ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اپریل 2010
Issue: 4 - Vol: 8
PDF
خواتین رزرویشن – امکانات اور چیلنجز
شمشاد حسین فلاحی چودہ سال کی طویل مدتی مشقت کے بعد آخر کار سونیا گاندھی کی قیامت والے یوپی اے کے دور میں…حفظانِ صحت کے نبوی اصول
علامہ ابنِ قیم علاج حقیقت میںدو چیزوں پر عمل کرنے کا نام ہے ایک پرہیز، دوسرے حفظانِ صحت۔ جب کبھی صحت کے گڑ…اچھی نیند حاصل کیجیے!
آمنہ اکبر ’’نیند ہی نہیں آتی…‘‘ یہ وہ جملہ ہے جو اکثر آپ ہر دوسرے شخص سے سنتے ہیں اور صرف سنتے…بچوں کی اصلاح یا …؟
فرید الدین احمد میں صبح صبح اپنے کام پر جانے کی تیاری کررہا تھا کہ میری ایک بیٹی اپنی دو سالہ بچی کے…گھر میں باہمی محبت کاماحول کیسے بنائیں!
آمنہ اکبر پیار و محبت انسان کی فطری ضرورت بھی ہے اور مضبوط رشتوں کی بنیاد بھی۔ بچوں کے حوالے سے اگر…ہرمسلمان کی ذمہ داری
ابوالفضل نور احمد ایمان لانے کے بعد ضروری ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان عملی طور پر ان دو حیثیتوں کے تقاضے پورے کریں…لیموں کا استعمال صحت کو برقرار رکھتا ہے
ڈاکٹر ثمرین فردوس قدرت نے ایسی بے شمار غذائیں پیدا کی ہیں، جن سے انسان کئی طرح کے فائدے اٹھاتا آیا ہے۔ لیموں…مسلمان معلم
غلام رسول انسان اور تعلیم کا رشتہ فطری اور قدیم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تخلیق آدم علیہ السلام کے بعد، انہیں جس…عالمی یومِ خواتین، بے اثر قوانین، بے خطر شیاطین
ڈاکٹرطاہر محمود آج مارچ کی ۸؍تاریخ ہے اور اقوامِ متحدہ کی طرف سے مقرر کردہ عالمی یومِ خواتین ہر سال کی طرح…ساس سے چھٹکارا
انجینئر عبدالغفار چین کے ایک گاؤں میں ایک خوبصورت لڑکی لی لی (Li Li) (جس کو ہم اردو میںلیلیٰ بھی کہہ سکتے…کباڑی بازار
سہیلا آغا تقسیمِ ہند کے بعد سرحد کے اس پار چلے جانے والے بہت سارے لوگوں کی متروکہ جائیدادیں سیٹھ کنجو لال…وہ جو عمر ؓکا جانشیں نہ بن سکا
تورا کینہ قاضی اسلام میں کسی مسلمان کے عیسائی ہوجانے کا پہلا واقعہ شاہ بنی غسان، جبلہ بن ایہم کا ہے۔ بعثتِ نبویؐ…سی ڈی پلیئر
مسعود اختر ، میرٹھ صوفہ میں دھنساہوا ڈاکٹر غیاث الدین شاہ میز پر رکھے ہوئے بل آف لیڈنگ اور اپنی بیٹی کے خط کو…حرص کے دائرے
نجیب محفوظ عربی سے ترجمہ: پروفیسر اجتبیٰ ندوی مرحوم …آخر کار حامد سید نے شادی کرنے کافیصلہ کرلیا۔ وہ ایک سنجیدہ محنتی ٹیکس انسپکٹر تھا، عمر ۳۵؍سال تھی۔ اس…گرمی کے موسم میں احتیاطی تدابیر
ڈاکٹر بشیشر اگروال ترجمہ: ادارہ اپریل سے جولائی تک کے مہینوں میں سورج اپنی پوری آب و تاب سے چمکتا ہے، جس سے تیز دھوپ…غروروتکبر سے پرہیز کیجیے
محسنہ انیس، رودرپور انسان جب اپنی تخلیق کو بھول جاتا ہے اور اپنی حیثیت اور وسائل کو اپنی کارکردگی اور محنت کا پھل…اپنی لا محدود صلاحیتوں کا استعمال
