ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اپریل 2006
Issue: 4 - Vol: 4
PDF
ہندوتوا خواتین اور اسلام
سید سعادت حسینی خواتین کے درمیان تحریکی کام کے لیے یہ ضروری ہے کہ معاصر تحریکوں اور نظریات سے واقفیت بھی حاصل کی…ڈاکٹر ماریہ (ایک امریکی لیڈی ڈاکٹر کے قبول اسلام کی
مقبول احمد ندوی امریکہ کی ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر نے ترجمہ قرآن پاک کا ناقدانہ نظریے سے مطالعہ شروع کیا۔ دوران مطالعہ وہ…خنساؓ کا کردار دوہرانے والی
ترجمہ: تنویر عالم فلاحی س: ہم آپ کا تفصیلی تعارف چاہتے ہیں؟ ج: میری زندگی مختلف مراحل سے گزری ہے اور تاحال گزر رہی…حضرت اسماء بنت صدیقؓ
مائل خیرآبادیؒ حضرت اسماء رضی اللہ عنہا کے تعارف کے بارے میں اتنا ہی کہہ دینا کافی ہے کہ نبی کریم ﷺ…آئینہ
گلزار صحرائی اس کو رہ رہ کر اپنے باس پر غصہ آرہا تھا۔’’بڑے اللہ والے بنتے ہیں۔ نصیحت کرنا تو بہت آسان…چاندنی رات کا مسافر
تنویر احمد راجا وہ غضب کی رات تھی۔ گہری لمبی رات … اور چاندنی صحن میں باہم الجھے پودوں میں دھنس رہی تھی۔…خوف کی بندہ گری
اعجاز احمد فاروقی اس کے بعد یکبارگی یوں ہوا کہ عیاض، اجمل اور آثار احمد کی باہمی باتوں کا موضوع بدل گیا اور…تشویش: ایک نفسیاتی مرض
ڈاکٹر ارشد جاوید ذہنی بیماریوں میں سب سے زیادہ پائی جانے والی بیماری تشویش (Anxiety) ہے۔ میرے پاس آنے والے مریضوں کی اکثریت…رضیہ آپا! دل کے دروازے پر یادوں کی دستک
ایس این آکولہ ۲۷؍دسمبر ۲۰۰۵ء کو رضیہ آپا انتقال فرماگئیں۔ وہ چلی گئیں لیکن یادوں کا ایک بڑا سرمایہ ہمیں سونپ کر اور…کیرئیر کا انتخاب
مہتاب عالم یوں تو انسانی زندگی میں کیریر کے انتخاب کا مسئلہ ہمیشہ سے ہی اہم رہا ہے۔ لیکن جب وہ محض…ابھریں گی میناریں تو روشنی کا حق لیں گی
ترجمہ :شاداب سلیم اس بات پر کافی ہنگامہ آرائی ہوئی کہ سرکار نے مختلف شعبوں کی نوکریوں میں مسلمانوں کا تناسب معلوم کیا…عورت عہد رسالت میں
(عبداللہ فاروق) نام کتاب : عورت عہد رسالت میں مصنف : عبدالحلیم ابوشقہ صفحات : ۴۷۵ قیمت: Rs. 190/- ناشر : قاضی…محبتِ الٰہی
مولانا صدر الدین اصلاحیؒ اللہ تعالیٰ نے دو چیزوں کو اپنی محبت کی پہچان قرار دیا ہے۔ اتباعِ رسولؐ اور جہاد فی سبیل اللہ۔…موسم گرما کے چند مسائل
۔۔۔ لولگنے اور گرمی کی شدت سے بے ہوشی بعض آدمی لو لگنے اور گرمی کی شدت کو برداشت نہ کرپانے…ایک سوال جو پورے مسلم سماج کو دعوت غوروفکر دیتا
.... کیاوہ لڑکی بھی کسی اجر کی مستحق ہے جس کی شادی نہ ہوئی ہو اوروہ اپنے اہل خانہ (جن میں…اور میں فلم نہ دیکھ سکا!
ذاکرہ بانو پروفیسر دواکر جھا آج چھٹی پر تھے۔ اس لیے ہمارا چوتھا گھنٹہ خالی تھا۔ میں نے گھڑی پر نظر ڈالی۔…اور وہ مسلمان ہوگئے
محمد رضی الاسلام ندوی وہ ’’ڈی ایم‘‘ کے آفس میں ہیڈ کلرک تھا، تنخواہ معقول تھی۔ زندگی بڑے اطمینان و سکون سے گزر رہی…بڑی آپا
رابعہ ریاض غزنوی سڑک کے کنارے لگے درختوں کے نیچے دنیا کے ہنگاموں سے دور، فضا میں گھورتی بڑی آپا بالکل خاموش بیٹھی…خواتین کے لیے چند مفید ورزشیں
نائلہ رضا جسمانی صحت اور تندرستی کے لیے ورزش بے پناہ اہمیت کی حامل ہے، لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ ہمارے…جہیز کی لعنت
مولانا مفتی محمد شفیع یہ حقیقت ہے کہ جہیز کی رسم نے ہمارے معاشرہ میں جو صورت اب اختیار کرلی ہے وہ بے شمار…اسلام میں عورت کا مقام
سرور عالم یہ ایک حقیقت ہے کہ اسلام نے عورت کو عزت و سربلندی بخشی اور اس کے لیے ایسے اصول و…اللہ تعالیٰ سے تعلق مومن کا سرمایہ ہے
ساجدہ فرزانہ صادق نیک عمل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انسان کا تعلق خدا سے صحیح اور مضبوط ہو۔ کیوں کہ اس…حجاب کے نام!
شرکاء خصوصی شمارہ کا انتظار ۲۸؍فروری کو پرنٹ شدہ لفافے میں خوبصورت سرورق والا حجاب موصول ہوا۔ ابھی سرسری مطالعہ کیاہے…بچوں کی مدد اور رہنمائی کی ضرورت
تحریر: روتھ اسٹرانگ ترجمہ: مشرف انصاری عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ بچپن مزے اڑانے کا زمانہ ہوتا ہے۔ ایسا زمانہ جب تفکرات اور…دستر خوان
ماخوذ بھرے ہوئے کھٹے آلو اجزا: آلو بڑے سائز کے چھ عدد، کلونجی آدھا چائے کا چمچہ، میتھی کے دانے چھ…بالوں کو تندرست رکھنے کا پروگرام
.. بالوں کو تندرست اور صحت مند رکھنے کے لیے مندرجہ ذیل بنیادی اور باقاعدہ طریقِ کار بہت اچھا اور لازمی…ڈنمارک سے ملے مواقع
شمشاد حسین فلاحی ڈنمارک کے اخبار اور پھر یوروپ کے دیگر اخبارات میں حضور اکرم ﷺ کے اہانت آمیز کارٹونوں کی اشاعت نے…اللہ کے عذاب سے بچاؤ
۔۔۔ اَنِ اعْبُدُوْا اللّٰہَ وَاتَّقُوْہُ وَاَطِیْعُوْنِ۔ یَغْفِرْلَکُمْ مِنْ ذُنُوْبِکُمْ وَیُؤَخِّرُکُمْ اِلٰی اَجَلٍ مُّسَّمیً اِنَّ اَجَلَ اللّٰہِ إِذَا جَآئَ لَا یُؤَخِّرُ لَوْکُنْتُمْ…اسوئہ رسول ﷺ اور خواتین
محمد عبد اللہ جاوید فلاح و کامرانی انسانی فطرت کا ایک اہم تقاضہ ہے۔ دنیا میں آنے والا ہر انسان ترقی اورکامیابی حاصل کرنا…