-
گیان واپی مسجد پر وارانسی کی عدالت کا حالیہ فیصلہ
گزشتہ کئی مہینوں سے بنارس کی گیان واپی مسجد کا معاملہ سرخیون میں ہے۔ مئی کے درمیانی دنوں میں عدالت کی جانب سے کمشنر مقرر کئے جانے کے بعد مسجد کی ویڈیو گرافی کے دوران وضو خانے سےملنے والے فوارے کے سلسلے میں ہندو فریق نے ’شیو لنگ‘ ہونے کا دعوی کردیا۔ اس دعوے کے بعد میڈیا میں آئی خبروں سے ملک کو یہی تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ مسجد میں واقعی شیو لنگ دریافت ہوگیا ہے۔ اس کے بعد پانچ خواتین کی جانب سے ضلع جج کی عدالت میں ایک پٹیشن ڈالی گئی کہ ہندو فریق کو…
