ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جنوری 2022
Issue: 01 - Vol: 20
PDF
پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت
محمد اسلام عمری عَنْ جَابِرٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللہ ﷺ نَھَی اَنْ یُّبَالَ فِی الْمَاءِ الرِّاکِدِ۔ (مسلم) ترجمہ:’’حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ رسول…کسانوں کی فتح
شمشاد حسین فلاحی چند روز قبل وزیرِ اعظم نے زرعی قوانین کی واپسی کا اچانک اعلان کرکے ملک کے عوام کو چونکا دیا۔…اہلِ خانہ کی تربیت: اہم تقاضہ
پروفیسر ظفر الاسلام اصلاحی يٰٓاَ يُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا قُوْٓا اَنْفُسَكُمْ وَاَہْلِيْكُمْ نَارًا وَّقُوْدُہَا النَّاسُ وَالْحِجَارَۃُ (التحریم۶۶:۶) ’’اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے…مرد و عورت کے دائرہ کار کا صحیح شعور
محمد عبداللہ جاوید جنگ احد ختم ہوگئی اور مسلمان دشمنوں کے سازوسامان پر قبضہ کررہے ہیں، مگر یہ کیاہوا؟ انھوںنے تو پہاڑ کی…صبر اور استقامت
حسنی سرور بنت الطاف حسین یہ بلالؓ ہیں۔ ایک سیاہ فام غلام! انہیں گرم کوئلوں پر لٹا دیا جاتا ہے اور پوری پیٹھ جل جاتی…جرائم سے خواتین کا تحفظ
شمشاد حسین فلاحی اناؤ، ہاتھرس، بدایوں، گورکھپور، باندہ، بلندشہر اور پھر راجستھان، ہماچل اور اڑیسہ کے مقامات گزشتہ دنوں میڈیا کی خبروں میں…مسلم معاشرے کی عورت
کوثر اشفاق جب بھی کوئی عورت کچھ کام کرنا چاہتی ہے تو اس کو یہی کہہ کر ڈرایا جاتا ہے کہ محترمہ…خبریں دو ملکوں سے
ادارہ برطانیہ کی ایک کونسل نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو نیٹ فلیکس کے مقبول ترین…نئی نسل کا عشق اور ماں کی ممتا
محمد طارق یہ قصہ لیلیٰ مجنوں یا شیریں فرہاد کے دور کا نہیں ہے، آج کے زمانے کا ہے، جسے ترقی یافتہ…لحاف
محمد علم اللہ سردیاں ابھی اپنےعروج پر نہیں آئی تھیں لیکن شامیں سوگوار سردی کی چادر اوڑھنے لگی تھیں۔ جامعہ میں ہائی جینک…ادھورا کون؟
ماخوذ میں نے پہلی بار ایمن مُراد کو اُس کی وہیل چیر کے ساتھ ایڈمن آفس میں دیکھا تھا۔ وہ انٹرویو…خوف سے حوصلہ کی طرف
نعیم جاوید ہم جانتے ہیں کہ کوئی ہار آخری نہیں ہوتی۔ ہار تو اصل میں کامیابی کی تمہید ہوتی ہے۔ یہ حیرت…بچے کی تربیت: کچھ عملی باتیں
فوزیہ غیاث الدین بحیثیت ماں اگر آپ اپنے بچے کی زندگی اور مستقبل کو سنوارنے کی خواہش مند ہیں اور ہونا چاہیے تو…انسان زمینی مخلوق نہیں!
مرسلہ: خالد فیصل [’’انسان زمینی مخلوق نہیں ہے۔‘‘ امریکی ایکولوجسٹ ڈاکٹر ایلس سِلور کی تہلکہ خیز ریسرچ ارتقاء (Evolution) کے نظریات کا جنازہ…غزل
رضوان اللہ، نئی دہلی حال ہمارا کیا پوچھو ہو آگ دبی اکساؤ ہو شعلے کب کے راکھ ہوئے اب خاک انھیں لہکاؤ ہو پیڑ…غزل
ڈاکٹر تابش مہدی، نئی دہلی خطا میں نے کوئی بھاری نہیں کی امیرِ شہر سے یاری نہیں کی مرے عیبوں کو گنوایا تو سب نے…مسلم معاشروں میں اسلامی اقدار کی حفاظت
شاہنواز فاروقی مسلم معاشروں میں اللہ اور انسان کا تعلق ایک زندہ تعلق ہے مگر اس تعلق میں ’’محبت‘‘ کم ہے ’’ضرورت‘‘…خاندانی قدروں کا زوال:اسباب و تدارک
پروفیسر جمیل فاروقی انسان کا بچہ پیدائش سے ہی دوسروں (خاص طور پر ماں ) کی مدد پر زندہ رہتا ہے، جیسے جیسے…انٹرنیٹ کی ایجاد کب اور کیسے؟
احمد عزیز شیخ ویب سائٹ رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ کی ایجاد کو 50 سال سے زائدکا عرصہ گزر چکاہے اور 1969ء کے اختتام…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں وٹامن ای میری بہن جب بھی بیرون وطن سے آتی ہے وہ روزانہ وٹامن ای کھاتی ہے۔ وٹامن ای کن…نکاح کا اسلامی تصور
ڈاکٹر تمنا مبین اعظمی اسلام دین فطرت ہے وہ رہبانیت اور ترک دنیا کی ستائش نہیں کرتا بلکہ دین و دنیا کے بیچ اعتدال…معاشرہ بدلے ہم کیوں
مراد علی شاہد، دوحہ ایک بار میرے ساتھ انگلینڈ کی فلائٹ سے ایک شخص سفر فرما رہا تھا،بات بات پہ وہ ایک جملہ ضرور…لذیذ پکوان
ماخوذ خستہ سبز کباب ضروری اشیاء: پالک 500 گرام(دھو کر باریک کاٹ لیں)،دال چنا 200 گرام (3-4 گھنٹے کے لیے پانی…وباؤں کی تاریخ
شیخ محمد سراج الدین کرونا کی ابتدا 31؍دسمبر2019کو چین نے عالمی ادارہ صحت (WHO) کو خبردار کیا کہ ان کے یہاں تیزی سے نمونیہ…