ماہنامہ حجاب اسلامی خصوصی شمارہ اپریل 2022
Issue: 04 - Vol: 20
PDF
تذکیر
.... قَالَ رَسُوْلُ اللہِﷺ اِنَّ اَثْقَلَ شَیْئٍ فِیْ مِیْزَانِ الْمُؤْمِنِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ خُلُقٌ حَسَنٌ، وَ اِنَّ اللہَ یُبْغِضُ الْفَاحِشَ الْبَذِیَّ۔ (ترمذی،…حجاب کا تصور اور اس کی مخالفت
شمشاد حسین فلاحی تقریباً بیسویں صدی کے اخیر تک حجاب مشرقی اور اسلامی دنیا کی پہچان ہوا کرتا تھا۔ خود ہمارے ملک ہندوستان…حجاب کا قرآنی حکم اور اس کی فرضیت
محمد رضی الاسلام ندوی حجاب پر اعتراضات کا سلسلہ ایک عرصہ سے جاری ہے۔ یہ اعتراضات غیرمسلموں کی جانب سے بھی کیے جاتے ہیں…حجاب کا حکم نبوی احکام اور سیرت کی روشنی میں
ڈاکٹر عنایت اللہ وانی حجاب اور پردہ ایک شرعی ومعاشرتی ضرورت ہے جس کے دلائل قرآن کریم میں تو نہایت وضاحت اور تفصیل کے…حجاب کے ساتھ عہد نبوی میں خواتین کی عملی زندگی
ڈاکٹر تمنا مبین اعظمی انسان کی معاشرتی زندگی میں ستر پوشی اور حجاب کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ یہ وہ انسانی خصوصیات ہے جو…اسلام میں محرم اور نامحرم رشتوں کی تقسیم
فرحت الفیہ (جالنہ) اسلام ایک صالح اور پاکباز معاشرے کی تعمیر کا نہ صرف تصور پیش کرتا ہے بلکہ اس کی عملی صورت…لباس کے تہذیبی، سماجی اور معاشرتی اثرات
زینب حسین غزالی لباس انسان اور سماج دونوں کی تہذیب و شائستگی کا نمائندہ بھی ہے اور مظہر بھی۔ یہ سماجی، معاشرتی اور…مختلف مذاہب میں حجاب کا تصور
ڈاکٹر عظمیٰ خاتون عموماً حجاب یا پردہ کو مسلمانوں سے منسوب کیا جاتا ہےاور یہ سمجھا جاتا ہے کہ دیگر آسمانی مذاہب میں…حجاب کا بنیادی نظریہ
امِ مسفرۃ عام طور پر دنیا میں اسلام کے سلسلے میں یہ تاثر پایا جاتا ہےکہ وہ مردوں کے مقابلے عورتوں ہی…عورت کی تکریم و تحفظ
حنامقبول (بارہمولہ) حجاب کے مقاصد پر اگر گفتگو ہو تو سب سے ابھر کر جو بات آتی ہے وہ یہ ہے کہ…معاشرے کا تزکیہ اور تحفظ
زینب حسین غزالی حجاب کے بنیادی مقاصد میں ایک مقصد یہ بھی ہے کہ اسلام سماج اور معاشرے میں اعلیٰ قدروں او ربلند…عورت کو ہمہ گیر رول کے لیے تیار کرنا
ڈاکٹر شہناز بیگم اسلام مکمل نظامِ زندگی کا نام ہے جس میں مرد و خواتین، بچے اور بوڑھے اور سماج کے سبھی گروہ…سماجی امن اور سلامتی
ڈاکٹر خالد محسن اسلام ایک پرامن اور پاکیزہ معاشرے کے قیام کا داعی ہے۔ معاشرتی نظام سے ہر طرح کی بدامنی اور غلاظت…حجاب بہ حیثیت متبادل نظریہ
کیتھرائن بُلاک /مترجم : ہاشمی سید و ہاج الدین [زیر نظر مضمون ڈاکٹر کیتھرائن بلک کی کتاب Rethinking Muslim Women and the veil کے ایک باب کا ترجمہ اور…خواتین کے خلاف جنسی جرائم کی صورت حال
محمد عبد اللہ جاوید خواتین سے متعلق جنسی جرائم سے مراد وہ عملہےجو جبراً جنسی تسکین کے لئے کیا گیا ہو۔جس میں جسم کو…فقہی اختلاف کی اصولی حیثیت
