ماہنامہ حجاب اسلامی ستمبر 2005
Issue: 9 - Vol: 3
PDF
جنرل ڈبہ
عمیر انس جنرل ڈبے میں ہندوستان سفر کرتا ہے۔ ریزرویشن اور اے سی ڈبوں میں بھی ہندوستان ہی سفر کرتا ہے۔ فرق…زینب تو آبروئے امت مرحوم ہے
شمشاد حسین فلاحی دور حاضر میں اسلام کے لیے قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی عظیم خاتون زینب الغزالی ۳؍اگست کو انتقال کر…ہوس کی شکار
نشاں خاتون سیتھلی ’’نہ جانے شہزان کب گھر جائے گا؟‘‘ نشرہ نے گھڑی پر نظر ڈالتے ہوئے سوچا۔ ’’نشرہ چلو چل نہیں رہی…گناہوں سے بچنے کی وعید اور جنت کی خوشخبری
صالحہ جلیل احسن ندوی انسان طبعی اعتبار سے کمزور پیدا کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : خُلِقَ الْاِنْسَانَ ضَعِیْفاً۔ یہ کمزوری اس…حجاب کے نام
ماخوذ مسلم خواتین کے انٹرویوز جولائی ۲۰۰۵ء کا حجاب آج ہی موصول ہوا۔ محترم سعادت حسینی کا مضمون ’’امت کی مائیں…مفلس گورنر
خادم حسین انصاری، حیدرآباد حضرت عمیرؓ کو حمص کا گورنر بنے ایک برس بیت گیا اور اس مدت میں وہاں سے کوئی آمدنی وصول…بڑی بیٹی!
عبدالغفار صدیقی،نورپور زینب کے ابو آج افروز کی امی آئی تھیں۔ کیا کہہ رہی تھیں؟ وہی رشتہ کے لیے کہہ رہی تھیں۔…جاہلانہ رسمِ جہیز
غلام رسول دیشمکھ زندگی کے تمام امور و معاملات میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی مکمل اطاعت کا نام اسلام ہے۔…ماں باپ کے حقوق
شمع پروین، جامعہ ملیہ اسلامیہ اسلام میں ایمان کے بعد سب سے زیادہ اخلاق کی اہمیت ہے۔ اللہ کے رسولؐ نے فرمایا تھا: ’’میں اس…میرا اعزاز کہ میں عورت ہوں
صائمہ عابدی، مہاراشٹر وہ ایک عورت تھی اور بہ ظاہر عام سی عورت۔ میری اس سے پہلی ملاقات ٹرین میں ہوئی تھی۔ میں…ڈریس کوڈ
عمار انس ملک بھر کی فکری و نظریاتی مجالس میں کالج کی طالبات کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کیے جانے کو لے…’’عظیم‘‘ شخصیت سے انٹرویو
ایس۔ این، آکولہ ]ہمارے بھیا ایک بہت بڑی شخصیت ہیں۔ چھ فٹ ایک انچ لمبی شخصیت، اس طرح وہ بلا شبہ عظیم ہیں۔…لذیذ پکوان
ماخوذ شکم پور اجزاء: قیمہ ایک کلو گرام، پیاز، ۲۵۰ گرام، دہی ۲۵۰ گرام، لیموں ۲ عدد، ادرک ۲ انچ کا…حضرت ام ایوب انصاریہؓ
طالب الہاشمی اصل نام معلوم نہیں اپنی کنیت ’’ام ایوب‘‘ سے مشہور ہیں۔ یہ میزبان رسولؐ حضرت ابو ایوب انصاریؓ کی اہلیہ…امراض اور بچاؤ کی تدابیر
ماخوذ ہیضہ ہیضہ ایک سخت چھوت دار مرض ہے، جو عام طور پر برسات کے زمانہ میں اور اس کے بعد…کرن آرزو کی (۱)
سلمیٰ یاسمین نجمی آج پھر وقاص کے دونوں بھائیوں نے مار مار کر ایک دوسرے کو لہو لہان کردیا تھا۔ بڑی مشکل سے…سنتھیاسے آمنہ تک
میں مسلمان کیوں ہوئی؟ اس سوال کا جواب بڑے سکون اور اطمینان سے دینا چاہیے — میرے گھریلو حالات اور…دوسری زندگی
ممتاز مفتی پندرہ برس پہلے عاصم رونٹ کیمیکلز فیکٹری کی مزدور کالونی میں کرانے کی دکان پر منشی کی حیثیت سے ملازم…دل کا زنگ
ماخوذ اِنَّ الْقُلُوْبَ تَصْدَئُ کَمَا یَصْدَئُ الْحَدِیْدُ اِذَا أَصَابَہٗ الْمَآئُ قِیْلَ وَمَا جَلَائُ ہَا۔ قَالَ کَثْرَۃُ ذِکْرِ الْمَوْتِ وَتِلَاوَۃِ الْقُرْآنِ۔ ’’بلاشبہ…لغزش
یوسف السباعی ترجمہ: عطیہ خلیل عرب وہ دبلی پتلی، زرد رو اور نازک اندام خاتون تھی۔ اس کا غمگین اور اداس چہرہ ہر قسم کی زینت…بچوں کی تربیت کے نفسیاتی پہلو(۲)
ایس امین الحسن نشو ونما اور شخصیت سازی کی اس عمر میں، گھر کا خوشگوار ماحول، ماں باپ کی شفقت اور گرمجوشی بڑا…