ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ نومبر 2014
Issue: 11 - Vol: 12
PDF
کبر اور جنت میں داخلہ
ماخوذ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: وہ شخص…کارپوریٹ دنیا کی خواتین
شمشاد حسین فلاحی خواتین کو با اختیار اور خود کفیل بنانے کی مہم کے تحت گزشتہ دہائیوں میںکارپوریٹ دنیا میں ان کی شمولیت…حجاب کے نام
شرکاء حجاب کا اِشو اکتوبر کا شمارہ بہت اچھا لگا ۔ حجاب سے متعلق تحریریں نوجوان لڑکیوں کو حوصلہ دینے والی…ذکر، شکر اور حسن عبادت
ارشد اسلام عمری حضرت معاذؓ کہتے ہیں کہ خدا کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا:…اللہ کے شکر گزار بنئے!
جاوید احمد صدیقی نسیم نے اس کے گھر جانے کی ٹھان لی۔ دونوںڈرائنگ روم میں بیٹھے سنجیدگی سے بات کرنے لگے۔ وسیم نے…اسلام- عصمتِ نسواں کا محافظ
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی دور کا ایک بہت بڑا سماجی مسئلہ، خواتین کی عزت و آبرو کی پامالی اور عصمت دری ہے۔ کوئی جگہ…حجاب کی سماجی و معاشرتی اہمیت
ڈاکٹر سمیعہ راحیل حجاب عورت کے لیے ایک ایسا فریضہ ہے جو وہ احکام الٰہی کے تحت ادا کرتی ہے، مگر آج اسے…نان ایرکنڈیشنڈ ایریا
محی الدین غازی ۲۰۱۴ء کو میں دبئی انٹرنیشنل سٹی کی ایک مسجد میں عشاء کی نماز پڑھ کر بیٹھا ہوا ہوں، شدید گرمی…مشورہ
ایوب بیگ دانش چکبالا پوری میرا ضمیر میرے سامنے آکر کھڑا ہو گیا۔میں سمجھ گیا کہ آج پھر اس پر مشورے کا بھوت سوار ہے,…فیصلہ
ڈاکٹر محمد داؤد نگینہ پینلل انسپکشن (معائنہ) کے بعد پرنسپل روم میں پورے اسٹاف کی نگاہیں ماسٹر جاوید صاحب کی طرف لگیں تھیں کہ…پاگل
حنیف سید پاگل ہے دنیا،دنیانہیں تومیں،میں نہیںوہ،یعنی کہ میری بیوی رجنی۔ ہم تینوں میںسے ضرورکوئی پاگل ہے۔ تینوں بھی ہوسکتے ہیں۔ یہ…رلّی
قاضی فضل الرحمن وہ جمعرات کا دن تھا جب ایک بھکارن نے ہمارے دروازے پر صدا دی۔ میری اہلیہ نے اْسے اندر بلایا…انصاف
وقار حیدر آج سے سات سو سال پہلے کشمیر پر شہنشاہ سلطان زین العابدین کی حکومت تھی۔ سلطان جب تخت نشین ہوا،…حادثہ
گائی ڈی موپساں لیمونیر کھاتے پیتے خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ نوجوان ہوا اور اپنا کاروبار شروع کیا، تو وہ بھی پھل پھول…قرآن اور جدید دور کے انکشافات (۲)
پروفیسر عبد الحق دماغ کے بارے میں قرآن کہتا ہے: ’’ہرگز نہیں، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے…قرآن کی رو سے ترقی کا مفہوم
مولانا امین احسن اصلاحیؒ قرآن کی رو سے حقیقی ترقی وہ ہے جو خدا کی بندگی اور اس کے احکام و قوانین کی کامل…اہل ایمان کے باہمی تعلقات (گزشتہ سے پیوستہ)
مختار ہالینڈ دوسرا تقاضہ: اسلامی اخوت کا تقاضہ اپنے بھائی کی ضروریات کا خیال رکھنا ہے۔ یہاں بھی اس سلوک کے تین…والدین کے حقوق اور ہمارے رویے
محمد نسیم ایڈووکیٹ یہ تقریباً پینتیس چالیس سال پرانی بات ہے کہ ہمارے ایک دوست جو کہ سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ میں ایک بڑے…بچے کیا چاہتے ہیں؟
ڈاکٹر نازنین سعادت ہر ماں باپ کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچہ کے مثالی ماں باپ بنیں۔ اس کی ہر…شوہر اور بیوی -ایک دنیائے جمیل
محی الدین غازی شوہر اور بیوی کے درمیان تعلقات کی بنا محبت ہونا چاہئے، یہ بات اتنی سادہ ہے کہ ہر شخص کو…بچوں کی تربیت کیسے کی جائے؟
منزہ صدف آج کے دور میں اگر خوش قسمتی سے فرصت کے کچھ لمحات میسر آجائیں اور اہل خانہ مل جل کر…سرد موسم اور نوزائیدہ بچے
ڈاکٹر ابصار احمد بچہ زیادہ اور خصوصی دیکھ بھال چاہتا ہے۔ ایک ماں کے لیے یہ بہت ہی مشکل کام ہوتا ہے کہ…صحت مند زندگی کے تقاضے
ڈاکٹر ابوذر صمدانی زندگی بلاشبہ قدرت کی جانب سے ودیعت کردہ حسین تحفہ ہے۔زندگی کا راز تندرستی ہی میں پنہاں ہے۔ اس تندرستی…ازدواجی زندگی اور دل کی بیماریاں
ماخوذ شوہر سے لڑائی اور ازدواجی زندگی کے مسائل خواتین کو امراض قلب میں مبتلا کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔…بے خوابی کا علاج متوازن غذا
ماخوذ موجودہ زمانے میں بے خوابی کی شکایت عام ہے اور ہر زمانے کے افراد اس کی شکایت کرتے ہیں۔ متعدد…کولیسٹرول کی زیادتی اور اثرات
؟؟ کولیسٹرول دراصل جگر میں بننے والی چکنائی ہے، جس کی دو قسمیں ہیں۔ ان میں سے Lipoprotein Density High جسم…چھلکے کھاکر صحت پائیے
ڈاکٹر رخسار جمیل عامر گھر پہنچا‘ تو دیکھا کہ اماں صحن میں چارپائی پہ بیٹھی آلو چھیل رہی ہیں۔ عامر طب کی تعلیم…آپ کی جلد کس قسم کی ہے؟
زینب غزالی جلد کی پانچ بنیادی اقسام ہیں چکنی، ملی جلی، حساس، خشک اور کٹی پھٹی یا سورج کی شعاعوں سے متاثرہ…وادیِ مکہ کے لیل و نہار
عارفہ محسنہ دن رات تو دنیا کے ہر خطے میں ہوتے ہیں…سورج کا طلوع اور غروب ہر جگہ… ہوتا ہے مگر حرمین…سرمایہ داری اور جمہوریت
ناصر فاروق امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر اور نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیات Joseph.E Stiglitz نے تازہ مضمون ‘‘ Democracy in…بومرینگ
فرزانہ نکہت عرصہ دراز قبل جب برطانوی ملکہ الزبتھ اور ان کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا آسٹریلیا کے دورے پر گئے، تو…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں الرجی ٭۶ سال سے میری بیوی کو الرجی ہے۔ پاؤں سے دھبے لال رنگ کے شروع ہوتے ہیں جو بڑھتے…لذیذ پکوان
ماخوذ ایرانی آلو مکس کباب اجزاء: آلو، آدھا کلو (ابلے ہوئے)، گوشت ایک پیالی (ابلا ہوا)، پیاز دو عدد، انڈے دو…