ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جون 2012
Issue: 06 - Vol: 10
PDF
امریکہ اور اسلام
شمشاد حسین فلاحی گزشتہ دنوں امریکہ میں اعلیٰ فوجی افسروں کی تربیت کے دوران اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ان کی ذہن سازی…ڈاکو کا نوکر
نظارت نصر کسی ملک پر ایک بہت عقل مندر بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ اس کے ملک میں بڑی خوشحالی، امن، چین اور…لذیذ پکوان
... چکن پارسل اجزاء:مرغی کے بڑے بڑے پیس چار عدد، ہری پیاز چار عدد، لہسن تلنے کے لیے دو جوئے، نمک…حجاب کے نام!
شرکاء لڑکیوں کے تناسب میں کمی ہندوستان کے ایک مشہور اخبار میں گزشتہ ماہ ایک خبر دیکھنے کو ملی تھی جس…ٹی وی کے اثرات
صنوبر اطہر اللہ تعالیٰ نے ہمیں بے شمار نعمتیں عطا فرمائی ہیں۔ ہم باری تعالیٰ کی نعمتوں کا جتنا بھی شکر ادا…اسلام میں حیا کا تصور
سعدیہ اختر عندالیب حیا اسلام کے ماننے والوں کی بنیادی صفت ہے۔ اسے اتنی اہمیت دی گئی ہے کہ اسے اسلام کا جز…تربیت اولاد – سات اہم باتیں
قاضی جاوید احمد اپنا جائزہ بچے کی شخصیت کا تعین کرنے میں یہ بات اہم رول ادا کرتی ہے کہ والدین اس کے…جہیز نہیں وارثت
عقیدت اللہ قاسمی جہیز کے نام پر دلہن والوں کی طرف سے دولہا یا دولہا والوں یا خود دلہن کو کچھ دینا خالص…گھریلو ٹوٹکے
..... سالن کی رنگت چکنائی کا بہت زیادہ استعمال صحت کے لیے مضر ہے اس لیے عام طور سے خصوصاً خاتونِ…لباس اور پردے سے متعلق احکام
عربی سے ترجمہ: ساجدہ فلاحی (۱)…ایک مسلم عورت کے لیے شریعت کس طرح کا لباس متعین کرتی ہے؟ شریعت کی نگاہ میں ایک مسلم عورت…دوسرے کو اپنے سے حقیر نہ جانو
محمد دانش غفار بجنوری وعن سعد بن ابی وقاصؓ کنا مع النبی ﷺ: ستۃ نفر۔ فقال المشرکون للنبی ﷺ اطرد ہؤلاء لا یجترلون علینا…امتِ محمدیؐ کا مشن منصب، تقاضے اور مستقبل
علامہ یوسف قرضاوی ترجمہ: ارشاد الرحمن اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو دین اسلام کے ذریعہ عزت و تکریم بخشی ہے۔ یہ دین اُن کے لیے اللہ…موسیقی بطور تشدد
.... امریکی حکومت نے کبھی یہ تسلیم ہی نہیں کیا کہ موسیقی کو تشدد کے ہتھیار کے طور پر بھی استعمال…زبان کی حفاظت
صفیہ نسیم انسان کے اعمال میں… چاہے صالح ہوں یا بد… بنیادی کردار ’’زبان‘‘ کا ہے۔ یہی زبان ہے جس سے کلمۂ…گھر پر تیا رکردہ ماسک جلد کو تروتازہ رکھتا ہے
.... پھل اور سبزیاں جسمانی صحت ہی نہیں بلکہ جلد کی خوبصورتی کی بھی ضامن ہیں۔ سب ہی کو چہرے کی…صحت مند ناخن اور خوبصورت ہاتھ
فوزیہ سلطان ہاتھ آپ کی شخصیت کی دلکشی میں نہایت اہمیت رکھتے ہیں۔ روز مرہ زندگی میں ہاتھوں کی اہمیت کو کسی…چہرے کا رنگ صحت کا حال بتاتا ہے
ڈاکٹر ابوالحسنات فیضی چہرہ انسان کے اندر کا حال بتاتا ہے۔ یہ کبھی سرخ، کبھی سیاہ اور کبھی سفید پڑجاتا ہے۔ یہ تمام…پانچ غذائی ہدایات
ڈاکٹر سورانی اسٹیوراٹ پیٹ کے مسائل ساری دنیا میں بہت عام ہیں اور خصوصیت کے ساتھ خواتین ان مسئلوں کا زیادہ شکار ہوتی…دماغی خلل اور طبِ نبوی
طٰہٰ نسیم مشہور کہاوت ہے’’وہم کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔‘‘ مطلب یہ ہے کہ اگر کسی کو…اسلام بہت عظیم دین ہے: آمنہ فاروقی (پوجا لامہ)
ترتیب و تدوین: عبدالستار کشفؔ س: اسلام کی کون سی خصوصیت نے آپ کو قبولِ اسلام پر آمادہ کیا؟ ج: میں بدھ خاندان سے تھی،…عورت اور اسلام
استاد عمر تلمسانی ترجمہ : تنویر آفاقی عورت اور مرد کے درمیان (زندگی کے تمام معاملات میں) مساوات کا دعوی فطرت کے خلاف ہے۔ اسلام میں عورت…ازدواجی زندگی: ناکامی کا سبب
ڈاکٹر سمیر یونس ترجمہ : تنویر آفاقی ایک صاحب نے اپنی بپتا سناتے ہوئے مجھ سے کہا: ’’میری شادی کو پانچ برس ہوچکے ہیں۔ اس میں شک…خاندان
حمیرا خالد ’’آپ میری بات سمجھنے کی کوشش کیوں نہیں کرتیں ماما! مجھے یہ پروپوزل پسند نہیں۔‘‘ ماریہ نے اپنا فیصلہ سناتے…آنکھوں کا ڈاکٹر
ڈاکٹر محمد اطہر مسعود خان میں ایک روز بوڑھی دادی کا علاج کرانے دہلی کے ایک مشہور اور ماہر ڈاکٹر کے پاس گیا، جن کا…احساسِ کرب
.... دنیا کا گہرا اندھیرا بھی کبھی کبھی ان آنکھوں کے سامنے ہلکا پڑجاتا ہے، جو اس وقت کچھ بھی دیکھنے…











