سلیقہ و صفائی

ماخوذ

حضرت جابرؓ کہتے ہیں ہمارے یہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ملاقات کی غرض سے تشریف لائے، تو ایک آدمی کو دیکھا جو گرد و غبار میں اٹا ہوا تھا،بال بکھرے ہوئے تھے تو آپ نے فرمایا کیا اس کے پاس کنگھا نہیں جس سے یہ اپنے بالوں کو درست کرلیتا، نیز ایک اور آدمی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا جو میلے کپڑے پہنے ہوئے تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا اس کے پاس کوئی ایسی چیز نہیں جس سے یہ اپنے کپڑے دھولے؟

مزید

حالیہ شمارے

ماہنامہ حجاب اسلامی ستمبر 2024

شمارہ پڑھیں

ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2023

شمارہ پڑھیں

درج بالا کیو آر کوڈ کو کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کرکے حجاب اسلامی کو عطیہ دیجیے۔ رسید حاصل کرنے کے لیے، ادائیگی کے بعد پیمنٹ کا اسکرین شاٹ نیچے دیے گئے  وہاٹس ایپ پر بھیجیے۔ خریدار حضرات بھی اسی طریقے کا استعمال کرتے ہوئے سالانہ زرِ تعاون مبلغ 600 روپے ادا کرسکتے ہیں۔ اس صورت میں پیمنٹ کا اسکرین شاٹ اور اپنا پورا پتہ انگریزی میں لکھ کر بذریعہ وہاٹس ایپ ہمیں بھیجیے۔

Whatsapp: 9810957146