ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مئی 2004

Issue: 5 - Vol: 2
PDF

دامانِ حجاب

اس شمارے میں

  • شیخ کی بیٹی

    محمد حسام اللہ شریفی
          میںہرگز ہرگز اس بات کے لیے تیار نہیں کہ بغیر دیکھے بھالے اپنی زندگی کا سودا کرلوں۔…
  • خواتین کے فعال رول کی ضرورت

    شمشاد حسین فلاحی
    سماج اور معاشرہ میں ہمہ جہت اور دیرپا انقلاب کی بنیادیں ماؤں کی گود میں استوار ہوتی ہیں۔ یہاں ذہن…
  • ایٹی کیٹ

    جہاں بانو
    انگریزی کے بعض الفاظ اپنے اصلی صورت میں اتنے خوبصورت اور معنی خیز ہوتے ہیں کہ ان کا ترجمہ ان…
  • اسلام کی شہید اول حضرت سمیہؓ

    طالب الہاشمی
    رحمت عالم ﷺ نے بعثت کے بعد دعوتِ حق کا آغاز فرمایا تو وہی قریشِ مکہ جن کی زبانیں آپؐ…
  • اطاعت رسول ﷺ

    ساجدہ فرزانہ صادق
    اللہ تبارک و تعالیٰ کایہ بے پایاں شکر و احسان ہے کہ اس نے ہمیں حضرت محمد مصطفی ﷺ کے…
  • قدرتی چیزوں سے حسن کی حفاظت

    محمد سکندر، بانسبڑیا
    اللہ تعالیٰ نے انسان کو تمام مخلوقات میں افضل و عاقل بھی بنایا اور حسین و جمیل بھی۔ لقد خلقنا…
  • ایک نئی تحریک نسواں کی ضرورت

    سید سعادت اللہ حسینی
      بیسویں صدی کو بجا طور پر اسلامی بیداری کی صدی کہا جاتا ہے۔ مغربی افکار و تہذیب کا وہ…
  • حقیقت کی تلاش

    ہارون رشید بھٹکلی
    ’’اور تم کیا کروگے؟‘‘ ’’میں تو آرٹسٹ بنوں گا۔‘‘ صلاح الدین نے جواب دیا۔ ’’اور آپ مسٹر؟‘‘ ’’میں … میں…
  • ہم نفس(۵)

    سلمیٰ یاسمین نجمی
    اب میں ہوں اور ماتم یک شہرِ آرزو توڑا جو تو نے آئینہ تمثال دار تھا اس دن وہ بڑا…
  • ضبط نفس

    مصطفی کمال
    شب عروسی میں ہی ریشماں کی ہوشمند آنکھوں میں رشید ڈوب گیا۔ اس کی ادائیں اس کے دل پر نقش…
  • ماں کا فرض

    عبدالغفار صدیقی
    کیا آج آپ نے اپنے بچے کو کوئی آیت یاد کرائی؟کیا اسے کوئی دعا سکھائی؟ کیا کسی نیک انسان کی…
  • جہیز ایک سماجی لعنت

    شہزادی پروین، کھام گاؤں
    ہمارے سماج میں ایک بہت بڑی لعنت ہے اور وہ ہے جہیز۔ یہاں بہت سے برے رسم و رواج تو…
  • ہمارا گھر

    نواز تحسین ،جگتیال
    گھر، انسان کی اہم ضرورت ہے اور اس گھر کو بنانے کے لیے انسان کیا کچھ نہیں کرتا۔ اندھا دھند…
  • ہلاکت کی راہیں

    نسیم احسن
    زندگی کتنی لمبی ہے! اور کتنی مختصر ہے! میری مختصر زندگی کا ایک لمبا حصہ ایک ایسے رفیق کی تلاش…
  • شہید فلسطین: شیخ احمد یٰسین

    ابو ظفر عادل اعظمی
    گزشتہ ۲۲ مارچ کو اسرائیل اور فلسطین کشمکش نے اس وقت ایک نازک موڑ لے لیا جب اسرائیلی فوجوں نے…
  • شیخ احمد یٰسین کا ایک خط

    ماخوذ
    اے اہلِ عرب! کیا تمھیں اپنی حالت کا علم ہے؟ میں تو بوڑھا عاجز اور درماندہ ہوچکا ہوں… میں اپنے…
  • کیسے بنیں ڈائٹیشین

    مہتاب عالم
    ڈائٹیشین اس شخص کو کہتے ہیں جو لوگوں کے امراض کو جان کر اور جسمانی پریشانیوں کا علم حاصل کرکے…
  • رنگ برنگے کھانے

    ماخوذ
    جام جیلی بنانا پھلوں کو شکر کے ساتھ پکانے سے جو لئی سی بن جاتی ہے اسے جام کہتے ہیں۔…
  • حجاب کے نام!

    شرکاء
    فلسطینی مجاہد ۲۲؍مارچ کو فلسطین کے معذور مگر عظیم مجاہد شیخ احمد یٰسین کو اسرائیلی حکومت نے اپنی افواج کے…
  • کریلا- اور اس کی خصوصیات

    حبیب اشعر
    کریلا موسم گرما کی ترکاری ہے۔ مگر اس کی کاشت نسبتاً ٹھنڈے علاقوں میں بھی کی جاتی ہے۔ میدانوں میں…
  • بچوں کی ذہانت بڑھائیے!

    ابنِ حسن
    ایک فرد، بلکہ یوں کہیے کہ پورے معاشرے کی سب سے قیمتی متاع اس کے بچے ہیں۔ انسانیت کی بقا…
  • پرلطف زندگی کے دو گُر

    حامد اللہ افسرؔ
    زندگی سے لطف اندوز ہونے کا بڑا گہرا تعلق ہماری جسمانی حالت اور ذہن میں پیدا ہونے والے افکار و…

درج بالا کیو آر کوڈ کو کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کرکے حجاب اسلامی کو عطیہ دیجیے۔ رسید حاصل کرنے کے لیے، ادائیگی کے بعد پیمنٹ کا اسکرین شاٹ نیچے دیے گئے  وہاٹس ایپ پر بھیجیے۔ خریدار حضرات بھی اسی طریقے کا استعمال کرتے ہوئے سالانہ زرِ تعاون مبلغ 600 روپے ادا کرسکتے ہیں۔ اس صورت میں پیمنٹ کا اسکرین شاٹ اور اپنا پورا پتہ انگریزی میں لکھ کر بذریعہ وہاٹس ایپ ہمیں بھیجیے۔

Whatsapp: 9810957146