ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ نومبر 2015
Issue: 11 - Vol: 13
PDF
بلا تحقیق بات کو پھیلانا
مولانا جلیل احسن ندویؒ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ اِنَّ الشَّیْطَانَ لَیَتَمَثَّلُ فِیْ صُوْرَۃِ الرَّجُلِ فَیَاْتِی الْقَوْمَ فَیُحَدِّثُھُمْ بِالْحَدِیْثِ مِنَ الْکَذِبِ فَیَتَفَرَّقُوْنَ، فَیَقُوْلُ الرَّجُلُ مِنْھُمْ…خواتین میں حقوق و فرائض کا متوازن شعور
شمشاد حسین فلاحی موجودہ زمانے میں خواتین کے حقوق پر کافی زور دیا جا رہا ہے۔ ان کے حقوق اور آزادی کی بازیافت…حجاب کے نام
شرکاء جہیز لینے والے ماہ ستمبر کے شمارے میں اویس مختار کا مضمون جہیز لینے والوں کی فکر کا تجزیہ پسند…خوف خدا: خوش گوار زندگی کا گر
حافظٖ اسعد عبید ازہری جس انسان میں اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دہی کا احساس پیدا ہوجائے اس کی زندگی میں ایک عظیم انقلاب…بچوں کو غیبت کا زہر نہ پلائیں
محی الدین غازی غیبت کرنا ایک بڑا گناہ، اور ہلاکت خیز برائی ہے، اس کی زہرناکیاں بہت زیادہ ہیں، یہاں صرف یہ بتانا…دین اور مسلمان عورت
ڈاکٹر ناز آفرین سب سے پہلے ضرورت اس بات کی ہے کہ مسلم خواتین اپنے دین دے زیادہ سے زیاہ واقفیت حاصل کریں…قرآن اور ہماری زندگی
ص-ن ہے ۲۰۱۰ء کی کہ ایک استاد کی صحبت نصیب ہوئی۔ ان کی بے شمار خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ…بے حجابی کا نتیجہ
غزالہ پروین (رانچی) دنیا میں انقلابات پر نظر رکھنے والے جانتے ہیں کہ قوموں کی تعمیر و تخریب میں ’’ عورت‘‘ کا مقام…ہم کہیں ایک ہجوم نہ ہوں…
آر- امین … ایک دفعہ ایک بادشاہ نے دیکھا کہ ایک دریا پر پل بنانے کی ضرورت ہے۔ وہ روز یہ دیکھتا…ٹاپ ٹین خواتین
فرح سحر ’’ٹاپ ٹین‘‘ عنوان دیکھ کر چونکیں نہیں ہم ٹاپ ٹین فلمیں، البم نمبرز، یا ڈراموں کی بات نہیں کر رہے…اعلیٰ تعلیم کا ادنیٰ اثر
پروفیسرشیخ آصف، مہاراشٹرکالج اس کی آوازاجمل کے کانوں میں جرسِ کارواں کی طرح گونجنے لگی۔ بیگم :اجی ۔۔اُ ٹھیے کب تک سوتے رہیں…رشتے نبھانے کے لیے ضروری باتیں
روبی ساجد ملک دنیا میں کوئی بھی دو انسان یکساں فطرت نہیں رکھتے بعض اوقات یہ فرق نمایاں نہیں ہوتا اور کبھی کبھی…سن ہجری کی اہمیت اور مختصر تاریخ
عینی سحر اسلام سے پہلے صرف عیسوی سال او رمہینوں میں تاریخ لکھی جاتی تھی اور مسلمانوں میں تاریخ لکھنے کا دستور…ماں کی آنکھ
رضوانہ امیر میری ماں کی ایک ہی آنکھ تھی۔ مجھے اپنی ماں کی ایک آنکھ کے سبب کئی دفعہ شرمندگی کا سامنا…رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا
گل افشاں فرخ قرآن کریم میں سورہ البقرہ کی تلاوت کرتے ہوئے بشیر احمد جب اس آیت پر پہنچا: ’’اور وہ وقت بھی…لمحے کی پھسلن
