ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ فروری 2015
Issue: 2 - Vol: 13
PDF
توہمات اور اسلامی عقائد
حافظ محمد ادریس اسلام دینِ حق ہے۔ کلمۂ طیبہ کے اندر اللہ کی وحدانیت، ربوبیت اور اس کے حاکم ہونے کا ایمان وعقیدہ…شرک کے اندھیروں سے توحید کی روشنی تک
پروفیسر ڈاکٹر انور الحق یہ ۱۹۸۷ء کا واقعہ ہے۔ جب میں کنگ فیصل یونیورسٹی، دمام (سعودی عرب) سے منسلک ہو گیا۔ ۱۹۹۶ء تک وہاں…حضرت اسماء رضی اللہ عنہا
ناز آفرین حضرت اسماء رضی اللہ عنہا خلیفہ اوّل حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی بیٹی تھیں اور اُم المومنین حضرت عائشہ…نعت
پروفیسر عنایت علی خاں کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا کہ جو میرے غم میں گھلا کیا اسے میں…نعت
ابو المجاہد زاہدؔ مرحوم اُسؐ کا احسان ہے، اُسؐ کا فیضان ہے، میر ی ہستی کو اس نے سنوارا بہت آج اشکوں سے میں…حضورِ پاکﷺ کی ازدواجی زندگی
ڈاکٹر سید حسنین ندوی ایک معاشرے میں بہترین مرد کسے قرار دیا جائے؟ اس سوال کا جواب ظاہر ہے، ہر شخص اپنے ذوق ،نقطئہ…آزادیِ نسواں کا مطلب کیا!
ثریا نواز (علی گڑھ) مغرب کے روشن خیال طبقے نے نصف صدی قبل تحریک آزادیِ نسواں کے نام پر عورتوں کو آزادی دلانے اور…شادیوںمیںفضول خرچی
عمرہ ناصر (اورنگ آباد) شدی ایک ایسا اسلامی اور سماجی عمل ہے جس سے بہت سے خوش گوار احساسات وابستہ ہوتے ہیں۔ اسلامی تعلیمات…بڑے دیگ کی بریانی
پروفیسر شاہدہ شاہین ایک لمبی سی چمچماتی ہوئی کار سے وہ نیچے اُترا۔ اُس نے سفید سوٹ زیب تن کیا ہوا تھا اور…ریوڑ
ریوڑ (اردو ڈائجسٹ لاہور سے ماخوذ ایک کہانی جس کے حقائق جغرافیائی حدود میں قید نہیں۔) سر…!‘‘ شبیر کی آواز پر…آسیب بیتی
محمد انظار خان میرا پورا بچپن اور آدھا لڑکپن انگریزی دور میں گزرا ہے۔ پہاڑی علاقے میں واقع میرا گاؤں ضلعی ہیڈ کوارٹر…بیٹا! ایک کام کروگے؟
بیٹا! ایک کام کروگے؟ مجھے اب یہ یاد نہیں رہا کہ میں اس روز وہاں سے کس کام سے گزر رہا تھا۔ ہاں اتنا…رزّاق کی رزّاقیت کے واقعات
حبیب اشرف صبوحی اللہ کریم کے بے شمار صفاتی ناموں میں سے ایک ’’الرزاق‘‘ بھی ہے، یعنی رزق دینے والا! رب کائنات قرآن…کچن حفظان صحت کے مطابق
زینب الغزالی یوں تو مکان کی تعمیر کے وقت ہی کچن کا ڈیزائن آرکیٹکٹ یا سول انجینئر کی زیر نگرانہ تیار ہوتا…استاد کی توجہ کا مرکز؟
نجیب عمر پرنسپل کی حیثیت سے میری سب سے زیادہ توجہ اساتذہ پر تھی۔ کیوںکہ کسی اسکول کی کارکردگی کا انحصار اساتذہ…کیسا ہو ہماری بچیوں کا لباس
توقیر عائشہ کئی دن سے متواتر بازار جانا پڑ رہا ہے۔ وہ بھی بھری دوپہر میں۔ سبب خالہ زاد بہن کی شادی…خوش مزاجی سے گھر کی رونق ہے
ڈاکٹر محی الدین غازی چراغوں کی بارات میں کسی ایک کی لو مدھم پڑ جاتی ہے یا کوئی ایک بجھ بھی جاتا ہے تو…دنیا میں ناقص چیزوں کے وجود کی مصلحت
امین احسن اصلاحی دنیا میں ناقص چیزوں کے وجود سے متعلق مجھے سب سے زیادہ صحیح جواب وہ معلوم ہوتا ہے جو سیدنا…فرانسیسی موسیقار کا انوکھا واقعہ
ڈاکٹر محمود احمد غازی ڈاکٹر حمید اللہ صاحب نے خود براہِ راست مجھ سے یہ واقعہ بیان کیا تھا کہ ۱۹۵۷ء ، ۱۹۵۸ء میں…جاڑے کی بیماریوں کا مقابلہ کیجیے
ڈاکٹر آصف، محمود جاہ سرما آتے ہی بہت سے لوگ اس موسم کی مخصوص بیماریوںمثلاً کھانسی، نزلہ، زکام اور بخار میں مبتلا ہو جاتے…بچوں میں تعلیمی صلاحیت کی کمی
ندرت شاہین والدین بچے کے لیے اہم ترین معلم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کا کردار بچے کی ذات کے لیے بنیادی…سوال آپ کے جواب ہمارے
ادارہ س: عورتوں کے قبرستان جانے کے بارے میں ہمارے یہاں بحث چل رہی ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ…میتھی غذا بھی دوا بھی
حکیم ایم اے خالد میتھی مختلف کھانوں کو خوشبو دار اور ذائقے دار بنا نے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اچار کے مسالے…ایبولا کا مہلک حملہ
ابو صارم پچھلے چند ماہ کے دوران مغربی میڈیا میں ایبولا وائرس سے پھیلنے والی بیماری نے کافی ہلچل مچا رکھی ہے۔…لذیذ پکوان
ماخوذ کھٹے آلو اجزاء: چھوٹے آلو ایک کلو گرام، زیرہ بھون کر پسا ہوا، سفید زیرہ آدھا ٹیبل اسپون، لال مرچ…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں جلی ہوئی جلد ایک حادثے میں میرا ہاتھ جل گیا تھا اس کے نشان ابھی تک باقی ہیں کیا کسی…ماؤں کے مختلف رول
نور النساء (اورنگ آباد) ماں انسانوں کی پہلی درسگاہ اور اخلاق و کردار کا سانچہ ہے، جس میں انسانوں کی زندگیاں ڈھلتی اور عظمتوں،…