ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مارچ 2004
Issue: 3 - Vol: 2
PDF
فرانس میں حجاب پر پابندی
شمشاد حسین فلاحی فرانس میں مسلم خواتین و طالبات کے اسکولوں، تقریبات اور سرکاری مقامات پر اسکارف اوڑھنے پر پابندی کے لیے باقاعدہ…حضرت ام سلیمؓ ایک مثالی ماں
عبدالملک آپ نے حضرت انسؓ کا نام سنا ہوگا۔ آپ ایک مشہور صحابی تھے جو دس سال کی عمر سے…نمکیات و معدنیات
افضال احمد یہ زیادہ تر سبزیوں میں پائے جاتے ہیں۔ پنیر اور انڈے میں بھی ہوتے ہیں سبزیوں کا بڑا کام ہماری…ہم نفس(۱)
سلمیٰ یاسمین نجمی درِ خزینۂ صد راز کھولتا ہے کوئی نہ جانے کون ہے وہ، مجھ میں بولتا ہے کوئی کرنل نے میز…پُر اسرار
جلیس احمد شمسی نئی نئی کینچلی بدلی ہوئی کالی ناگن کی مانند کولتار کی ہموار سڑک پر بے شمار کاریں…گھاٹے کی تجارت
مشتاق احمد ’’سالن کیسا پکا ہے؟‘‘ بیگم نے شیخ صاحب کی پلیٹ خالی دیکھ کر ڈش میں سے اور سالن پلیٹ میں…تربیت کی واہ واہ
مصطفی کمال نرسری اسکول میں داخلہ کی ہما ہمی تھی۔ عورتیں اپنے بچوں کو لے کر آئی تھیں۔ بچے سج دھج…بدلتی نگاہیں
نجمہ امین ’’پانی … پانی‘‘ ثمینہ نے اپنے خشک ہونٹوں پر زبان پھیرتے ہوئے چلا کر کہا۔ لیکن اس کی آواز ہسپتال…نیٖم
ڈاکٹر قمر الزماں کڑاکے کی ٹھنڈ پڑ رہی تھی اورمیں صبح کو ناشتہ سے فارغ ہوکر کھلی ہوئی دھوپ میں چوکی پر لپیٹ…دعا کیجیے!
امتیاز عالم فلاحی عیدالاضحی عظیم الشان ایثار و قربانی کی علامت ہے جسے زبردست ایمانی جوش اور ولوولوں کے ساتھ منایا جاتا ہے۔…غذا نقصان دہ بھی ہوسکتی ہے!
ماخوذ عموماً لوگوں میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ خوراک کے ڈبوں اور ٹن پر جو ہدایات ہوتی ہیں،…عمل اور قنوطیت
انیس العارفین وہ بھی ایک غمگین دین تھا اور میں اس دن بھی اداس تھا۔ میرے ذہن پر بے نام سی…صالح انقلاب اور خواتین
نعیم صدیقی ؒ مرد خادمان اسلام اس ملک میں جس گراں بہا فرض کو انجام دینے کے لیے کھڑے ہورہے ہیں، اس میں…نرسنگ- خدمت خلق کا موثر ذریعہ
ماخوذ س: نرسنگ کیا ؟ اور اس کا دائرے عمل کیا ہے؟ ج: دراصل یہ ایک خدمت خلق…طلبہ کی موجودہ صورتحال
کوثر جبیں، ناندیڑ تعلیم انسان کا زیور ہے اور طالب علمی کا دور زندگی کا حسین ترین مگر نازک اور فیصلہ کن دور…معیار
حمیدہ امۃ الوحید معیارِ زندگی، معیارِ عقل، معیار تعلیم، سیکڑوں الفاظ کے پہلے لفظ’’معیار‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔ اور اس کو ہر حالت…خود ستائش کی لذت
صغریٰ مہدی ’’ہیلو وینا‘‘ میں چونک پڑی۔ سامنے مسز سکسینہ اپنی مخصوص طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ کھڑی تھیں، مجھے…شکنتلا
رفیع الدین منیرؔ دیکھتے دیکھتے سورج بھی غروب ہوگیا۔ درخت اور جھاڑیاں اندھیرے میں ڈوب گئیں۔ جھینگروں کے ٹرّانے اور کتوں کے بھونکنے…پتھر دلوں کی عید!
ماخوذ کلکتہ سے دور ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ یہاں کی زمین کافی زرخیز تھی، زمین کیا تھا ، بس سونا۔…ٹوٹے آئینے کا عکس
رضوان احمد میں قد آدم آئینے میں اپنا عکس دیکھتا ہوں۔ سب کچھ دھندلا دھندلا نظر آتا ہے، مجھے اپنی ہیئت بدلی…بچوں کی تربیت اور ماں
جمال عائشہ کہتے ہیں کہ بچہ کی پہلی درس گاہ ماں کی آغوش ہے اور یہ بالکل صحیح بھی ہے۔ کیونکہ بچہ…لیموں سے مختلف امراض کا علاج
حکیم سید غوث الدین مرض مالخیولیا:میں بیس عدد کاغذی لیموں کے رس میں گڑھل کے سو عدد پھول لے کر ان کی سرخ پتیاں…لذیذ کوفتے
رفعت جہاں زعفرانی چٹپٹے کوفتے زعفرانی کوفتوں کے لیے اچھا دانے دار روکھا قیمہ لینا چاہیے پھر دو حصے ابلا ہوا قیمہ…ماں کاحق
(ابوالمجاہد زاہدؔ) وَوَصَّیْنَا الاِنْسَانَ بِوَالِدَیْہِ حَمَلَتْہُ اُمُّہٗ وَہْناً عَلٰی وَہْنٍ وَّفِصٰلُہٗ فِیْ عَامَیْنِ اَنِ اشْکُرْلِیْ وَلِوَالِدَیْکَ إِلیَّ الْمَصِیْرُ۔ (لقمان: ۱۴) ’’اور ہم…جنت کا حصول
ماخوذ عن ابی ہریرۃ قال رسول اللہ ﷺ من خاف ادلج ومن ادلج بلغ المنزل الا ان سلعۃ اللہ غالیۃ الا…حجاب کے نام!
شرکاء حجاب دیکھ کر مسرت ہوئی کل ہی عماد الدین کے ذریعہ آپ کا خط اور حجاب اسلامی کے تین…اللہ کا شکر
ساجدہ فرزانہ صادق ہمارا اور اس ساری کائنات اور کائنات کی ہر چیز کو پیدا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے۔ اسی نے ہمیں…