ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مارچ 2014
Issue: 3 - Vol: 12
PDF
پانچ چیزیں
شمس خان مصباحی عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پانچ چیزیں پانچ چیزوں…مسلم خواتین کا فعال رول
شمشاد حسین فلاحی دنیا بھر میں اس وقت انسانیت کو شدید قسم کے حالات کا سامنا ہے اور نصف انسانیت یعنی خواتین کو…حجاب کے نام
شرکاء پردہ اور عورت فروری کا رسالہ ہاتھوں میں ہے۔ خوبصورت ٹائٹل اور اچھے مضامین کے ساتھ گزشتہ شماروں کی طرح…دل کی حفاظت
شائستہ کوثر رسول ﷺ نے فرمایا:’’بیشک میرے دل پر (کبھی کبھی) کچھ حجابات سے طاری ہوجاتے ہیں، اور (اس لیے) میں اللہ…اپنی ذات کی تعمیر اورسیرتِ رسولؐ
محمد عاطف سلیم آپ کا ایک دوست جب کسی مجلس میں بات کرتا ہے تو اس کی بات سب سنتے ہیں اور کان…رسول ﷺ کا انقلاب
محمد اختر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت در حقیقت ایک انقلاب کی آمد تھی۔ ایک عالمگیر انقلاب جس کے ذریعے…رسولﷺ کی تڑپ
محمد یوسف اصلاحی درد کی شدت سے آپؐ کا جسم بے چین تھا اور زبان سیبار بار یہ الفاظ ادا ہو رہے تھے۔…عدل و انصاف کا قیام
سیف اللہ (کوٹہ) قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ’’ہم نے اپنے رسولوں کو صاف صاف نشانیوں اور ہدایات کے ساتھ…مسلمان عورت کا لباس
پیکر سعادت معز قرآن حکیم کی سورہ اعراف آیت۲۶ میں اللہ نے فرمایا: اے اولاد آدم! اللہ نے تم پر لباس اسی لیے…دنیا کی محبت ہر گناہ کی جڑ
ملک عبدالحفیظ(سدھارتھ نگر ) آنسوؤں کا جاری نہ ہونا دل کی سختی کی وجہ سے ہوتاہے ،دل کی سختی گناہوں کی کثرت کی وجہ…قرآن حکیم: کتاب اِنقلاب
سمیہ شیراز (ہاسن کرناٹک) آج دنیا میں سب سے یادہ پڑھی جانے والی کتاب قرآن مجید ہے۔ ایک مسلمان ہر صبح نماز کے بعد…عالمی یومِ خواتین
آصف انور علیگ ۸؍ مارچ کو عالمی سطح پر عالمی یوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے۔ جس کا بنیادی تصور خواتین…مسلم خواتین اور ۸؍ مارچ
عمیر انس مارچ کا پہلا ہفتہ عالمی یومِ خواتین منانے کے لیے خبروں میں رہا۔ خواتین کے بارے میں بہت سی خبریں…ریچھ
شاہدہ شاہین (میسور) اس کے پاپا محکمہ جنگلات میں آفیسر کے عہدے پر فائز تھے۔ دورانِ ملازمت اُنہیں ہمیشہ جنگل کے قرب و…معمولی بات
شیخ سمیہ تحریم وہ پتھرائی ہوئی نظروں سے اپنے میزان پر نگاہیں جمائے کھڑی تھی۔ وہی میزان جو کچھ لمحے پہلے بھاری تھا۔…پرانا اجنبی
محمد عبد الرشید لطیفی منظرؔ وہ مسجد میں داخل ہوا۔ نظریں اٹھا کر دیکھا۔ ایک طرف بوڑھوں کا گروپ تھا، جس میں زیادہ تر بینک،…سیر کا شوقین
طلعت بشیر نومبر کی کہر آلود شاموں، شہر کی سنسان گلیوں اور فٹ پاتھ کے کنارے سبز مخمل جیسی گھاس کے قطعات…قبولیتِ دعا
عبد المالک مجاہد جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں…کھلونے
محمد اسعد الدین صاف لگ رہا تھا کہ بزرگوار ذرا دیر کے مہمان ہیں۔ ان کی آنکھیں بند اور منہ کھلا ہوا تھا۔…احساس سے عمل تک۔۔۔
شگفتہ حسن میں نے اپنے اللہ کو… جی ہاں! اپنے پیارے اللہ کو اس کی اعلیٰ صفات سے محسوس کیا اور جیسے…اطلاع سے اشتہار۔۔۔۔۔
واصفہ اقبال خوشی کا بلاوا تھا۔ گھر کی بنیاد رکھنے کی خوشی کا دعوت نامہ زندگی میں مسرت کے لمحے آئیں اور…قصہ دو جگہوں کا
فرحت سمیع ویسے تو میں شام سے ہی سوچ رہی تھی، کل صبح گھر کے دوسرے کام اور ناشتہ سے فارغ ہوکر…حجاج اور اعرابی کا مکالمہ
مرسلہ: نبیلہ کوثر سعید بن عروہ کا بیان ہے:حجاج بن یوسف ایک مرتبہ مکہ مکرمہ جا رہا تھا، راستے میں پڑاؤ ڈالا۔ اس…عورتوں کی عمر لمبی کیوں؟!