دیپک بدکی بوڑھا سیموئل لنک روڈ کے پاس آٹو رکشا سے لاٹھی ٹیکتا ہوا اتر اور بہت دیر تک حیرت و بے…شکرانہ
بانو قدسیہ شاہ جی کے گھر میں گھستے ہی احساس ہوتا کہ ڈیوڑھی میں بچھی ہوئی بوسیدہ چارپائی پردہ شخص بیٹھا ہے…میں اور میرا اللہ
زبیر منصوری میں ٹوٹے پھوٹے سجدے کرتا ہوں، مگر وہ محبت کی ایک نظر ڈال کر قبول کرلیتا ہے۔ میں اس کے…والدین کو خوش رکھنے کی چند باتیں
عبد المالک مجاہد میں نے اپنی عملی زندگی میں دیکھا ہے کہ چاہے والدین دنیا دار ہی ہوں بلکہ اس سے بھی آگے…عورت کا مغربی ’’ماڈل‘‘ اور انسانی معاشرہ
عمر ابراہیم دنیا کی خوب صورتی میں بہت کچھ حصہ حسن زن کا ہے۔ بقول اقبال: کائنات میں حسن زن سے ہی…دوسروں کی ضروریات پوری کرنا
تحریر: مجدی فتحی السید ترجمہ: محمد اجمل ععصر حاضر میں جہاں نفسا نفسی کی وجہ سے ہر جگہ ’میں، میں‘ کی آواز گونج رہی ہے۔ بہترین عورت…شریک حیات کو سراہیں
نصرت کامران شیخ ماہرین نفسیات کے مطابق شادی شدہ جوڑوں میں اکثر تنقید سے بچنے کیلئے خاموشی کا راستہ اختیار کیا جاتا ہے۔…موسم سرما میں ہاتھوں اور پیروں کا پھٹنا
ریحانہ عرفان بیماری کے حملے سے محفوظ رہنے کے لئے بہت زیادہ تنگ جوتے پہننے سے گریز کریں اپنے ہاتھوں اور پیروں…گھر سجائیں، مگر کیسے؟
ام حبیبہ سلیم گھر کی آرائش ایک فن ہے، اپنے گھر کو خوب صورت اور نت نئے طریقوں سے سجانے کی تمنا ہر…حمد باری تعالیٰ
تنویر آفاقی زباں پر صرف تیرے نام کی تسبیح رہتی ہے فضا میں ہر طرف خوش بو ہی خوش بو تیری بکھری…نو عمری میں صحت سے غفلت
ڈاکٹر سمرین فرید آپ نوجوانوں سے سوال کریں کہ ان کی بنیادی ترجیحات کیا کیا ہیں تو بہت کم ایسے ہوں گے جو…تعمیرِ حرم!
حفیظ الرحمن حسنؔ ہے وہ سالارِ عرب، فخرِ عجم، میرِ حرم جس کی آمد سے فزوں تر ہوئی توقیرِ حرم! ابن آدم کے…زیر خنجر بھی کیا شکر خدا شبیر نے
سرفراز بزمی اے امیر باصفا شبانِ فردوسِ بریں یہ مقامِ شرف و عزت آفریں صد آفریں دید سے تیرے فزوں تر میرا…غزل
سالم سلیم بجھی بجھی ہوئی آنکھوں میں گوشوارۂ خواب سو ہم اٹھائے ہوئے پھرتے ہیں خسارۂ خواب وہ اک چراغ مگر ہم…سرکہ ہے افادیت سے بھرپور
صغیرہ بانو شیریں سرکہ ایسی چیز ہے جس سے ہم سب واقف ہیں۔ صدیوں سے سرکہ اپنے بے پناہ فوائد کی وجہ سے…غزل
ڈاکٹر عبد الرشید راشدؔ دیکھ لے گی خلق میری بے گناہی ایک دن وقت خود دے گا ترے حق میں گواہی ایک دن آنکھ…کمر درد کی ممکنہ وجوہات اور علاج
خرم منصور قاضی انسان کی روز مرہ کی جسمانی مشکلات میں آج کل ایک بڑا مسئلہ کمر درد بنتا جا رہا ہے۔ تقریباً…غذا اور علاج
ڈاکٹر مبشرہ جمال بعض اوقات ایسی غذائیں انسان کی صحت کے لیے بہت اہم ہوتی جنہیں اکثر لوگ نظر انداز کردیتے ہیں اور…لذیذ پکوان
غزل اعظم موسم سرما آرہا ہے، ہمارے ہاں کھانے بھی موسم کے لحاظ سے دستر خوان کی زینت بنتے ہیں تو سردیوں…