ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ فروری 2018
Issue: 2 - Vol: 15
PDF
اسلامی معاشرے میں بزرگوں کا مقام
عمران اللہ قاسمی رسولِ اکرمﷺ کا ارشادِ گرامی ہے: ’’جو شخص ہمارے چھوٹوں کے ساتھ رحم کا معاملہ نہ کرے اور بڑوں کی…کل کی فکر
رعنا تبسم خیالوں کے سمندر مں الجھی ہوئی فرح چونک اٹھی جب امی نے اس کے کاندھے پر ہاتھ رکھا۔ فرح نے…کتاب۔۔۔ بہترین دوست بڑوں کی بھی، بچوں کی بھی
مجیب ظفر والدین بچوں کی ابتدائی تربیت میں بلاشبہ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جب بچے بڑوں کو مطالعہ کرتے نہیں دیکھتے،…طلاق کا امتحان
ندیم سبحان طلاق کو کسی بھی معاشرے میں ایک مثبت عمل نہیں سمجھا جاتا۔ اس کے نتیجے میں ایک گھر ٹوٹ جاتا…تین طلاق پر نیا قانون
ابو بکر سباق سبحانی (ایڈوکیٹ سپریم کورٹ) ۲۰۱۷ کے دوران مسلم پرسنل لا اور تین طلاق کو لے کر کافی شورغوغا رہا۔ اسی کے درمیان سپریم کورٹ…تین طلاق بل: مجھے مسلم مردوں کی حمایت کیوں کرنی
تحریر: ارینا اکبر ترجمانی: نایاب حسن میں ایک مسلم خاتون ہوں اور یہ میرے لیے ایک تاریخی دن ہے،کیوں کہ بالآخر میری زندگی کے زہر (مسلم…معاہدہ
تحریر: محمد المجذوب ترجمہ: ڈاکٹر جہاں آرا لطیفی کریم کو میڈیکل کالج سے فارغ ہوئے تین سال سے زیادہ نہیں ہوئے تھے، مگر اس قلیل عرصے میں بہ…ظالم بیویاں
ابو بکر قدوسی الجھتی ہیں ، ناراض ہوتی ہیں ، بگڑتی ہیں اور پھر آپ کے ہی قدموں میں بکھر جاتی ہیں ،…بوڑھا باپ
محمد حمید شاہد محض ایک ہفتہ باقی تھا اور وہ ہاتھ پاؤں چھوڑ بیٹھا تھا۔ حالانکہ اس کے بارے میں اس کے ماتحت…بھیگ رہا تھا آدمی
خلیل احمد کوٹھری سے تیکھی برچھی کی طرح روشنی کی لکیر ایک جھری سے باہر آرہی تھی۔ بیٹھک کے بڑے تختوں کی…ایک شمع جلانی ہے! (قسط ــ 12)
سمیہ تحریم امتیاز احمد جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہ یار ہم نے قدم قدم…پیاس بجھاتے چلو! قسط-10
سلمیٰ نسرین آکولہ شرمین بھابھی کیوں نہیں آئیں؟ جب مسکان باجی بہت تفاخر سے بتا رہی تھیں کہ انھوں نے اپنی سینڈل کس…اپنی اصلاح کے چند پہلو
بنتِ عطاء الحق کسی بھی قوم یا معاشرے کی اصلاح و تعمیر میں جو بنیادی کردار خواتین ادا کرتی ہیںوہ کسی ہوش مند…نعت
تنویر آفاقی 9811912549 آمریت کے جو بت تھے وہ سبھی ہار گئے جیتنے والے یہاں آ کے، اجی ہار گئے میرے آقا کے…غزل
نعیم ناداں سہس پوری سہس پور، ضلع بجنور (یوپی) کوئی ستارے کو مہتاب مانگے ہے ہمارا دل تو تمہارا شباب مانگے ہے ہمارے نام سے منسوب جو رہا برسوں…ظالم شوہر سے نجات کیسے؟
ڈاکٹر محی الدین غازی مسلم پرسنل لا کی حمایت میں برپا ہونے والی مہمات کے دوران بعض بزرگوں نے ایک بار کی تین طلاقوں…بچوں کی تربیت: چند قابل غور باتیں
سلیم انور اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ تعلیم کے بغیر دنیا میں بہت سی مشکلات پیدا ہوتی ہیں۔ یہ…بچوں کے خلاف جرائم: ایک لمحۂ فکریہ!
عرفان وحید بلھے شاہ کا شہر قصور ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ ایک ایسا دل خراش اور لرزادینے والا واقعہ پیش آیا…خوش گوار معاشرے کے لیے قرآن کی ہدایات
زینب الغزالی اسلام اپنے ماننے والوں کو ذہنی اور اخلاقی اعتبار سے نہایت بلند مقام پر دیکھنا چاہتا ہے۔ اس کے لیے…انصاف کے سبق
انشومن تیواری نئے سال کی دستک بڑی سنسنی خیز ہے۔ ۲۰۱۷ کے بالکل اختتام پرایک نرالے انصاف نے ہمیں ادھیڑ کر رکھ…سماجی بگاڑ اور اصلاح کی تدابیر
عبد العزیز کسی سماج کا صحیح نقشہ وہاں کے شاندار قسم کے شاپنگ سنٹرز، امیروں کی بستیاں، خوب صورت قسم کی عمارات،شاندار…چابی کہاں گئی۔۔۔ ابھی تو یہیں رکھی تھی
شاہدہ ریحانہ ہمارے معاشرے میں الزائمر کو بیماری کم اور بڑھاپے کا ردعمل، بڑھاپے کے آنے کا اعلان یا عمر کا تقاضا…لیموں کے کرشمے
سدرہ بٹ لیموں گرمیوں میں اپنے کھٹے رس کی بدولت بہت زیادہ استعمال ہونے والا پھل ہے۔ مگر یہ پھل کھانے یا…پانی چہرے کی جھریاں ختم کرے
ماخوذ جدید طب نے دریافت کیا ہے کہ چہرے کی جھریوں کے خلاف کوئی کریم اور دوا اتنی موثر ثابت نہیںہوتی…لذیذ پکوان
ماخوذ سویٹ اینڈر سارفش (بنگلادیش کی ڈش) اجزاء: مچھلی: دو سو گرام تیل: دو کھانے کے چمچ لہسن: چار جاوے (کٹے…علم اور معلومات سے ہماری عدم دلچسپی
طاہر مسعود ہماری قوم کے لوگوں کی عام معلومات سے دلچسپی افسوس ناک حد تک ناقص ہے اور زیادہ افسوس کی بات…