ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مارچ 2011
Issue: 03 - Vol: 09
PDF
تاریکی سے روشنی کی طرف
اُمِ عمارہ، چکھلی علم انسان کا طرئہ امتیاز ہے۔ علم کے فروغ، سرپرستی اور اہلِ علم کی فضیلت کو اسلامی تعلیمات میں بہت…نمائش، دکھاوا شرک ہے
پیکر سعادت معز، ورنگل ایک مسلمان کی اصل پونجی اور اس کا سرمایہ ایمان اور عملِ صالح ہے کیونکہ انہی کے ذریعہ اسے اللہ…سورج مخلوق کے قریب
الیاس مغل سورج ہماری زمین کے لیے روشنی اور حرات کا سب سے بڑا منبع ہے جس کے بغیر کرئہ ارض پر…کتابِ زندگی
غلام عباس کتابِ زندگی کے ورق برابر الٹ رہے ہیں، ہر آنے والی صبح ایک نیا ورق الٹ دیتی ہے۔ یہ الٹے…دعوتِ دین اور عذابِ الٰہی
تسنیم نزہت اعظمی ہر رسول اور پیغمبر کی دعوت میں تین پہلو نمایاں ہوتے ہیں۔توحید، رسالت اور آخرت لہٰذا ہر نبی نے اسی…شیخ علی طنطاوی کی بے لاگ نصیحت
سیف اللہ، کوٹہ، راجستھان الازہر کے مشہور عالم اور ادیب شیخ علی طنطاوی کو کسی دنیا دار امیر نے اپنی لڑکی کی شادی سے…مصر، اندرونی تصویر کی ایک جھلک
.... جوں ہی عرب جمہوریہ مصر کا نام کانوں سے ٹکراتا ہے، ایک خوبصورت، صاف ستھرے، ترقی یافتہ، فیشن ایبل اور…رحمۃ للعالمینؐ— بہ حیثیت ایک معلّم اخلاق
ڈاکٹرمحمد عنایت اللہ سبحانی دنیا کی مختلف قوموں اور مختلف ملکوں میں ایک سے ایک مصلح گزرے ہیں، جنھوں نے انسانی سماج کو سدھارنے…تربیتِ اولاد اور قرآنی رہنمائی
ڈاکٹر نکہت محمد رشید شیخ مسلمان والدین کے لیے اولاد کی تربیت فرض کی حیثیت رکھتی ہے۔ اولاد کی جسمانی ضرورتوں کو پورا کردینا اور…صلہ رحمی
ریحان اختر قرآن میں رشتہ داری کا مقام صلہ رحمی کا مطلب ہے رشتوں کو جوڑنا، اسلام نے رشتوں کو وہ بلند…تعمیر شخصیت: چند عملی پہلو
ڈاکٹر بدر الاسلام ہماری موجودہ حالت ہمارے ماضی کی وجہ سے ہے۔ ہمارا مستقبل وہ ہوگا جس کے لیے ہم آج کوشش کریں…لورین بوتھ کے قبولِ اسلام کا سفر
..... [لورین بوتھ نے جو ایک معروف تجزیہ نگار اور سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کی نسبتی بہن ہیں،حال ہی…شوگر کنٹرول کرنے کے آسان طریقے
... ورزش شوگر کے مریضوں کو ورزش پر اسی طرح عمل کرنا چاہیے جس طرح وہ ڈاکٹروں کی تحویز کردہ دوائیں…لذیذ پکوان
ماخوذ بینگن کی برہانیاں اجزاء: بینگن بڑے سائز کا گول ایک عدد، لہسن کے جوئے ۵ سے ۶ عدد، لال مرچ…کارآمد گھریلو ترکیبیں
ماخوذ نزلہ زکام کا گھریلو علاج ٭… دودھ میں ہلدی، تھوڑا سا ادرک کا رس اور چٹکی بھر پسی ہوئی کالی…شاداب جلد کے لیے
ماخوذ ٭…تین چمچے کھیرے کا جوس اور ایک چمچہ لیموں کاجوس گلاب کے پانی میں ملا لیں۔ اسے آپ اپنے چہرے،…شادی شدہ زندگی کتنی کامیاب؟
نوید اسلم نفسیات کے امریکن پروفیسر ڈاکٹر جان گوٹ مین ۲۰ سال سے شادی شدہ لوگوں کے مسائل پر تحقیق کررہے ہیں۔…تقریب کے وقت گھر کی ترتیب
سعدیہ ناز اس میں کوئی شک نہیں کہ گھر کی خوبصورتی اور آرائش و زیبائش مکینوں کے حسنِ ذوق کاپتا دیتی ہے۔…جنریشن گیپ یا کچھ اور
ڈاکٹر نائلہ سلیم نئی اور پرانی نسل کے درمیان فاصلہ کوئی نئی بات نہیں، کبھی اسے generation gap کا نام دیا گیا اور…اپنے پرائے
تالیف: مریم جمیلہ ترجمہ: لالہ صحرائی بیمار احمد خلیل نے لفافے پر اپنے بیٹے کے ہاتھ کا لکھا ہوا پتہ دیکھا تو اس کا دل تیزی…فیصلہ
صبا نفیس وہ ایک سیاہ رات تھی۔ چاند بادلوں کی اوٹ میں چھپا جاتا تھا۔ ایک تیس سالہ نوجوان امید و ناامید…دُلہن بنی اپنی بیٹی کے نام خط
عبدالحلیم، نئی دہلی اے میری پیاری بیٹی! جان لو کہ ریگ زار حیات میں شادی ایک سرسبزو شاداب پیڑ کے مانند ہے۔ وہ…عبداللہ
زرقا ظفر ڈاکٹر کی رپورٹ آتے ہی پورے گھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ شگفتہ کی نند، جیٹھانی، ساس سب نے…کمرے میں بند آدمی
محمد انورکمال، وانم باڑی ’’تم پھر سے آگئے؟‘‘ ’’میں گیا ہی کب تھا۔‘‘ ’’یعنی!‘‘ ’’میں تو تمہارے ساتھ ہی ہوں۔‘‘ ’’کبھی کبھی تمہارا احساس…معیارِ زندگی
انیس الرحمن انیسؔ،ناندیڑ معیارِ زندگی کا لفظ ہماری زبان پر آتے ہی ہمارے سوچنے کا انداز بدل جاتا ہے۔ معیارِ زندگی کا تصور…حجاب کے نام!
شرکاء حجاب کے لیے مہم کی ضرورت فروری کا حجاب خوبصورت ٹائٹل کے ساتھ ۲۸؍جنوری کو ہی مل گیا۔ دیکھ کر…خواتین کی نماز کا طریقہ
... نماز کے بیشتر ارکان ادا کرنے کا طریقہ تو خواتین کے لیے بھی وہی ہے البتہ خواتین کی نماز میں…صداقتوں کے پاسباں (تیرہویں قسط)
سلمیٰ نسرین حسن نے کنکھیوں سے عمر کی طرف دیکھا جو ہنوز کتاب پر نظریں جمائے ہوئے تھا، مگر صاف محسوس ہورہا…درسِ حدیث
محمد اسلام عمری عن ابی ہریرۃ ؓ عن النبی ﷺ قال لا یستر عبد عبداً فی الدنیا الا سترہ اللّٰہ یوم القیامۃ۔ (مسلم)…قارئین حجاب کی خدمت میں!!
شمشاد حسین فلاحی ماہنامہ حجابِ اسلامی اس شمارے کے ساتھ ہی اپنی عمر کے ساڑھے سات سال مکمل کرلے گا۔ اس مدت…