ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اگست 2023
Issue: 08 - Vol: 21
PDF
مساوات مرد و زن کے دور میں عورت کے مسائل
اگر ہم گزشتہ چند صدیوں کو دیکھیں تو نظر یہ آئے گا کہ خواتین ہمیشہ ہی اور تقریبا تمام ہی…بٹّا
محمد طارق وہ اسپتال کےPediatric Intensive Care Unit PICU کے دروازے کی پاس کھڑا تھا۔ دروازہ کانچ کا تھا۔ کانچ پر گلاب…جلالی فقیر
پروفیسر محمد یحییٰ جمیل، امراؤتی کردار: ۱۔فقیر ۲۔ کالے خاں (دیہاتی) ۳۔ بھورے خاں (دیہاتی ) ۴۔ سر پنچ ۵۔ مولوی صاحب [پہلا منظر] (گاؤں کی…جذبۂ محبت و نفرت کا تزکیہ
حافظؔ کرناٹکی محبت اور نفرت انسانی فطرت کی دو ایسی خصوصیات ہیں جو بہ یک وقت انسان کے اندر موجود اور کارفرمارہنے…ـذیابیطس اور غذائی منصوبہ
تسمیہ ارشاد اگر آپ کو ذیابیطس یا پری ذیابیطس ہے تو آپ کو ڈاکٹر تجویز کرے گا کہ آپ ایک غذائی ماہر…بہادر مائیں! (۲)
ڈاکٹر تمنا مبین اعظمی حضرت ام سلیم ؓبنت ملحان والدہ حضرت انسؓ بن مالک نبیﷺ نے فرمایا: میں جنت گیا تو مجھے آہٹ معلوم…صحابیات اور فہم ِ قرآن
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی قرآن مجید کا خطاب مومن مردوں اور مومن عورتوں دونوں سے ہے۔ اگرچہ اس میں صیغہ مردوں کا استعمال کیا…کامیابی کا راستہ
تحریر: دکتورہ امل عبدالستار، ترجمہ: روید خان کامیابی زندگی کا مقصودہے،جس کے حصول کا مدار انسان کے مضبوط عزائم ، اس کی چاہت اور خود کو کھپا…خدا کا وجود جدید سائنس کی تحقیقات اب اس کو
اے کریزی ماریسن/ ریاض الدین احمد چوتھا سبب انسان کے اندر عقل کا مادہ موجود ہے جو کسی دوسری مخلوق میں نہیں پایا جاتا۔ تاریخ شاہد…محمد فاروق خاں مرحوم ایک مرد درویش تھا نہ رہا!
شمشاد حسین فلاحی عیدالاضحی سے عین ایک روز قبل مولانا محمد فاروق خاں فراز سلطان پوری بھی جوار رحمت میں چلے گئے۔ وہ…مشین
ڈاکٹر بشری تسنیم ثمرین خوبیوں کے پیمانے پہ اترتی ہوئی ہر لحاظ سے فاروقی صاحب کے متوسط خاندان کے لیے قابل قبول تھی۔…پھلوں اور سبزیوں کو دھونے کا صحیح طریقہ ؟
جن عام اشیاء کو دھوئے بغیر استعمال نہیں کرنا چاہیے ان میں پھل اور سبزیاں سرفہرست ہیں۔ ماہرینِ صحت ہوں…رشتوں کا بحران
ثوبیہ عمار جگہ جگہ میرج بیورو بن جانے کے باوجود شادیاں اول تو ہونے کا نام نہیں لیتیں اگر ہو جائیں تو…بچوں کی مثبت پرورش میں تعریف کا کردار
لیاقت علی جتوئی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ والدین کو بچے کی زیادہ سے زیادہ تعریف کرنی چاہیے جبکہ بعض لوگوں کا ماننا…خوبصورتی کی دشمن عادتیں
رابعہ شیخ ہم اکثر ان سیلیبرٹیز سے متعلق بات کرتے ہیں، جو40یا 50سال کی ہونے کے باوجود نہ صرف خوبصورت اور پرکشش…ورزش دماغ کو سکڑنے سے کیسے روکتی ہے؟
ولیم لوپیز صحت مند جسم میں ہی صحت مند روح ہوتی ہے۔ ہم اکثر اس قول کا استعمال کرتے ہوئے یہ دعویٰ…فریب
تاج الدین محمد، دہلی وہ میرے سامنے والی سیٹ پر بیٹھی تھی۔ میں نےٹرین میں داخل ہوتے ہی ایک اچٹتی ہوئی نگاہ اس پر…چندمثبت اور منفی سماجی رویے
ابوالحسن اجمیری کوئی بھی انسان تنہا نہیں جی سکتا۔ ڈھنگ سے جینے یعنی اپنی زندگی کو بامقصد بنانے کے لیے زیادہ سے…حضرت یعقوب کا تربیتی اسوہ
کاشف نسیم اس سے پہلے اس ضمن میں حضرت لقمان علیہ السلام کا تذکرہ آچکا ہے۔ اس تحریر میں اللہ کے ایک…خاندانی نظام سے متعلق ایک غلط فہمی
محمد عمار خان ناصر خاندانی نظام کی بحث سے جڑا ہوا ایک سوال گزشتہ دنوں محترمہ ڈاکٹر عابدہ شریف نے اٹھایا کہ آج مغربی…لذیذ پکوان!
چپلی کباب اجزاء:بیف کا قیمہ ایک کلو، گندم کا آٹا چار کھانے کے چمچ،لال مرچ پائوڈر ایک کھانے کا چمچ،…