ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مارچ 2018
Issue: 3 - Vol: 16
PDF
سب سے اچھا، سب سے برا؟
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک جگہ کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے ۔اللہ کے…قضیہ بابری مسجد اور حالیہ تنازعات
ایڈیٹر گذشتہ دنوں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے اجلاس کے بعد بابری مسجد کے قضیہ کے حوالہ سے جو صورت…حجاب کے نام
شرکاء سلسلہ خوب ہے سن ۲۰۱۸ کا پہلا شمارہ نظر نواز ہوا، ماشاء اللہ۔ سابقہ شماروں کی طرح نئے موضوعات فکر…معاف کیجیے اور محبتوں کو فروغ دیجیے!
احتشام الحسن انسان خطا کا پتلا ہے۔ عقل مند ہو یا بے وقوف، عالم ہو یا جاہل، لغزش سب سے ہوتی اور…فتنے کے دور میں اہل ایمان کی روش
فتنے کے دور میں اہل ایمان کی روش خالق نے کائنات میں موجود تمام مخلوقات میں یکسانیت کے باوجود کئی اختلافات رکھے ہیں، جن کا تفصیلی ذکر سورہ…گھر، رشتے اور خاندان کو جوڑنا
گھر، رشتے اور خاندان کو جوڑنا ہر فرد کے گرد تعلق کے کئی دائرے ہوتے ہیں ان میں سے ہی ایک دائرہ اْس کے اپنے گھراور…مسلم پرسنل لا: کچھ اہم فیصلے اور قوانین
ابو بکر سباق سبحانی (ایڈوکیٹ سپریم کورٹ) ہندوستانی سماج کثرت میں وحدت کے لیے پوری دنیا میں اپنی ایک انفرادیت رکھتا ہے۔ یہ ایک وسیع تر ملک…تیسری آنکھ
محمد طارق بیٹھے بٹھائے ایک عجیب خواہش اس کے دل میں پیدا ہوگئی تھی جو اس کے لیے نرالی اور انوکھی خواہش…فریم کا قیدی
طارق صحرائی صبح کی روشنی پھیلی تو ہر طرف دودھیا اجالا ہی اجالا بکھر گیا۔ وہ رنگ برنگے پھولوں کے درمیان کھڑا…اداس شام
نور الحسنین اخلاص اور محبتوں میں ڈوبا ہوا خاندان، امی چولھے کے سامنے کھری روٹیاں بیل رہی ہیں۔ چچی جان چٹائی پر…چھوٹی بہن
جون ایل ہیواڈ ترجمہ: نعیم خان اسٹور کا سراغ رساں ہنری گرمی کی شدت سے بوکھلایا ہوا تھا، پسینے کے قطرے کمر سے چپکی ہوئی پتلون…سوچ کا فرق
کرن رانا ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرے میں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پرلکھا: ٭ گزشتہ سال میرا آپریشن…اسمارٹ فون
غزالہ ارشد کچھ عرصہ پہلے میں ایک بہت اچھی عورت تھی، میرے خوابوں کا مرکز صرف میرا شوہر تھا۔ اولاد تو تھی…ایک شمع جلانی ہے! (قسط ــ 13)
سمیہ تحریم امتیاز احمد ہم نہ کہتے تھے کہ حالی چپ رہو صاف گوئی میں ہے رسوائی بہت ’’ہمارا اللہ ہمیں ساری زندگی موقع…پیاس بجھاتے چلو! (قسط-11)
سلمیٰ نسرین آکولہ چند دنوں کے بعد… ’’اُمید‘‘ ہاسپٹل سے بارش رک جانے کے بعد نکلی تو سنہری دھوپ میں سب کچھ چمک…حوصلہ افزائی کیجیے
محمد امجد زردار رات کے وقت گھر میں جگمگاتے بلب اپنے موجد ایڈیسن کی یاد دلاتے ہیں۔ سائنس دانوں میں ایڈیسن کا نام…اعصابی تشنج کو دور کرنے کے پانچ طریقے
حفیظ الرحمن احسن (ایم اے) اعصابی تشنج یا کھچاؤ کی کیفیت ہماری روز مرہ کی زندگی میں اس قدر عام پائی جاتی ہے ہے کہ…اپنی جسمانی ساخت پر بے اطمینانی
ندیم سبحان میو کیا ہی اچھا ہوتا اگر میری آنکھیں ریحانہ کی آنکھوں کے مانند گرے ہوتیں ،میرا قد اگر دو انچ لمبا…دار چینی: ایک مفید چھال
دار چینی: ایک مفید چھال درختوں کی ایک قسم جنس کافور کہلاتی ہے۔ انھی درختوں کی چھال کو دار چینی کہا جاتا ہے۔ یہ ذائقے…پلاسٹک: ماحولیات کے لیے بڑا چیلنج
ندا سکینہ صدیقی موجودہ دور اگرچہ ترقی کا ہے، لیکن ترقی کے ساتھ آج کے انسان کو آلودگی تحفے میں ملی ہے چناں…خواتین کی صحت
خواتین کی صحت کیا عورت کے بنا گھر کا تصور کیا جاسکتا ہے؟ چاہے پھر وہ روپ اک ماں کا ہو، بہن کا…موٹاپا پیدا کرنے والی عادتیں
عائشہ صدیقہ دورِ جدید میں بدلتے ہوئے طرزِ زندگی سے جہاں ہمارے رہن سہن میں تبدیلی آئی وہیں طرز طعام اور عادات…اونچی ایڑی کے جوتے؟؟
سمیرا ناز پاؤں انسانی جسم کا بہت اہم اور کارآمد حصہ ہیں جو دن کے چوبیس گھنٹوں میں آپ کا وزن برداشت…نعت
پروفیسر عنایت علی خان کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا کہ جو میرے غم میں گھلا کیا اسے میں…غزل
عرفان وہ مہرباں ہو تو صحرا بھی گلستاں ہو جائیں اگر خفا ہو تو برہم ستارگاں ہو جائیں ہوائیں شوق سمندر…بچی کھچی چیزوں کا استعمال
؟ اکثر کھانے پینے کی چیزیں یا تو زیادہ مقدار میں پک جاتی ہیں، یا بچ جاتی ہیں اور ان چیزوں…باورچی خانے کا ساز و سامان
؟ چاقو چھریاں کچن میں برتنوں اور چولہے کے ساتھ ساتھ چاقو چھریاں وغیرہ بھی بڑی اہمیت رکھتی ہیں، اور ان…چہرہ دلکش بنائیں، آزمودہ نسخوں کے ساتھ
شاہدہ ریحانہ بلیک ہیڈز سے نجات بیوٹی پارلر جائے بغیر یا مہنگی اشیا کے استعمال کے بغیر بھی آپ اپنی ناک پر…لذیذ پکوان
ماخوذ رول اجزاء: بیف/ مٹن: آدھا کلو کا ٹکڑا (لمبائی میں کٹا ہوا) گھی: ایک پاؤ کالی مرچ: (پسی ہوئی) ایک…