ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ نومبر 2009
Issue: 11 - Vol: 7
PDF
فرمانِ رسول ﷺ
ماخوذ ٭ حضورﷺ نے (قبیلہ عبدالقیس کی نمائندگی کرنے والے لوگوں سے) پوچھا: ’’جانتے ہو اللہ واحد پر ایمان لانے کا…قومی خواتین کمیشن کی رپورٹ
شمشاد حسین فلاحی اکتوبر کے پہلے ہفتے میں قومی خواتین کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آئی جس سے معلوم ہوا کہ ملک…آخرت سے پہلے آخرت کی فکر
ابوالفضل نور احمد خدا اپنے بندوں کی توبہ اس وقت تک قبول فرماتا ہے جب تک ان کی سانس نہیں اکھڑتی لیکن سانس…ثریا اسلام کی آغوش میں
ماخوذ میرا تعلق ایک پروٹسٹنٹ عیسائی خاندان سے تھا، جس کے سب افراد مذہب سے دور ہیں لیکن بچپن ہی سے…کتاب اور مطالعہ
شمیمہ حیدر آپ اتفاق کریں یا نہ کریں میرے خیال میں جو شخص اس دنیا میں اچھی اولاد، او رایک بھی اچھی…ماسی
ڈاکٹر سلیس سلطانہ ۱۸؍جولائی کی بارش نے اس کو چار دن کی چھٹی پر مجبور کردیا۔ اس کے پڑوس میں رہنے والی ماسی…ماں کا سایہ
سہیل احمد میں اپنی ماں کے ساتھ اندھا دھند بھاگ رہا تھا۔ اس دن ہر مرد، عورت، بچہ اور بوڑھا سیلابی پانی…شاندار مسجد
سہیل احمد ۳۵-۱۹۳۴ء کی بات ہے۔ میں آٹھویں نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ ہمارے محلے میں ہماری برادری کے تقریباً نوے…بچوں کو درد کیوں ہوتا ہے؟
تحریر: تیسیر الزاید ترجمہ: تنویر آفاقی دردِ نمو اکثر بچے رات کے وقت اپنی پنڈلیوں میں درد کی شکایت کرتے ہیں۔ بلکہ تقریباً تمام ہی بچے…کیسے بنیں ہر دل عزیز شخصیت!
ڈاکٹر سمرین فردوس کون خاتون ہوگی جو یہ نہ چاہے کہ معاشرے میں اسے عزت و وقار اور قدرومنزلت کی نگاہ سے دیکھا…سر کا درد : چند اہم باتیں
فرید الدین احمد ’’امی! میرا سر تو درد سے پھٹا جارہا ہے۔‘‘ ’’آج تو صبح سے سر میں شدید درد ہے۔‘‘ ’’اس سر…خط کہانی
محمد یوسف قاسمی غالباً فروری کے مہینے میں کسی صبح نمازِ فجر سے قبل ایک صاحب حاجی عبدالرحمن طواف کعبہ کے دوران انتہائی…ماسی حاجن
غلام الثقلین نقوی ماسی حاجن اور چوہا چور ایک ہی گاؤں کے رہنے والے تھے۔ ان کے اصل ناموں کی اس کہانی میں…سردیوں میں جلد کی دیکھ بھال
مریم جمال سردیاں آتے ہی جلد خشک ہونے لگتی ہے۔ جگہ جگہ خشکی کے داغ دھبے سے نظر آنے لگتے ہیں اور…آپ کی غذا اور صحت
نائلہ مسرور کھانے پینے کی جتنی بھی اشیا مختلف صورتوں میں دستیاب ہیں، ان میں سے اصلی حالت میں ہمیں صرف دودھ،…ٹماٹر : غذا بھی، دوا بھی
