ماہنامہ حجاب اسلامی خصوصی شمارہ (فیملی کونسلنگ) فروری 2020
Issue: 2 - Vol: 18
PDF
بزرگوں کے نفسیاتی مسائل
ڈاکٹر نازنین سعادت اللہ تعالیٰ نے انسانی سماج اور تمدن کا حسن جن چیزوں میں پوشیدہ رکھا ہے، اس میں ایک اہم چیز…ازدواجی زندگی کے لئے نقصان دہ باتیں
فوزیہ بنت محمود اسلام جس نظام حیات کی کی تشکیل چاہتا ہے ہے اس میں سب سے اہم یونٹ، خاندان یا خاندانی نظام…ازدواجی رشتے کی دو مضبوط بنیادیں
ڈاکٹر محی الدین غازی شادی سے رشتے داری وجود میں آتی ہے۔ رشتے قائم کرنا، رشتے نباہنا، اور رشتہ نہیں نباہ پانے کی صورت…فیملی کونسلنگ سینٹرس کا قیام
ڈاکٹر محی الدین غازی ایسا ہوسکتا ہے کہ فیملی کونسلنگ سینٹر مقامی سماج میں بڑھتے ہوئے مسائل سے متاثر ہوکر قائم کیا جائے، تاہم…بچوں میں انحراف کے عمومی اسباب
زینب حسین غزالی بچے ہمارا اور قوم کا مستقبل ہیں۔ بڑے ہوکر وہ کیا بنیں گے اور کیا کریں گے یہ نہ صرف…مباحثہ
طلعت فلاحی جواب نمبر۱: بچوں کی اچھی تربیت کے موثر عوامل تیزی سے زوال کا شکار ہو رہے ہیں۔ دینی تعلیم کی…کیریئر کونسلنگ
ڈاکٹر نازنین سعادت وعمری Adolescenceکے دور میں بچوں کے سامنے ایک اہم چیلنج کیریر کے انتخاب کا چیلنج ہوتا ہے۔اسکول میں تو مضامین…خوش گوار ازدواجی زندگی
ڈاکٹر نازنین سعادت رشتۂ ازدواج کو اللہ تعالی نے اپنی ایک نشانی قرار دیا ہے۔ یہ خوبصورت رشتہ اللہ تعالی کی بہت بڑی…ازدواجی تنازعات اور کونسلنگ
ڈاکٹر نازنین سعادت اللہ تعالیٰ نے شوہر اور بیوی کو ایک دوسرے کے لئے سکون کا ذریعہ بنایا ہے۔ ’’اور اس کی نشانیوں…مرحلہ مراہقت کے مسائل او ران کا حل
کاظم ملک سنِ بلوغ ہر انسان کی زندگی کا اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ کمسنی کے ایام مکمل ہوتے ہی لڑکے لڑکیاں مرحلہ…ہمارے موجودہ دور کے تربیتی مسائل
ڈاکٹر متین اکولوی اسلام وہ دین ہے جو انسانوں کو ایسا راستہ دکھاتا ہے، جس پر چل کر دنیا کی زندگی بھی سکون…خودکشی کا بڑھتا رجحان: اسباب و تدارک
ڈاکٹر خالد محسن خود کشی ملکی او رعالمی سطح پر انسانی سماج کے لیے ایک نہایت سنگین مسئلہ ہے۔ اعداد و شمار کے…اچھی ازدواجی زندگی اور اس کا حصول کچھ عملی باتیں
ایس امین الحسن ایک شادی شدہ جوڑا میرے پاس کونسلنگ کے لیے آیا، معلوم ہوا کہ شادی ہوئے تین سال گزرے مگرروز اول…محبت کی خوشبو پھیلائیں!
سیدہ خدیجہ صغریٰ ۱- چند دہائی پیشتر بچوں کی ذہنی تربیت اتنی پیچیدہ نہیں تھی جتنی آج ہے۔ پہلی بات تو گھروں کے…فیملی کاؤنسلنگ: ضرورت اور طریقہ
ڈاکٹر نیلم غزالہ معاشرے کی بنیادی اکائی ’’خاندان‘‘ ہے۔خاندان دیکھنے میں سماج کا چھوٹا سا حصہ ہے لیکن اہمیت اور اثرات کے اعتبار…بچوں کے رویوں اور فکر کی اصلاح
مرزا خالد بیگ جو بڑے ہیں کبھی وہ بچے ہی تھے۔ ہر بچہ یا بچی بڑے ہو ہی جائیں گے۔ صرف عمر کے…خوش گوار تعلق کے لیے قرآنی ہدایات
زینب حسین غزالی اپنے ماننے والوں کو ذہنی اور اخلاقی اعتبار سے نہایت بلند مقام پر دیکھنا چاہتا ہے۔ اس کے لیے وہ…گھر، رشتے اور خاندان
تنویر اللہ خان ہر فرد کے گرد تعلق کے کئی دائرے ہوتے ہیں ان میں سے ہی ایک دائرہ اْس کے اپنے گھراور…ساس بہو کا رشتہ
زرینہ عالم جب ماں اپنے بیٹے کو صرف اپنی ملکیت سمجھے اور بیوی اپنے شوہر کو اس حد تک اپنا بنانا چاہے…آنکھوں کی ٹھنڈک
ڈاکٹر محی الدین غازی قرآن مجید میں شوہر اور بیوی کے لئے ایک بہت پیاری دعا ہے، جسے زبان سے ادا کرتے ہوئے جی…بیوی کے لیے اہم ہدایات
ابو ظفر زین گھر کیا ہے؟ یہ وہ دل ہے جہاں ہر طرف سے بے کار خون آتا ہے اور کارآمد خون میں…مثالی خاندانی نظام کی جھلکیاں
ڈاکٹر محی الدین غازی خاندان کی سب سے اچھی اور مثالی شکل وہ ہے جس میں خاندان کے افراد ایک دوسرے سے محبت کریں،…خاندان کا اسلامی تصور
ڈاکٹر تمنا مبین اعظمی اسلام میں فرد کی بہت اہمیت ہے۔ اس فرد واحد کی دیکھ ریکھ ، تعلیم و تربیت اور حقوق و…شہریت کا نیا قانون اور عوامی احتجاج
شمشاد حسین فلاحی ایک ماہ سے زیادہ مدت سے پورا ملک سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف…نبیﷺ اپنے گھر میں
ماخوذ lابن عباسؓ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ السلام نے فرمایا: تم میں سے بہترین آدمی وہ ہے جو…