ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ دسمبر 2021
Issue: 07 - Vol: 19
PDF
ناتا
محمد طارق، کولہاپور کے انتقال کے بعد اسے لگا تھا جیسے میکے سے اس کا ناتا ہی نہیں رہا۔ اکلوتا بھائی تھا جو…محنت کا رنگ
انجینئر خرم بیگ میں نے آسمان پر جمع ہوتے گہرے بادلوں پر نظر ڈالی اور موٹر سائیکل کی رفتار تیز کردی۔ اس وقت…گھر اور گھر کی ذمہ داری
شبنم جعفری مکان انسان کی اہم ترین ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ غذا اور لباس کے بعد انسان کی بنیادی ضرورت بلا…عورت کا مسجد میں آنا!
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی بعض حضرات خواتین کی مسجد میں حاضری کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہیں۔ اس کے حق میں وہ جو دلائل پیش…پکوان کا مقابلہ (خیال فارسی حکایت سے ماخوذ)
پروفیسر محمد یحییٰ جمیل کردار ۱۔ نواب صاحب ۲۔ بیگم صاحبہ ۳۔ دیوان صاحب ۴۔ بانو (مغنیہ) ۵۔ ملازمہ [پردہ اٹھتا ہے۔ نواب صاحب…نیکی کا بدلہ
جاوید بسام وسطی شہر میں آج چمکتے شیشوں کی بڑی بڑی خوبصورت عمارتیں بن گئی ہیں۔ یہ جگہ ہمیشہ سے ایسی نہ…عورتیں مسجد میں کیوں نہ آئیں؟
خان مبشرہ فردوس عورتوں کومسجد میں آنےسے مت روکو‘ اس مسئلہ پر سب سے بڑا ردِ عمل تو خواتین کی جانب سے آنا…نعت
فرقانؔ بجنوری کوئی ثانی نہیں مصطفیٰ آپ کا رب نے اونچا کیا مرتبہ آپ کا ہم زمانے میں رسوا و برباد ہیں…غزل
سرفراز بزمی رکھ موت کی لذت دمِ شمشیر سے آگے رقصاں ہو اجل دستِ زرہ گیر کے آگے آئینہ ادراک پہ سب…شک کا جرثومہ
نعیم جاوید شک ایک راز ِ حیات بن کرہماری زندگی میں دبے پاؤں داخل ہوتا ہے اور کہیں سے ایک اچٹتی ہوئی…گھر کو حادثات سے محفوظ بنائیں!
بشریٰ تسنیم زندگی میں ہر قدم، ہر موڑ اور ہر لمحہ حادثات کے امکانات ہوتے ہیں۔ چونکہ حادثات کی نوعیت اور وقت…چاول کو پکانے سے پہلے بھگونا یا دھونا کیوں ضروری
ماخوذ دنیا بھر میں چاول انسانوں کی محبوب غذا ہے اور اس کے استعمال میں تیزی سے اضافہ بھی ہورہا ہے۔…نفرت کی تباہ کاری اور اس سے بچاؤ!
عائشہ انور شیخ محبت کی طرح نفرت بھی ایک فطری جذبہ ہے جو لاشعوری طور پر خود بہ خود پیدا ہوجاتا ہے لیکن…تعلیم اور ہماری ذمہ داری
سیدہ خدیجہ صغریٰ،بنگلور جبریل علیہ السلام کے ذریعے پیغمبر آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سلم کی طرف پہلی وحی نازل…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں قد بڑھ گیا تین ماہ پہلے ٹیکساس (ہوسٹن) سے فرزانہ صاحبہ نے اپنے بچے کے لیے مشورہ مانگا تھا جو…شادی کے ادارے کا بحران
شاہنواز فاروقی مشرق ہو یا مغرب… شادی کا ادارہ ہر جگہ بحران کا شکار ہے۔ البتہ مغرب میں شادی کے ادارے کا…بہادری اور عزم و حوصلہ کی جانب!
شمشاد حسین فلاحی امت محمدﷺ کو اس کے ابتدائی دور میں ہی خبردار کردیا گیا تھا کہ: ’’اور ہم تمہیں خوف وخطر، فاقہ…بہتر سے بہترین بننے کے گُر
شہزاد وحید ایک تحقیق کے مطابق انسان کی سب سے بدترحالت وہ ہے، جس میں وہ خود سے مطمئن نہیں ہوتا۔ یہ…حفاظت نگاہ
حافظ فضل الرحیم حضرت عبداللہ بن مسعودؓ حدیث قدسی بیان فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد رسول اکرم ﷺ نے نقل فرمایا:…غیبت
ساجدہ فرزانہ وَلَا يَغْتَبْ بَّعْضُكُمْ بَعْضًا۰ۭ اَيُحِبُّ اَحَدُكُمْ اَنْ يَّاْكُلَ لَحْمَ اَخِيْہِ مَيْتًا فَكَرِہْتُمُوْہُ۰ۭ وَاتَّقُوا اللہَ۰ۭ اِنَّ اللہَ تَوَّابٌ رَّحِيْمٌ۱۲ ترجمہ: اور…بچوں کے لیے عملی کردار بنیں!
نسرین اختر شیخ بچوں کے سب سے پہلے استاد والدین ہوتے ہیں۔ بچے کتابوں اور کلاس روم سے کہیں زیادہ اپنے والدین سے…حضرت عطاء بن ابی رباحؒ (ایک غلام جو اپنے علم
شاہینہ انجم، آکولہ عطاء بن ابی رباحؒ بچپن میں مکہ میں ایک عورت کے غلام تھے۔ اللہ تعالیٰ نے اس حبشی غلام کو…اسلام میں عفت و پاکدامنی کی حفاظت
ڈاکٹر مبین اعظمی دورِ حاضر نے جن بہت سی سماجی، معاشرتی اور اخلاقی برایئوں کو جنم دیا انھیں میں سے ایک اخلاقی بے…اصلاح معاشرہ
سلیم احمد معاشرے کی موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر ہمارا سب سے اہم مسئلہ اصلاحِ معاشرہ ہے۔ ہم ایک ایسے معاشرے…