تنویر فاطمہ ٹماٹر کو پھل اور سبزی دونوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ۱۸۹۳ء میں امریکی سپریم کورٹ کے ایسوسی ایٹ جج…مجبور لڑکی
سید نصر اللہ، کرے بلچی اس گاؤں کی ایک خصوصیت یہ بھی تھی کہ گاؤں کے اطراف بڑاتالاب تھا جو گاؤں کو تینوں جانب سے…ام المؤمنین حضرت سودہؓ بنت زمعہ
پیکرؔ سعادت معز اللہ تعالیٰ نے حضرت سودہؓ کو نہایت صالح طبیعت عطا کی تھی۔ جب رسول اللہ ﷺ نے دعوتِ حق کا…رات کے مسافر
جیلانی بانو ان سب کا بس چلتا تو مجھے ہڈی کی طرح چچوڑ کے پھینک دیتے۔ اس گھر میں جانے سے پہلے…خواتین کمیشن کی رپورٹ (ملک میں عورت کی حالت زار
عقیدت اللہ قاسمی مطالعہ کی میز پر اخبارات پھیلے ہوئے ہیں۔ نیشنل ویمن کمیشن کی رپورٹ سامنے ہے۔ دماغ میں ہلچل مچی ہوئی…رمضان کے بعد ہماری زندگی
سمیہ صدف، ایوت محل گردشِ لیل و نہار، خالقِ کائنات کی اتباع میں مصروف، ہر سال ماہِ صیام رحمتیں، برکتیں اور سعادتیں لیے ہوئے…جدوجہد اور کامیابی
عظمیٰ جویریہ انسان کو کامیابی صرف آرزوؤں سے نہیں ملتی بلکہ سخت محنت اور جدوجہد سے حاصل ہوتی ہے۔ مسلسل جدوجہدسے حاصل…’جہیز شو‘
برجس بیگم، شیموگہ میری بھانجی ناہیدہ نے سمندر کے نظارے کی ایسی تصویر کھینچی کہ دل للچانے لگا۔ باوجود بس کا سفر اور…باتیں حکمت کی
مرسلہ: ناصرہ فرحین، نرسا پور حضرت ابوذرؓ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول ! حضرت ابراہیمؑ کے صحیفے کیا تھے؟ آپؐ…قوتِ ارادی کی اہمیت
محمد عدنان دانش دنیا کا ہر عقلمند انسان اپنی زندگی میں کامیابی چاہتا ہے اور اپنے علم و فہم کے مطابق منصوبے ترتیب…جہنم سے بچنے کی فکر کیجیے
مولانا اسرار الحق قاسمی جہنم ایک ایسا ہولناک ٹھکانہ ہے، جس کے تصور سے بھی لرزہ طاری ہوتا ہے اس کے باوجود کبھی کبھی…’’ذرا ایک منٹ‘‘
سالک دھام پوری والمؤمنون والمؤمنات بعضہم اولیاء بعض۔ (توبہ) ’’مومن مرد اور مومن عورتیں آپس میں ایک دوسرے کے دوست اور معاون ہیں۔‘‘…سسرالی رشتے کیسے نبھائیں؟
نسیم شیخ میں نے اکثر سوچا کہ ڈاکٹر بننے کے لیے ڈاکٹری پڑھی جاتی ہے اور استاد بننے کے لیے استاد بننے…حجاب کے نام!
شرکاء ایک خاص مراسلہ حجاب کے شمارے میں حضرت مولانا انور شاہ کشمیریؒ کے تاثرات اور احساسات جو مفتی اعظم محمد…لذیذ پکوان
ترتیب و پیشکش: مریم جمال ہری مرچ کا حیدرآبادی سالن اشیاء: ہری مرچ موٹی والی ۲۵۰ گرام، املی مرضی کے مطابق،دھنیا دو کھانے کے چمچے،…سچا واقعہ
ڈاکٹر شیخ رحمن اکولوی وقت اپنی رفتار سے بہتا رہا۔ سورج اور چاند آنکھ مچولی کھیلتے رہے۔ ایسا لگ رہا تھا کہ اب چند…