فہد عامر الاحمدی (ترجمہ: تنویر آفاقی) میں نے اپنے ایک مضمون میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی تھی کہ دنیا کے تمام ممالک میں مردوں…گرمی او رپانی کا استعمال
حامد علی یہ 12جنوری 2007ء کا واقعہ ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک ادارے نے عوام کے لیے ایک مقابلہ منعقد…چند تصویریں: ہمارے سماج کی
عظمیٰ ابو نثر صدیقی رات خاصی بیت چکی تھی۔ عامر کے کمرے کی لائٹیں ابھی تک جل رہی تھیں… کل اس کا میٹرک کا…ازدواجی ز ندگی کے لیے چند باتیں
محشر جہاں ، ڈاسنہ محاورہ ہے کہ ’’شوہر کی روزانہ دفتر سے واپسی پر پانچ یا دس منٹ دیر سے آنے پر اگر کوئی…موبائل کے نقصانات
اسامہ شعیب علیگ عہد حاضر کا دور سائنس اور ٹکنالوجی کا دورہے۔روزبروز نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں اور انسان ان سے فائدہ…والدین اپنا جائزہ لیں
عائشہ مجید انصاری بچوں کی پرورش او ران کی مناسب تربیت والدین کے لیے نہایت صبر آزما کام ہے۔ بچے ذہین، نرم خو،…خوشگوار ازدواجی زندگی کی جانب
ڈاکٹر سمیر یونس (ترجمہ:تنویر آفاقی) خوش گوار ازدواجی زندگی کوئی مادی شئے نہیں ہے کہ اسے اس کے حجم، اس کی شکل، اس کی خوشبو…تعلیم و تربیت میں گھر کا رول
محترمہ نہال الزہاوی، بغداد اس وقت ہمارا معاشرہ جن معاشرتی مشکلات اور مسائل سے دوچار ہے ان میں نئی نسل کی ٹھوس اخلاقی اور…بدلتے موسم کی بیماری، نزلہ و زکام
طلعت بشیر نزلہ زکام ہمارے معاشرے میں پائی جانے والی عام بیماری ہے۔ یہ ایک متعدی بیماری ہے جو خاص طور پر…ہمارے منہ کی صحت
شائستہ علی دل کی بیماریوں سے لیکر ذیابیطس اور پری میچور برتھ، لیوکیمیا کھانے میں بے قاعدگی اور وٹامن کی کمی وغیرہ…بلڈ پریشر سے بچاؤ
ڈاکٹر مشتاق احمد بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر ایک خطرناک مرض ہے۔ اس میں شریانوں میں بہتے خون کا دبائو بڑھ…دلکش جلد حاصل کرنے کے چند سادہ طریقہ
ماخوذ گھریلو خواتین عموماً اپنا خیال نہیں رکھتیں، یا یوں کہنا چاہیے کہ انتہائی مصروفیات کے باعث انہیں اپنا خیال رکھنے…چنا
ڈاکٹر آمنہ فرید عامر آج کیا پکایا جائے۔‘‘ امی نے اکلوتے بیٹے سے پوچھا۔ چنے پکالوں؟‘‘ ’’نہیں امی، چنے مجھے اچھے نہیں لگتے۔…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں جسم پر خارش س: میرا بیٹا ماشاء اللہ صحت مند اور ۲۰ سال کا ہے۔ مگر سردی کے موسم کی…لذیذ پکوان
عائشہ بنت امان اللہ (ممبئی) آلو مٹر پلاؤ اشیاء چاول آدھا کلو، آلو آدھا کلو، مٹر ڈیڑھ پاؤ، پیاز دو عدد، ہری مرچ سات عدد…