برائن ٹریسی ترجمہ و تلخیص: ادارہ ’’اگر کوئی خواب دیکھتا ہے اور پھر عملی زندگی میں ان خوابوں جیسا عمل کرتا ہے تو پھر اسے بہت…مقصد زندگی
سمرین بنت اشفاق ہر علم کسی نہ کسی عمل کو آواز دے کر پکارتا ہے یا اس کا تقاضہ کرتا ہے، ہر راستہ…دعا تقربِ الٰہی کا ذریعہ
سمیہ صدف، عمر کھیڑ دعا انسانی زندگی کے لیے ایک ایسا نسخہ ہے، جس سے نہ صرف یہ کہ مطلوبہ شئے کا حصول ممکن…ماں
سعدیہ اختر عندلیب ماں کا وجود انسان کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت بھی ہے اور اس کی عظمت و ربوبیت کی…عورت اور اسلام
ساجدہ پروین موجودہ دور میں اسلام کے بارے میں جو غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں یا پیدا کی جاتی ہیں ان میں…اخلاص عمل
نفیسہ بانو بلاری اخلاص کے لغوی معنی خالص کرناہیں۔ قرآن میں جہاں اس مادہ (روٹ ورڈ) سے دوسرے الفاظ استعمال ہوئے ہیں، وہیں…فاطمہ توتے
ڈاکٹر عبدالغنی فاروق منیلا کے نواح میں مقیم ایک اسکول ٹیچر سسٹر فاطمہ توتے نے اسلام قبول کیا تو انہیں غیر معمولی حالات…لذیذ پکوان
ماخوذ چائنیز گوشت اجزاء: گائے کا گوشت (انڈرکٹ) آدھا کلو (بارہ پارچے) ، پیاز ایک عدد، پسا ہوا لہسن ایک کھانے…خواتین رزرویشن— چند حقا ئق
مریم جمال پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے رزرویشن کی تجویز جو جلد ہی قانون میں بدلنے کے امکانات رکھتی ہے…حجاب کے نام
شرکاء قابلِ غور نکات ماہنامہ حجابِ اسلامی خواتین کے لیے اچھا رسالہ ہے۔ اس کے مضامین اور موضوعات اگرچہ خواتین کو…نقطے
انورکمال رہبر آگے تھا اور وہ سب اس کے پیچھے تھے۔ ’’روشنی کہا ںہے؟‘‘ ایک نے سوال کیا۔ رہبر خاموش تھا۔…اداریہ گوشۂ نوبہار
مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ابھی تو آپ لوگ امتحانات میں لگے ہوں گے؟ یہ شمارہ…یا رحمن
محمد طارق دس روپے ٹیبل پر رکھے تھے۔ اس نے بغیر اپنے والدین کی اجازت کے ان کی نظریں بچا کر ٹیبل…لالچ کا انجام
حور عین کنول آج میں تقریباً چالیس سال کا ہوچکا ہوں، ایک سمجھدار، باشعور آدمی، ایک لڑکے کا باپ آج تک ایک خرگوش…ناقابلِ یقین حقائق
ادارہ ہماری روز مرہ زندگی میں بعض مشاہدات ایسے ہوتے ہیں جو بظاہر ناقابلِ یقین ہوتے ہیں، لیکن وہ حقیقت پر…کھانے کے آداب
ادارہ احمر بھائی ابھی کھانا کھانے بیٹھے ہی تھے کہ والدہ کی آواز آئی’’احمر بیٹے! ہاتھ تو دھولیجیے۔‘‘ جی دھولیے ہیں۔‘‘…آدابِ مجلس
صائمہ جہاں انسان مل جل کر بیٹھتے ہیں اسے مجلس کہتے ہیں۔ مجلس میں لوگ کسی بزرگ یا عالم کی باتیں…سوچ تو دل میں ذرا…
تسنیم نزہت اعظمی سورہ یٰسین میں اللہ رب العزت فرماتا ہے: ’’تاکہ تم خبردار کرو ایک ایسی قوم کو جس کے باپ دادا…شوہر سےشکوہ شکایت
ولیہ رحمان کوئی انسان ایسا نہیں جسے پریشانیوں، الجھنوں اور دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی…