ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ فروری 2016
Issue: 2 - Vol: 14
PDF
اللہ کی یاد ایک مضبوط قلعہ ہے
مولانا جلیل احسن ندویؒ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ اٰمُرُکُمْ بِذِکْرِ اللّٰہِ کَثِیْرًا، وَ مَثَلُ ذٰلِکَ کَمَثَلِ رَجُلٍ طَلَبَہُ الْعَدُوُّ سِرَاعًا حَتّٰی اَتٰی حِصْنًا حَصِیْنًا فَاحْرَزَ…سپریم کورٹ کی ایک تجویز
شمشاد حسین فلاحی دہلی سے ملحق غازی آباد شہر کے ایک کریچ میں ایک پانچ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ…حجاب کے نام
شرکاء مسلم پرسنل لاء نئے سال ۲۰۱۶ کا پہلا شمارہ ہمارے سامنے ہے۔ مفید مضامین او راہم معلومات کے ساتھ یہ…انسانوں کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید
حاجی محمد حنیف طیب مسلمانوں کو آپس میں بھائیوں کی طرح رہنا چاہیے اور ایک دوسرے کے ساتھ شفقت، نرمی، بھلائی، اخلاص اور خیر…صرف تنقید ہی نہیں
عاتکہ بنت حافظ عبد الغفور ہم ہمیشہ لوگوں کی غلطیاں نکالنے اور ان کی لغزشیں نوٹ کرنے میں غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کرتے اور…بحیثیت مسلم بیٹی
ناہید انجم بنت ظفر حسین آکولہ اللہ تعالیٰ زمین اور آسمانوں کے بادشاہی کا مالک ہے۔ جو کچھ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جسے چاہتا ہے…زندگی کے تین زرّیں اُصول
ڈاکٹر اسلم جاوداں زندگی ایک بار ملی ہے، اُسے بندگی کے دائرے میں رہتے ہوئے بھرپور اور کامیاب طریقے سے گزارنا چاہیے۔ اپنی…مہر کا اختیار
الیاس احمد انصاری شاداب مریم اور ماریہ گہری سہیلیاں تھیں دونوں ہم جماعت تھیں، ساتھ ساتھ اسکول اورکالج جاتیں کیوں کہ مریم کا فلیٹ…ورقِ گم گشتہ
خان عارفہ محسنہ ایک شخص اپنے گدھے اور بیٹے کے ساتھ بازار کی طرف جارہاتھا۔ راستے میں کچھ لوگ ملے جو بولے کیسے…بچوں کے حضورﷺ
ڈاکٹر محمد ہمایوں یعقوب بچے بھلا کسے اچھے نہیں لگتے، لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بچوں سے جس قدر لگاؤ تھا،…رسولِ اکرمؐ ہمہ جہت، تاریخ ساز شخصیت
حافظ عبد الرحمن سلفی سرکار رسالت مآب کی حیات مبارک کا ہر پہلو درخشندہ وتاباں ہے اور اپنی نورانی کرنوں سے تاقیامت اہل ایمان…اصلاحِ معاشرہ میں خواتین کیا کرسکتی ہیں؟
ثروت سلمیٰ صالحاتی ۱- مسلم سماج میں پھیلی مغربی تہذیب کے اثرات کی روک تھام کے لیے سماجی و معاشرتی سطح پر کیا…بعثت محسن انسانیت ﷺ
محمد صفدر بشیر اللہ کے رسولﷺ اللہ کی طرف سے جو پیغام اور ہدایت لے کر آئے وہ بلا استثنائے ملک و قوم…پانچواں پراٹھا
گری راج کشور (ہندی سے ترجمہ: سلام بن رزاق) بٹی بڑی اور بٹو چھوٹا تھا۔ بٹی اسکول جاتے جاتے اب تیسری کلاس میں پہنچی ہے۔ محنتی ہے، سمجھ دار…قبر
سید عبد الباسط انور (حیدر آباد) میں ایک قبر ہوں۔ بہت ہی پرانی قبر، سینکڑوں سال پرانی۔ میں نے کبھی یہ نہ جانا کہ میں یہاں…نصیب دشمناں
ابو اللیث جاوید جلال کا مدت کے بعد ایک مختصر سا خط بالکل غیر متوقع طور پر مجھے ملا جس کے ذریعہ اس…کاش!
محمد مصطفی علی انصاری ایک مسافر نے مسجد میں فجر سے مغرب تک قیام کیا۔ صدر کمیٹی سے رہا نہ گیا پوچھ ہی لیا:…ذکر ایک مسئلے کا!
احمد حاطب صدیقی کچھ روز پہلے کی بات ہے۔ مسجد سے باہر نکلتے ہوئے ایک سفید ریش بزرگ نے دوسرے سفید ریش بزرگ…تہذیبی استعمار اور ملک گیر خواتین کا استحصال
منیرہ خانم (پونے) بیسویں صدی نے دنیا سے سیاسی استعمار کا خاتمہ کر کے قوموں کو سیاسی آزادی سے تو ہم کنار کر…عورت پر معاشرتی مظالم
شیخ سمیہ تحریم بنت شیخ امتیاز احمد اسلام نے عورت کے لیے جہاں سماجی، خاندانی و ازوداجی زندگی میں حقوق متعین کیے ہیں وہیں خاندان میں عورت…آدابِ معاشرت: شیخ جنید بغدادیؒ کا ۔۔۔۔۔
محمد طارق نعمان ایک بارشیخ جنید بغدادیؒ اپنے کچھ مریددوں کے ساتھ سفر کے ارادے سے روانہ ہوئے۔ شیخ نے مریدوں سے پوچھا،…اپنا شوہر اپنے پیسے، چوری کیسی؟
منصور مہدی بیوی رات جو سونے کی انگوٹھی آپ نے مجھے تحفے میں دی تھی، وہ آج کہیں گم ہوگئی ہے۔ شوہر…اب تو اپنی آنکھیں کھول
سرفراز بزمی روشن ہوگئے منظر سارے اب تو اپنی آنکھیں کھول دور ہوئے سارے اندھیارے اب تو اپنی آنکھیں کھول بستی بستی…غزل
احمد نثار میں کچھ بھی سوکھنے والی ندی سے کیا کہتا سلگتی ریت تھی، پھر تشنگی سے کیا کہتا فرات آج بھی…احسان جتانا خرابی ہے اور جتانے والے سے درگزر کرنا
ڈاکٹر محی الدین غازی اگر کوئی گھر پیار اور محبت کے باغ سے آراستہ ہو تو گھر کا حسن بے نظیر ہوجاتا ہے۔ محبت…کچن کارڈن
غزل اعظم گھر کے اندر سبزیوں اور پھلوں کی کاشت کا مشغلہ نہ صرف انسان کے جسم اور دماغ کو توانا رکھنے…کیا اپنے بچوں پر آپ کی نظر ہے؟
شاہدہ پروین کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ہمارے علاقے میں راہ چلتی ہوئی ایک خاتون کا پرس چھینا گیا، وہ…اخلاقی کردار کو مضبوط کرنے کے رہنما اصول
رشید حیات کچھ لوگوں کی شخصیت دوسروں کے مقابلے میں زیادہ پرکشش اور پسندیدہ ہوتی ہے اور اس کی بنیادی وجہ ان…شادی آپ کریں، رقم ہم سے لیں
ندیم سبحان ایک امریکی کمپنی نے تنگ دستوں کی شادی کروانے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔ یہ کمپنی حال ہی میں قائم…ویڈیو گیمز
عالیہ رحمن ویڈیو گیمز کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بچوں اور نوجوانوں کے لیے ہوتے ہیں مگر حقیقت…سائیکل کو نوبیل پرائز دو
ودیعہ انور نوبیل پیس پرائز عالمی سطح پر امن کے قیام اور فروغ کے لیے قابل قدر خدمات انجام دینے والے فرد…دار چینی
ڈاکٹر تنویر سرور کھانے میں استعمال ہونے والا گرم مصالحہ کھانے کی لذت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یوں توگرم مصالحے…لذیذ پکوان
ماخوذ آلو انڈے کا پلاؤ ضروری اشیاء: انڈے (ابالیں): تین چار عدد آلو (چوکور کاٹ لیں): دو عدد چاول (اُبلے ہوئے):…