ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ فروری 2012
Issue: 02 - Vol: 10
PDF
شرک
محمد دانش بجنوریؔ عن ابی ہریرہؓ عن قال۔ قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال اللّٰہ تبارک و تعالیٰ: انا اغنی الشرکاء…برطانیہ کی ایک سروے رپورٹ
شمشاد حسین فلاحی موجودہ برطانیہ فوجی اور سیاسی و معاشی طاقت کے اعتبار سے تو بہت زیادہ طاقت ور ملک کی حیثیت…زندگی
مرزا خالد بیگ،سعیدآباد، حیدرآباد کیوں کھول کر الماریوں کے پٹ میں کھینچ کر میز کی درازیں الٹ پلٹ کر تمام خانے میں کیوں کوئی…حجاب کے نام!
شرکاء امتحان کی تیاری ماہنامہ حجابِ اسلامی کے تازہ شمارے میں مضمون امتحان اور اس کی تیاری دیکھنے اور پڑھنے کو…رسول رحمتؐ عہد حاضر کے تناظر میں
ڈاکٹر لطف الرحمن فاروقی حضرت عیسیٰ کے اٹھالیے جانے کے ۶۰۹ سال بعد ۱۲؍فروری ۶۱۰ء کو پیرکے دن غیب سے فرشتہ ظاہر ہوا اور…اچار بنائیے
۔۔۔۔ کلونجی مرچی اچار اشیاء:ہری مرچ ایک پائو (باریک کٹی ہوئی) کلونجی ایک چمچہ لہسن ۱۰ جوئے، ہلدی ایک چمچہ نمک…صحت مند زندگی کے لئے گھریلو نسخے
.... ٭ اگرقبض سے پریشان ہیں تو دونوں وقت کھانے کے بعد ایک پکا ہوا امرود خوب چباچباکر کھائیں۔ تھوڑے دن…بیداری قلب
بدیع الزماں سعید نورسی میں رمضان میں ایک روز قرآن کی تلاوت سننے ’’جامع بایزیداستنبول‘‘ گیا۔ قرآن مجید معجزاتی انداز میں کہہ رہاتھا: ’’ہرذی…والدین کا کسی ایک بچے کی طرف جھکائو
۔۔۔۔ ویسے تو الدین کے لیے ان کے سب ہی بچے یکساں ہوتے ہیں مگر بعض اوقات اولاد میں سے کوئی…فضول خرچی مسائل کی اہم وجہ
مدیحہ رحمانی/جناح یونیورسٹی قرآن حکیم میں ارشاد ہے کہ بے شک زندگی کی گاڑی چلانے ، عزت اور صحت کو بحال رکھنے اور…درد کی گولی … گردے کی کمزوری
ڈاکٹر سیداسلم معمولی سے دردِ سر کو رفع کرنے کے لیے گل بانو اسپرین لے لیا کرتی تھی، جب اس کا یہ…فطرت سے دوری صحت سے محرومی
سیدعشرت حسین ہماری نظر، خیال، مشاہدات، تجربات، جستجو، تحقیق اورمطالعے نے ہمیں جس نتیجے پر پہنچایاہے وہ یہ ہے کہ ہماری تمام…زبان کے مفاسد
مجاہد شبیراحمد فلاحی کوئی بھی انسان جب اپنی زبان کو بے قابو چھوڑتا ہے تو ہر لمحہ اس کے مفاسد اور اس کی…پشیماں، پشیماں
نسیم آرا گرم کپڑوںکو دھوپ میں پھیلاتے ہوئے میرا دل بوجھل ہورہاتھا۔ سوٹ کیس کو کھولتے ہی جس شے پر سب سے…مختصر پُراثر
وجیہہ ممریزخان… اٹک مختصر مختصر ٭ کم خوراک آپ کھاتے ہیں، زیادہ خوراک آپ کو کھاتی ہے۔ ٭ ریچھ کی دوستی خطرناک ہوتی…گھر اور گھر کی ذمہ داری
شبنم جعفری مکان انسان کی اہم ترین ضرورتوںمیں سے ایک ہے۔ غذا اور لباس کے بعد انسان کی بنیادی ضرورت بلاشبہ ایک…سوتیلی اولاد کے ساتھ حسنِ سلوک
مدحت نعیم حضرت عائشہؓ کی چار سوتیلی بیٹیاں تھیں۔حضرت زینبؓ، حضرت رقیہؓ، حضرت ام کلثومؓ، حضرت فاطمہؓ۔ جب عائشہؓ حضورؐ کے گھر…شادی اور شرط کے ساتھ… توبہ توبہ…!
