ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مئی 2018
Issue: 05 - Vol: 16
PDF
سب سے بڑا مال دار
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی مال ضروریاتِ زندگی کی تکمیل کا ذریعہ ہے ، اس لیے مال کی خواہش فطری طور پر ہر انسان کے…حجاب کے نام
شرکاء قابل قدر و ستائش اپریل ۲۰۱۸ کا شمارہ جیسے ہی ہاتھوں میں آیا تو فہرست مضامین پر نظر ڈالی، مطالعہ…دعا زندگی کا استعارہ ہے!
سمیرا سحر دعا مومن کا ہتھیار، عبادت و بندگی کا نچوڑ، پریشان دل کا اور سہارا ہے۔ جب ساری دوائیں ختم ہوجاتی…خوش آمدید: ماہِ مبارک
نور السحر بنت اسد خان زمانہ کی رفتار اتنی تیز ہے کہ وقت کے گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ گزشتہ رمضان کی یادیں ابھی…رمضان: فیوض و برکات کا سرچشمہ
محمد واثق ندیم خالق کائنات نے رمضان المبارک کو تمام مہینوں پر فضیلت عطا کی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن مجید…رمضان اور معمولات زندگی
رضا خالد رحمتوں برکتوں اور مغفرتوں کا ماہِ مبارک آن پہنچا۔ خوش نصیب ہیں وہ جنھوں نے رب کی خوش نودی کی…رحمتوں کے نزول کا مہینہ
پروفیسر رفعت مظہر صیام کے لغوی معنی مکمل طور پر رک جانا ہے۔ شرعی اعتبار سے روزہ عبادت کے ارادے سے کھانے پینے…ماہِ صیام اور صحتِ انسانی
ڈاکٹر سحر مظہر لگ بھگ ساڑھے چودہ سو سال پہلے جب صحرائے عرب میں دین مبین کا نور پھیلا تو نماز، روزہ، حج…ہندوستان میں بیواؤں کی صورتِ حال
شمشاد حسین فلاحی میں ایک گھر میں برتن اور کپڑے دھونے لگی لیکن جیسے ہی انہیں معلوم ہوا کہ میں بیوہ ہوں تو…علومِ اسلامیہ میں خواتین کی خدمات
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی آج ہمارے درمیان اس موضوع پر مباحثے جاری ہیں کہ مساجد میں خواتین کا داخلہ جائز ہے یا نہیں؟ جب…اپنے حصے کی شمع ضرور جلائیں!
اپنے حصے کی شمع ضرور جلائیں! شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندیؒ جنگ آزادی کے عظیم مجاہد، دار العلوم دیوبند کے صدر مدرس اور ہزاروں علمائے…جادوگر
یاسر شہباز ملک کے سب سے اہم شہر میں میدان سجا تھا۔ تمام مجمع پر سحر طاری تھا۔ ایک جادوگر اپنے جادو…گھر نہ ٹوٹے
سمیرا کلثوم افشاں نے ڈبل روٹی کا ٹکڑا توڑ کر ابھی منہ میں رکھا ہی تھا کہ دروازے کی گھنٹی بج اٹھی۔…میری بیٹی میرا !
مرسلہ: ابراہیم خان (آکولہ) کچھ دن پہلے اسکے موبائل پر انجانے نمبر سے کال آنے لگی۔ اس نے یہ سوچ کر کہ کسی دوست…افسانے
محمد نصیر رمضان (۱) ’’کیا ہے… امی… آپ بار بار فون کیوں کر رہی ہیں؟‘‘ موبائل کے بٹن کو پُش کرتے ہوئے کالج…الٹی جانب
فاروق قیصر واشنگٹن ڈی سی امریکہ کا دارالخلافہ ہے، جسے انکل سرگم غریب ملکوں کا ’’داراللفافہ‘‘ بھی کہتا ہے۔ سرگم کا کہنا…ایک شمع جلانی ہے! (قسط ــ 15)
سمیہ تحریم امتیاز احمد دھیرے دھیرے تکلف کی وہ دیوار جو غافرہ اور زینب آپا کے درمیان تھی، دھویں کی طرح غائب ہوگئی تھی،…پیاس بجھاتے چلو! (قسط-13)
سلمیٰ نسرین آکولہ نصریٰ باجی کو گیٹ سے رخصت کر کے وہ واپس پلٹی تو امی اور تائی جان نظر آئیں… تائی جان…کونسلنگ کیا ہے؟
ڈاکٹر نازنین سعادت انسان ایک جذباتی مخلوق ہے۔ جذبات و احساسات کو محسوس کرنے کی صلاحیت، انسان کو دی گئی اہم اور امتیازی…کیا میں ایک خراب ماں ہوں؟؟
(بشکریہ: ہندوستان ٹائمز ،ترجمہ: عرفان وحید میرا 15 سالہ بیٹا مجھ پر ہاتھ اٹھاتا ہے۔ کیا میں ایک خراب ماں ہوں ‘‘ محبت اور تشدد کے…شادی کی تقریبات
ڈاکٹر محی الدین غازی پہلے شادی کے خرچ کا ناقابل برداشت بوجھ لڑکی والوں پر ہوتا تھا، یا تو کوئی جائیداد فروخت کرنا پڑتی…چھوٹے بچوں کو تنہا مت چھوڑیے!
عافیہ جہانگیر یوں تو زندگی میں چھوٹے موٹے حادثات و واقعات ہوتے ہی رہتے ہیں کہ زندگی اسی کا نام ہے اور…جب خواتین امید سے ہوں!
شاہدہ ریحانہ آج کل ڈینگی مچھر سے تو ہر کوئی پریشان اور خوف زدہ ہے ہی مگر عام مچھر بھی کچھ کم…خربوزہ
محمد خلیل چودھری خربوزہ جسم کی پرورش کرنے والا گرم تر اور فرحت بخش پھل ہے۔ دل و دماغ کو اس سے تراوٹ…گھریلو اشیاء کی صفائی
مرسلہ: سحرش پرویز ہماری سبھی خواتین یہ چاہتی ہیں کہ ان کا گھر ہمیشہ صاف ستھرا اور چمکتا دکھائی دے۔ لیکن اگر گھر…آنکھوں کے سیاہ حلقے
ڈاکٹر سویرا خان چہرے کی دلکشی اور خوب صورتی بڑھانے میں جہاں بال، ناک اور ہونٹوں کی اہمیت ہے وہیں آنکھیں اس کو…دھوپ کے انسانی جلد پر اثرات
ڈاکٹر سحر مظہر سورج کی روشنی رب لم یزل کی عطا کردہ لاتعداد نعمتوں میں سے ایک ہے۔ یہ نعمت صرف انسانوں ہی…لذیذ پکوان
(فرخندہ یونس، حیدرآباد) قیمہ کے پکوان گوشت ہر کسی کی پسندیدہ غذا میں شمار کیا جاتا ہے۔ہمارے ملک میں گوشت سے طرح طرح…مشورہ حاضر ہے!
حکیم جاوید احمد سلمانی سنگرہنی س: محترم حکیم صاحب میرا نام طارق خان ہے اور میرا تعلق ملتان سے ہے۔ پچھلے دس سال سے…