ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جولائی 2016
Issue: 07 - Vol: 14
PDF
دلوں کا زنگ
(مولانا جلیل احسن ندویؒ) قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ اِنَّ ھٰذِہِ الْقُلُوْبَ تَصْدَئُ کَمَا یَصْدَئَُ الْحَدِیْدُ اِذَا اَصَابَہُ الْمَائُ، قِیْلَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَ مَا جَلاَئُطلاق سے پہلے کے مراحل
شمشاد حسین فلاحی ملک میں رہ رہ کر مسلم پرسنل لا اور تین طلاقوں کا اشو اٹھایا جاتا ہے۔ پڑوسی ملک میں خواتینحجاب کے نام
شرکاء اچھے مشمولات السلام علیکم امید کہ حجاب کی پوری ٹیم بخیر ہوگی۔ جون کا شمارہ اپنی پورے آب و تابفہم و تدبر قرآن
ارشاد الرحمن خان اپنی زندگیوں کو قرآن کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کے لیے یقیناً بہت سے ذرائع ہوسکتے ہیں مگر ان تمامانعام کی رات اور خواتین
سمیہ تحریم دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے عزیز قارئین، یہ نہحضرت زینب کا عظیم کردار
ڈاکٹر محی الدین غازی انسانی سماج کا مطالعہ بتاتا ہے کہ جب کوئی معاشرتی برائی پورے انسانی معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے چکیتربیت اولاد کے چند پہلو
افشاں نوید حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے دانشوروں کی ایک مجلس میں سوال کیا کہ ایک بچہ جو دنیا میںکھوٹی کسوٹی
سلمیٰ نسرین خدیجہ مریم نے ایم ایس سی کرنے کے بعد ایک پرائیویٹ اسکول میں جاب کرلی تھی۔ اسکول قریب ہی تھااَن پڑھ
سعیدہ شاہ دروازے کی گھنٹی کی مسلسل آواز سے میں بڑبڑاتی ہوئی دروازے کی طرف لپکی ’’خدایا گھنٹی پر انگلی رکھ کرمیں آج بھی گرفتار ہوں
صلاح الدین ایوب ٹرین کا تتکال ٹکٹ جیب پر تو بھاری ہوتا تھا لیکن دل کو اس طور پر ہلکا لگتا تھا کہسگھڑ
رعنا فاروقی آمنہ ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتی تھی۔ اس نے مجھے جو بتایا، وہ اسی کی زبانی سنیے۔ ’’اپنی شرارتوںشام کہانی
رشید امجد ایکوریم سے مچھلیاں نکال کر پانی بھری بالٹی میں ڈالتے ہوئے اس کی آنکھیں بھیگ گئیں۔ کل رات ایک دوستتقریبِ سعید
ڈاکٹر محمد داؤد نگینہ میں کئی روز بعد تھکا ماندہ سفر سے لوٹا تو جی چاہا کسی سے کچھ بھی بات نہ کروں اورجب غریب لڑکی ریاست کی ٹاپر بنی!
زینب غزالی ملک کی پسماندہ تصور کی جانے والی ریاست اڑیسہ کی ایک لڑکی نے تعلیم کی راہ میں غربت و افلاسخاندان، مغرب اور اسلام
شمشاد حسین فلاحی دین میں رشتوں کی بڑی اہمیت ہے۔ رشتوں کی قربت حسن سلوک کی بنیاد قرار پاتی ہے۔ سب سے زیادہایک حادثے نے بینائی چھینی، دوسرے نے واپس کردی!
غزالہ عامر ۷۰ سالہ میری این فرائنکو امریکی ریاست فلوریڈا کی رہائشی ہیـ ۔ 1993 میں دفتر سے گھر جاتے ہوئے اسذہین طالب علم کا کارنامہ
ع - ر دنیا کے ذہین ترین دماغ جو کام کرنے میں ناکام رہے وہ ایک پندرہ سالہ لڑکے نے کر دکھایا ہے۔نایاب پرندوں کی افزائش نسل
ندیم سبحان چوری کرنا برا کام ہے مگرایک انسان کو گھونسلوں سے ایک خاص پرندہ کے انڈے چرانے پر نوبل انعام ملا۔محمد علی کلے
عبید اللہ عابد یہ کہانی ایک ایسے شخص کی ہے جو سیاہ فام اور عظیم باکسر تھا، ایک ایسا پر اسرار ہیرو جسبچوں کے دوست بنیں!!
افشاں شاہد ہم اس دنیا میں جب آنکھ کھولتے ہیں تو ہمیں فطری طورپر کچھ رشتوں کا تحفہ ملتا ہے، جن میںبچوں کو کچن میں آنے دیں مگر
صائمہ خان خواتین کی کوشش ہوتی ہے کہ بچوں کو باورچی خانے سے حتی الامکان دور رکھا جائے۔ لیکن پھر کچھ ایسیبوتل کا دودھ: چند قابل توجہ باتیں
عفت عبید بچوں کے لیے سب سے بہترین خوراک ماں کا دودھ ہی ہوتی ہے، تاہم اگر کسی ناگزیر وجہ سے بوتلبچے کے لیے محفوظ گھر
نسرین اختر کیا آپ کا گھر چھوٹے بچوں کے لیے محفوظ ہے؟ اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے کمرے کے فرشکچن کا استعمال
ارم خان کسی بھی گھر میں اس کی ضرورت ایک لازمی امر ہے۔ چھوٹا سا کمرہ جس میں الماریاں اور ریک ہوتےبرتاؤ رنگوں کے…
نوشین اختر کہتے ہیں کہ رنگوں کی اپنی ہی زبان ہوتی ہے، گھر میں رنگوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیےٹماٹر سستی سبزی، انمول فوائد
محمد آصف ٹماٹر ایک مشہور سبزی ہے جو دنیا کے ہر ملک میں پائی جاتی ہے۔ ٹماٹر کی دو قسمیں ہوتی ہیں،چنا: جو غذا بھی ہے اور بیوٹی پروڈکٹ بھی
نیرجا کماری چنا مشرقِ وسطیٰ اور بحیرۂ روم میں کاشت کی جانے والی ایک انتہائی مفید اور صحت بخش غذا ہے۔ اسگھریلو ابٹن جلد نکھارے
؟؟ گیہوں کا ابٹن اجزاء : گیہوں کا آٹا اور بیسن آدھا آدھا پاؤ، ہلدی ایک تولہ، سنگترے کے خشک چھلکےشہد اور دار چینی سے بیماریوں کا علاج
ماخوذ شہد اور دار چینی کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے کیوں کہ دونوں میں بے پناہ فوائد پوشیدہطرزِ زندگی اور غذائی عادات
ترتیب و پیشکش: ادارہ اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ آج کے دور میں لوگ روز مرہ کی زندگی میں جن عاداتگھریلو ٹوٹکے
ماخوذ *میلی چھتری کی صفائی کے لیے گرم پانی میں امونیا ملا کر برش کی مدد سے چھتری پر لگائیں پھرلذیذ پکوان
صائمہ افضل سویا ساس چکن اشیاء: مرغ : ایک کلو سویا ساس: چھ بڑے چمچ پیاز: سو گرام سرکہ: پچاس گرام کارن