گرم کپڑے دھوپ میںڈلواچکیں توریشمی جوڑے نکال نکال کردِکھانے لگیں جنھیںدیکھ دیکھ کر وہ خوش ہورہی تھیں۔اچانک میری…تمہارے شہرمیں
انورکمال دادی اماں نے قرآن مجیدکوایک طرف رکھ دیااوربہوبیگم کوآوازدی۔’’جی۔تھوڑی دیرمیںحاضر ہوتی ہوں۔‘‘ذاکرہ بیگم نے رسوئی سے جواب دیا۔ دادی نے…مثبت قدم
تنویر آفاقی بات گزشتہ یعنی بیسویں صدی کے تیسرے عشرے کی ہے۔ مصر کے ایک زراعتی کالج میں ایک طالب علم نیا…بچوں میں غیرت و حسد
ڈاکٹر سمیر یونس —ترجمہ تنویر آفاقی ماضی کی تاریخ میں اللہ کے نبی حضرت یعقوب ؑ کے بچوں نے اپنے بھائی یوسف ؑ سے حسد کیاجس…