ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مارچ 2010
Issue: 3 - Vol: 8
PDF
مومن، مومن کا آئینہ ہے
مولاناجلیل احسن ندویؒ عَنْ اَبِیْ ہُرَیْـرَۃَ قَــالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ اَلْمُؤْمِنُ مِرْأٰۃُ الْمُؤْمِنِ وَالْمُؤْمِنُ اَخُوْ الْمُؤْمِنِ یَکُفُّ عَنْہُ ضَیْعَتَہٗ وَیَحُوْطُہٗ مِنْ وَرَائِہٖ۔…پونے بم دھماکہ
شمشاد حسین فلاحی پونے بم دھماکہ ۱۳؍فروری کی شام پونے کی جرمن بیکری میں ہوئے بم دھماکے نے ایک بار پھر ملک کو…زندگی سے محبت
سلطان جمیل نسیم بڑے میاں کا اضطراب، ہمدردی کے انگاروں پر لوٹ رہا ہے۔ کمرے کی خاموش فضا کے سینے پر رکھی تنہائی…لمبی راہوں کے مسافر
انور کمال قافلہ تیزی سے آگے بڑھ رہا تھا۔ اچانک اس نے اپنی رفتار کم کردی تھی! اب وہ دوڑ نہیں رہا…ترجیح
شبیب احمد کاف مرحوم اسے تین سال پہلے ہی ملازمت سے سبکدوش کردیا گیا تھا۔ پورے چھبیس سال اس نے ریل گاڑیوں کے سگنل…رشتوں کا زوال
صباحت فاطمہ عرصہ دراز کے بعد وطن واپسی پر جب خالہ خورشید کا بند دروازہ دیکھا تو مجھے تعجب ہوا۔ سفر کی…تنخواہ
مرزا ناہید اقبال بیگ شادی کے بعد مجھے کبھی بھی ایسا نہیں لگا کہ میری آزادی سلب ہوئی ہے۔ شاید اس لیے کہ مجھے…خبیث روحیں
نعمان احمد بھوت پریت پر میں یقین نہیں کرتا، لیکن ایک مرتبہ جب اپنی ننھیال گیا تو ایک شخص کی کرامات کا…عالمی یومِ خواتین منانے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ
فیض احمد مکاندار، ہبلی ہر سال ۸؍مارچ کو دنیا کے ہر چھوٹے بڑے ملک اور شہروں میں عالمی یومِ خواتین منانے کا اہتمام کیا…مینو پلاننگ
نسرین انجم مینو پلاننگ کہنے میں تو چھوٹا سا لفظ ہے لیکن جب آپ اس کو اس کی اہمیت کے اعتبار سے…ٹھنڈے پانی اور مالش کی اہمیت
ڈاکٹر طاہرہ ولید، جدہ سر کو ٹھنڈے پانی سے دھونا اور دھوتے ہوئے انگلیوں سے سر کی جلد کو خوب مسلنا اور رگڑنا بالوں…خاندانی نظام اور اسلام
عرشیہ خانم، دہلی اللہ تعالیٰ نے انسان کو ایسی مخلوق بنایا ہے جو تنہا زندگی نہیں گزارسکتا نہ طبعاً، نہ ضرورتاً۔ نہ ہی…اسلامی معاشرے کی خصوصیات
منیرہ شاہین، سکندر آباد اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے اور وہ ہر شعبہ زندگی میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اسلامی معاشرے سے مراد وہ…پھسڈی بچے
..... مدرسے کی پڑھائی میں عموماً پیچھے رہ جانے والے بچے کو پھسڈی بچہ کہتے ہیں۔ پھسڈی پن کے بے شمار…صرف تین ہفتوں میں پھلوں سے صحت اور حسن
ماخوذ خود کو خوبصورت اور جاذب نظر بنانا ہرایک کا پیدائشی حق ہے لیکن ہمارے ہاں عام طور پر ایسی کوششیں…ایک چھوٹی سی امید کا خاتمہ
ہرش وی پنت ایک سال میں کتنا فرق واقع ہو جاتا ہے؟! ایک سال قبل براک اوباما کو اس بات پر شاباشی دی…نمک کم کھائیے اور زندگی بچائیے
ڈاکٹر فرید الدین احمد زبان کی لذت اپنی جگہ مگر نمک کو اپنی صحت سے کھیلنے کی اجازت ہرگز نہ دیں۔ کھانا سامنے ہو…بندے کا دولت میں حقیقی حصہ
پروفیسر محمد یونس عَنْ أَبِیْ ہُرَیْــرَۃَ ؓ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ: یَقُوْلُ الْعَبْدُ مَالِیْ مَالِیْ وَإِنَّمَا لَہٗ مِنْ مَّالِہٖ ثَلَاثٌ: مَا اَکَلَ…بڑھتے ہوئے بچوں کی خوراک
شگفتہ رانا حالیہ ریسرچ کے مطابق بڑھتے ہوئے بچوں میں چکنائی کی زائد مقدار ان کی نشوو نما پر اثرانداز ہوتی ہے۔…مومن کے تین عمل
اقرا جنید حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو کوئی اللہ تعالیٰ اور قیامت کے دن…آزمائش کے وقت ثابت قدمی
محمد واثق ندیمؔ، آکوٹ اللہ تعالیٰ اپنی کتاب قرآن حکیم میں ارشاد فرماتا ہے کہ ’’ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا…معمولی عمل
خوش نصیب ، مظفر نگر ہر انسان کو خدا نے سوچ اور عمل دونوں کی صلاحیت عطا کی ہے۔ اگر کوئی اچھی سوچ اور اچھے…تربیتِ اولاد
مجیب النساء، حیدرآباد نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے پس اس کے ماں باپ اس کو یہودی…حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا
سیدہ عظمت بانو رضوی حضرت آسیہ ؓ مصر کے بادشاہ فرعون کی بیوی اور مصر کی ملکہ تھیں۔خاتون اول کے دریائے نیل کے کنارے…صحت و صفائی کے لیے نبوی ہدایات
پروفیسر فیاض احمد کاوش اللہ تعالیٰ خود طیب (پاک) ہے اور طیب کو پسند فرماتا ہے۔ حضور پاک ﷺ پاکیزہ لوگوں کو خوشخبری سناتے…عالمی کتاب میلے میں قرآن کی مانگ
عبدالعظیم قاسم ’’قرآن اللہ تعالیٰ کا پیغام ہے دنیا کے تمام انسانو کے نام‘‘ جب یہ بات ایک غیر مسلم کو بتائی…غزہ کو دیوار میں چننے کی سازش
شمشاد حسین فلاحی اہلِ غزہ کی زندگیوں کا گلا گھونٹ دینے والی چار سال سے جاری شدید ناکہ بندی پر عالمِ اسلام اور…صداقتوں کے پاسبان
سلمیٰ نسرین، آکولہ دونوں بھائی ہم عمر تھے۔ شکل و صورت، قدوقامت، رنگ و روپ میں کوئی فرق نہ تھا۔ مزاج بھی تقریباً…حجاب کے نام
شرکاء حجاب کے نام ’حجاب‘ نہ صرف اردو ادب کا ترجمان ہے بلکہ تعمیر اخلاق کا ضامن بھی ہے۔ کسی بھی…لذیذ پکوان
ماخوذ بھرواں مچھلی اجزاء: مچھلی دو عدد (ایک کلو) قیمہ ایک پاؤ، لہسن ایک عدد چھوٹا، لیموں ایک عدد، دھنیا ایک…