ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ مارچ 2019
Issue: 3 - Vol: 17
PDF
محبتوں کا فروغ اور عفو و درگزر
احتشام الحسن انسان خطا کا پتلا ہے۔ عقل مند ہو یا بے وقوف، عالم ہو یا جاہل، لغزش سب سے ہوتی ہے…کیا احادیث نے عورت کی حیثیت کم کی ہے؟
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی بعض احادیث میں ایسی باتیں ملتی ہیں جن سے بہ ظاہر معلوم ہوتا ہے کہ اسلام میں عورت کی تنقیص…عروج و زوال کا فلسفہ
عبد الحمید قدرت اللہ یہ مغل بادشاہ اکبر کے زمانے کا واقعہ ہے۔ پرتگالی پادریوں نے کسی آیت مقدسہ پر اپنے عقیدے کے مطابق…ہم اور ہمارے رشتے
تنویر اللہ خان پوری زندگی ہی ایک امتحان ہے جس کا نتیجہ روز محشر ملنا ہے لیکن اس بڑے امتحان کے ساتھ ہمیں…کیا میں پاگل ہوں؟!
ابن الامام شفتر یہ اُس بھلے مانس کا معمول بن چکا تھا کہ جو بھی شخص اس کے سامنے سے گزرتا، وہ روک…زہر
محمد طارق شہر کی شاندار اور پاش کالونی کے، جہاں اکثر لوگ اپنی ہی زندگی جینے میں مگن رہتے ہیں، چوراہے پر…بلبلوں کی گواہی
ام جمیلہ ساون کی بارش زور و شور سے جاری تھی۔ چھاجوں پانی برس رہا تھا۔ میں بالکونی میں کھڑی اس بارش…اک شمع جلانی ہے! (قسط-۲۴)
ڈاکٹر سمیہ تحریم امتیاز احمد منزل کو پائیں گے ہم بیڑہ اٹھا چکے ہیں کچھ راستہ ہے باقی کچھ دور آچکے ہیں ایک سفر تھا…شادی کی تیاری
جمیل یوسف اے ہے، کچھ خیال بھی ہے۔ آپ تو دن بھر بس دوستوں میں جھک مارتے رہتے ہیں۔ دوستوں سے فرصت…امپاورمنٹ اور مسلم خواتین
ڈاکٹر زینت کوثر ترجمہ و تلخیص: ادارہ اسلام میں خواتین کے خانگی، سیاسی، سماجی اور اقتصادی حقوق اور دو جنسوں کے درمیان رشتوں کو اس وقت تک…شکوے شکایات اور مایوسی سے پیچھا چھڑائیں
منیرہ لطیف زنندگی میں اگر خوشیاں اور یادگار لمحات نہ ہوں تو یہ پھیکی اور بے لطف معلوم ہوتی ہے۔ ضروری نہیں…پیاس بجھاتے چلو! (قسط-۱۹)
سلمہ نسرین فضا آپو سو چکی تھیں لیکن اسے بہت دیر تک نیند نہیں آئی تھی اور صبح کو جب وہ اٹھی…خواتین میں آئرن کی کمی اور اس کا سد باب
ڈاکٹر اسریٰ پروین منسٹری آف ہیلتھ اور یونیسف کے تعاون سے رواں سال کے آغاز میں ملک بھر میں غذائی قلت سے متاثرہ…حمد
محمد انصاری رضاؔ کبھی یہ در کبھی وہ در یہی اپنی کہانی ہے ترا اک در ذرا چھوٹا تو کیسی سرگردانی ہے سبھی…ماں کا دودھ اور بچے کی صحت
حکیم نیاز احمد موجودہ دور میں بچوں کے بیمار ہونے کی بنیادی اور سب سے بڑی وجہ ماں کا بچے کو اپنا دودھ…غزل
سرفراز بزمی اسیر اپنا بنا، اشتیاق حور میں رکھ مرے شعور مجھے وادیِ شعور میں رکھ سمجھ کے دیں گے نہیں سامری…ہندوتوا خواتین اور اسلام
سید سعادت اللہ حسینی [زیر نظر مضمون حجاب اسلامی اپریل ۲۰۰۶ میں شائع ہوا تھا۔ موجودہ حالات اور ضرورت کے پیش نظر اسے دوبارہ…تعمیر معاشرہ میں آسان نکاح کا رول
شاد آفرین خان شہزاد اختر معاشرتی زندگی کا سب سے اہم پہلو ازدواجی زندگی ہے، جس میں ایک مرد اور ایک عورت کلیدی کردار ادا…نعت رسولﷺ
احسان الحق عارف آئمی حیرت زدہ زمیں ہوئی شمس و قمر ہوئے امی تھے وہ مگر شہ جن و بشر ہوئے سورج سے چاند…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں نیند نہیں آتی گزشتہ دو سالوں سے میں بے خوابی کا شکار ہوں۔ شروع شروع میں نیند اچاٹ ہوئی، تو…لذیذ پکوان
(ترتیب و پیشکش: زینب حسین غزالی) بھاپ سے بنے کھانے کھائیں بھاپ سے بنے کھانے بہت مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔پہلے صرف لوگ ڈائیٹنگ کی غرض سے…ٹیکنالوجی کی لت
رپورٹ:ادارہ ہم سب کو گاجر، سیب، انگور اور دیگر پھلوں و سبزیوں کے صحت مند ہونے کے بارے میں معلوم ہے…