ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جون 2011
Issue: 06 - Vol: 09
PDF
انفاق
ماخوذ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ یَقُوْلُ الْعَبْدُ مَالِیْ مَالِیْ، وَاِنَّمَا لَہٗ مِنْ مَالِہٖ ثَلَاثٌ، مَا اَکَلَ فَاَفْنٰی، اَوْ لَبِسَ فَاَبْلیٰ،…عورت کے تعلیم یافتہ ہونے کا مطلب
شمشاد حسین فلاحی ایک تعلیم یافتہ، باشعور اور باحکمت عورت سماج کی بنیادی ضرورت ہے اور اسلام نے یہ صفات عورت کے اندر…حجاب کے نام!
شرکاء افسانوں کی کمی مئی کا شمارہ ظاہری اور معنوی اعتبار سے اچھا لگا۔ مباحثے کا سلسلہ پسند آیا۔ افسانوں کی…صبر اور اس کے مواقع
یاسمین بیگم بگدل اسلام میں حسنِ اخلاق کی بہت اہمیت ہے۔ حضور ﷺ نے فرمایا: ’’مجھے اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں…قرآن سمجھ کر پڑھئے!
جلیلہ اقبال شیرازی انسان کا وجود ایک مشین کے مانند ہے۔ جس طرح کسی مشین کو چلانے کے لیے ہدایتی فہرست (Instruction Menual)…محبت اور خدمت
غزالہ عزیز اسلام ہمیں بتاتا ہے کہ ہم پر دو طرح کے حقوق ہیں۔ پہلا اللہ کا حق اور دوسرا بندوں کا…زندگی سے تجربات سیکھئے!
ندیٰ حسین سیانے عمر بھر کے تجربات کی بنیاد پر زندگی گزارنے کے کچھ گُر بتاتے ہیں۔ سننے والا انھیں سمجھتے ہوئے…اولڈ ہاؤس: اولاد اپنے فرائض سے غافل کیوں؟
صائمہ بی بی آج مشرق میں بھی بوڑھے والدین کی ایک کثیر تعداد اپنی اولاد سے چوٹ کھائی نظر آتی ہے۔ کہا جاتا…اللہ ہی سے مانگو
سیف اللہ، کوٹہ (راجستھان) قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ’’ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے…لذیذ پکوان
ماخوذ مرچوں کا سالن ضروری اجزاء: ہری مرچیں (بڑی ) ۱۸ تا ۲۰ عدد، تیل (فرائی کرنے کے لیے) دو کھانے…چند کارآمد نسخے
صغیرہ بانو شیریں دانتوں کی خرابی صبح دانت صاف کرکے تین چار امرود کے نرم پتے منہ میں خوب چبائیں تاکہ رس منہ…صداقتوں کے پاسبان (قسط: ۱۶)
سلمیٰ نسرین اپنے کیبن میں آکر وہ کافی دیر اپنے غصے پر قابو پانے کی کوشش کرتا رہا۔ اسے لڑکو ں کی…خواتین کے لیے منفی سوچ کی ایک جھلک
ڈاکٹر خالد مشتاق یہ خاتون ایمرجنسی میں کئی مرتبہ سر درد اور سانس پھولنے کی شکایت کے ساتھ آچکی تھیں۔ ڈیوٹی ڈاکٹر نے…ازدواجی زندگی اور شک کی چھری
ابوالفضل نور احمد شک اور بدگمانی ایک لاعلاج بیماری تباہی کا باعث ہے۔ ازدواجی زندگی کے لیے تو یہ زہرِ قاتل ہے۔ افسوس…ایمانی تربیت کی ذمہ داری
ادارہ جب سے بچے میں شعور اور سمجھ بوجھ پیدا ہو، اسی وقت سے اس کو ایمان کی بنیادی باتیں اور…ہم سے اسلام کا مطالبہ
سید اسعد گیلانی انبیاء کرام اور ان کی پیروی کرنے والے نیک اور صالح لوگوں کے سامنے یہی مقصد تھا کہ اللہ کا…کچن کا خیال رکھئے!
رافعہ یہ حقیقت ہے کہ باورچی خانہ گھر کا وہ اہم حصہ ہے جہاں خواتین کا بیشتر وقت گزرتا ہے۔ گھر…گھر کو کیسے سجائیں
عالیہ مصطفی گھر ہر عورت کی اولین ترجیح ہوتا ہے۔ لیکن اسے قرینے سے آراستہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات…نومسلم مریم ولید
نکہت عائشہ ولید العماہرہ کا تعلق فلسطین سے ہے۔ دودھ جیسی صاف شفاف رنگت اور تیکھے نقوش والی مریم العماہرہ رومانیہ کی…مزاج پرسی کے آداب
ڈاکٹر حکیم عبدالحنان بات عجیب ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ نہایت خلوص سے مزاج پرسی کے لیے جانے والے لوگ اپنے غلط…مریض کی عیادت
تاثیر مصطفی گزشتہ دنوں ایک دوست نے ایک ایسا واقعہ سنایا جس میں ہم سب کے لیے غوروفکر کے بہت سے پہلو…ساس … و …ماں
حمیرا خالد اللہ نصیب اچھے کرے…وہ سوچتی کہ کتنی فکر مندی ہے اس دعا میں … جہاں کسی لڑکی کی دنیا میں…اللہ والے
اے ایم انصاری، شکر گڑھ سبز باغ دکھا کر لوٹنے والے نو سر باز بڑے چالاک، شاطر اور چرب زبان ہوتے ہیں۔ بات سے بات…بانجھ سناٹے میں ایک صدا
رشید امجد اس نے ایک لمحہ توقف کیا پھربولا: ’’یہ کہانی بہت الجھی ہوئی ہے۔ اس لیے اسے کسی ترتیب سے سنانا…اذان
جیلانی بی ۔اے۔ میں ایک لمبی مدت تک جگہ جگہ پھرتا رہا، اس تلاش میں کہ شاید کوئی ایسا اللہ کا بندہ مل…ادلے کا بدلہ
محمد زبیر سلیمانی کمرے کا پلسترکئی جگہوں سے اکھڑا ہوا تھا، دیواروں کے سیلے سوراخ لال بیگوں کا مسکن بن چکے تھے۔ ایک…بچے کی صحت ماں کی صحت سے وابستہ ہے!
پروفیسر ڈاکٹر ارشد چوہان ایک صحت مند ماں ہی صحت مند بچے کو جنم دے سکتی ہے۔ دورانِ حمل متوازن غذا کا استعمال ماں…کیا آپ کا ٹوتھ پیسٹ محفوظ ہے؟
ڈاکٹر امیر حیدر بازار میں مختلف ناموں سے مختلف کمپنیوں کے ٹوتھ پیسٹ فروخت ہوتے ہیں۔ جس کو جو ٹوتھ پیسٹ اچھا لگتا…خربوزہ: خوش ذائقہ اور تسکین بخش پھل
حکیم محمد ابراہیم شیخ خربوزہ مقبول عام خوشبودار، خوش ذائقہ پھل ہے، جس میں بے انتہا غذائیت ہے۔ خربوزہ، گرما اور سردا… ان سب…اس کی ماں اس کی نظروں کے سامنے مفلوج ہوگئی
عبد الحمید جاسم البلالی ترجمہ: تنویر آفاقی ابھی اس کی عمر محض نو سال تھی کہ اس کے والد کا انتقال ہوگیا۔ ماں نے اس کی پرورش…