محمد دائود منشی اکرام الدین کے یوں تو پانچ لڑکے تھے مگر لڑکی ایک ہی تھی کیونکہ کاروبار بہت پھیلاہواتھا۔ اس لئے…لذیذ پکوان
ماخوذ پالک پنیر اجزا: ٭پنیر: ایک پیکٹ ٭مکھن: ایک بڑا چمچہ ٭نمک: حسب ذائقہ ٭لہسن: چار عدد جوے ٭پالک: آدھاکلو ٭ہری…ہلدی سے کیجیے حسن کی افزائش
۔۔۔۔ ہلدی ایک پودے کی گانٹھ ہے۔ سوکھنے پر اوپرسے کتھئی اور اندر سے زرد ہوجاتی ہے۔ بعض گانٹھیںاوپراور اندر دونوں…سوتیلی ماں
صدیق عالم ’’ارے آفت کے پُرزو! ذرا ٹھہروتو! مجھے دم تو لینے دو‘‘ میرے کانوں میں ایک عورت کی آوازآئی اور میں…زندگی
یوسف ذکی دھامپوری ’’آپ مجھ سے کتنا پیار کرتے ہیں؟ میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ…‘‘ عمران ’’ہاں یاسمین! بھلا اب…بیوی
فوزیہ مشتاق ’’اور مجھے تم سے سخت نفرت ہے۔‘‘ فرحین جھٹکے سے پلٹی ’’مسٹر عزیز جمال! کان کھول کر سن لو۔ تم…میت کے مسائل
ڈاکٹر ممتازعمر ہمارے معاشرے میں جب موت واقع ہوتی ہے تو لوگ مرنے والے سے دوری اختیار کرلیتے ہیں۔ اکثر غسل دینے…فکر آخرت
ابومحمدامام الدین رام نگری قرآن مجیدمیں سب سے زیادہ زور خدا کی ہستی، اس کی توحید اور عقیدۂ آخرت پر دیاگیا ہے، عقیدۂ رسالت…بی بی امّ مطَاع اسلمیؓ
سلمیٰ مستعین حضرت ام مطاع اسلام کی ان نامور بیٹیوں میں سے ہیں جنھوںنے حضورؐ کی خدمت میں حاضر ہوکراسلام قبول کیا…اولاد کے لیے دعا اور بَد دعا
قاری محمد فیوض الرحمن بعض گھروں میں دعا اور بدعا کی کوئی حیثیت باقی نہیں رہی حالانکہ قرآن کریم کے مطالعہ سے معلوم ہوتاہے…قلب کی صفائی اور باطنی درستی کی ضرورت
حکیم الامت حضرت مولانااشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان اللہ لاینظر الی اجسامکم ولاالی صورکم ولکن ینظر…گھریلو جھگڑے اور ٹینشن
ڈاکٹر کاشف فراز احمد شادی کے بعد نوبیاہتا جوڑے کو بتایاجاتاہے کہ اب تم دونوں جسمانی اورروحانی طورپر ایک ہوگئے ہو۔ مگر جسمانی اور…طب نبویؐ کے چند صحت بخش نکات
ڈاکٹر انور ادیب- آسنسول ترقی کے اس دور میں جسمانی، اخلاقی اور معاشرتی بیماریاں جس تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہیں، وہ بے حد…دل کا معاملہ
ہندی سے ترجمہ ہمارے دل کی دھڑکنیں ہم سے بہت کچھ کہتی ہیں لیکن اپنی زندگی کی ہنگامہ آرائی میں ہم اس کی…یہ عالم شوق کا
مریم شفیق ’’ارے وہ دیکھو وہ لڑکی کتنا خوب صورت سوٹ پہنے ہوئے ہے… یہ تو بہت مہنگا بھی لگ رہا ہے…اپنے بچوں کو دوستوں میں گھلنے ملنے دیں
نادیہ سلیم احمد بہت دیر سے ضد کررہاتھا کہ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے گرائونڈ میں جانا ہے، مگر اس…خواتین کی جسمانی تزئین سے متعلق چند احکام
ترجمہ: ساجدہ فلاحی،بلریا گنج، اعظم گڑھ دور حاضرمیں خواتین جسمانی تزئین اور زیب وزینت کی طرف کچھ زیادہ ہی متوجہ ہیں اوراس کے لئے مختلف وسائل…