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی دین کے کچھ احکام منصوص ہیں، یعنی ان کا ذکر قرآن مجید اور صحیح احادیث میں صراحت سے اور تاکیدی…چہرے کے پردہ کا التزام
سمیہ سبحانی گھر میں سب کو پردہ کرتے دیکھا پردہ کرنے لگے،عقیدے میں یہ چیز شامل تھی کہ مسلمان عورتیں پردہ کرتی…اسلام کا تصور حجاب( اعتدال کی راہ کیا ہے؟)
وارث مظہری اسلام میں حیا کا تصور اسلامی اخلاقیات میں ایک کل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسی لئے قرآن و حدیث میں…حجاب میں بے اعتدالی اور اس کے اثرات
ڈاکٹر شہناز بیگم حجاب کو لے کر آج کل ریاست کرناٹک ہی نہیں ملک بھر میں ہنگامہ مچا ہوا ہے، مگر یہ کوئی…حجاب کے سلسلے میں تشکیک کا ازالہ
ڈاکٹر محی الدین غازی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ لفظ کی بحث میں لوگ اس طرح الجھ جاتے ہیں کہ حقیقت گم ہوجاتی ہے۔…حجاب تنازعہ سے پیدا امکانات اور چیلنجز
سید عبیدالرحمن حجاب تنازعہ جو جنوبی ہند کی ریاست کرناٹک کے اڑپی شہر سے شہر سے شروع ہوا اور آگ کی طرح…حجاب تنازعہ اور ملکی سیاست
پروفیسر ایاز احمد اصلاحی سویڈن کے وی- ڈم انسٹی ٹیوٹ (The Swedish V-Dem Institutes) نے 2020 میں اپنی روداد جمہوریت ( Democracy Report) میں…صبر و تحمل بہ مقابلہ شدت پسندی(کرناٹک حجاب تنازعہ پر
محمد عبد اللہ جاوید حالیہ دنوں میں کرناٹکا کے شہر اڑپی سے اٹھا جحاب ایشو ‘کئی پہلوؤں سے جائزہ کا مطالبہ کرتا ہے۔ اس…قانونی کاروائی اور عدالتی فیصلے
ایڈوکیٹ ابوبکر سباق سبحانی کرناٹک کے ایک سرکاری اسکول میںحجاب لینے والی مسلم لڑکیوں کے کلاس روم میں داخل ہونے پر لگائی گئی پابندی…غوروفکر کے چند پہلو!
ڈاکٹر نیلم غزالہ گزشتہ دنوں اڑپی (کرناٹک) کے ایک کالج میں کلاس میں حجاب پہن کر داخل ہونے سے طالبات کو روک دیا…راہِ فرار کے بجائے جائز حق کی جدوجہد
خان مبشرہ فردوس بھارت کی روایت میں حجاب کوئی نئی بات نہیں۔ قدیم زمانے سے ہی یہاں نہ صرف مسلمان خواتین بلکہ ہر…شر سے خیرپیدا ہوگا!
عارفہ محسنہ، ممبئی ریاست کرناٹک کے اڑپی شہر سے ابھرے حجاب تنازعے نے مسلم امت کے سامنے کئی امکانات کے دروازے کھولے ہیں…متبادل شکلیں تلاش کریں!
فوزیہ بنت محمود عزیزی، سعودی عرب حال ہی میں ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں حجاب مخالفت مہم شروع ہوئی اور اس تنازعہ نے ہندوستان کیا بلکہ…مسائل تربیت کرتے اور مضبوط بناتے ہیں!
سیدہ خدیجہ الصغریٰ بانو ہنستی مسکراتی چند با نقاب لڑکیاں کالج کی طرف رواں دواں ہیں۔ امتحانات قریب ہیں ، مضامین پر بحث بھی…چند با حجاب مسلم خواتین
ترتیب و پیشکش: جمیل سرور وہ وقت گیا جب ہر با حجاب یا برقع پوش عورت کو دیکھ کر یہ سمجھا جاتا تھا کہ وہ…