ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اکتوبر 2007
Issue: 10 - Vol: 5
PDF
قرآن کریم پر عمل
شمشاد حسین فلاحی حال ہی میں اردن میں قرآن کریم پر عمل کرنے کی عملی دعوت کا آعاز ہوا یہ تحریک جدید تعلیم…انا للہ وانا الیہ راجعون
شمشاد حسین فلاحی مدیر حجاب اسلامی کے والد محترم کا۵؍ستمبر کی شب 8:30پر انتقال ہوگیا۔ان کی عمرتقریباً ۸۵ سال تھی اور وہ پارکنسن…نیک دل لڑکا
سید ظہران جلیس حارث ایسا تو نہیں تھا، پڑھائی میں اول، ایماندار اور مزاج میں بھی بے حد سلجھا ہوا۔ اسکول میں وہ…گھریلو ترکیبیں
؟؟ سیدہ حنا پوسد/ عفیفہ طلعت دیگلور/ شاہینہ نور ٭ چاولوں میں پسا ہوا نمک ملا دیجیے تو انھیں کیڑا نہیں…حجاب کے نام!
شرکاء عورتوں کی سماجی صورت حال ہر ماہ کا حجاب برابر میری نظروں سے گزرتا ہے اور تھوڑی ہی دیر میں…لذیذ پکوان
ترتیب: صباء پروین، خالدہ تنویر مٹن چانپ اشیا: چانپ ایک کلو، لہسن ایک گھٹی، ادرک ۲۰ گرام، آلو ایک کلو، نمک سرخ مرچ حسبِ ذائقہ،…اعتکاف
شمامہ نکہت، آکولہ اعتکاف اس خاص عبادت کانام ہے جو ہمت والے لوگ رمضان کے آخری عشرے میں لوگوں سے الگ تھلگ ہوکر…رمضان کے روزے مقصد و اثرات
ڈاکٹر طاہرہ انجم رمضان نیکیوں کا موسم بہار ہے۔ اس کے آتے ہی مسجدوں میں نمازیوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ مسلم محلوں…اگنو کے تدریسی کورسز
مریم جمال جون ۲۰۰۷ء کے حجابِ اسلامی میں فاصلاتی نظامِ تعلیم اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی تھی۔ اس مضمون…رضاعت کے فوائد
مشتاق احمد رضاعت کے معنی ہیں ’’ماں کا بچے کو دودھ پلانا‘‘ ۔یہ ایک فطری عمل اور ماں پر بچے کا قدرتی…حسن معاملہ اور مساوات
عطیہ محمد الابراشی اپنے بچوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا چاہیے۔ ان کے معاملات میں پورے عدل سے کام لو، اور محبت و…بند دروازے کے اندر
آثم میرزا میں سہ منزلہ مکان کی بازار کی طرف کھلنے والی کھڑکی میں بیٹھابازار کی آمدو رفت میں خود کو تلاش…سماج کے بھیڑیے
سید علی عباس یہ قصہ ہے جب کا کہ ہندوستان ابھی ابھی آزاد ہوا تھا۔ ہر ہندوستانی کے دل میں ایک نیا جوش…راہ خدا میں انفاق کا اجر
ساجدہ فرزانہ صادق مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَہُمْ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ کَمَثَلَ حَبَّۃٍ اَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِی کُلِّ سُنْبَلَۃٍ مِائَۃُ حَبَّۃٍ وَاللّٰہُ یُضَاعِفُ لِمَنْ…تحفہ اور تعلیماتِ نبوی
ساجدہ فرزانہ صادق محبت حسنِ اخلاق کا سب سے اہم حصہ ہے، محبت معاشرہ کو جوڑنے والا سیمنٹ ہے۔ محبت کا اظہار مختلف…ہم قیامت کو قریب کررہے ہیں
افتخار احمد، اسلام نگر، ارریہ گزشتہ دنوں چین نے خلا میں گردش کرن والے اپنے ایک سیٹلائٹ کو میزائل مار کر خلا میں ہی تباہ…اخلاص کی اہمیت
ماریہ سعید صالحاتی، جونپور ان الدنیا خلقت لکم وانکم خلقتم للآخرۃ ۔ ’’اے انسانو! دنیا تمہارے لیے پیدا کی گئی ہے اور تم آخرت…اللہ کا شکر ادا کیجیے
سعدیہ اختر عندلیب (ہاسن) حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کہ شکر کی تعریف یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی انسان کو کوئی…عظمت کے مینار
سیدہ حنا کوثر، پوسد پانچویں خلیفہ راشد حضرت عمر بن عبدالعزیزؓ کاروبارِ مملکت سے فارغ ہوکر حسبِ معمول اپنی بیٹیوں کی خیریت معلوم کرنے…شرک
کلثوم نظام الدین، چاند پٹی ایک حکایت بیان کی جاتی ہے کہ کوئی بزرگ عقیدت مندوں کے حلقے میں بیٹھے تھے کہ ایک نقاب پوش…جب کسی کے یہاں جائیں
خورشید فرزانہ ورنگلی محلے پڑوس، رشتہ داروں اور ملنے جلنے والوں کے یہاں آنا جانا اور ان کی خبر گیری کرنا دینی ذمہ…لڑکی کے سسرالی مسائل
مولانا سیدجلال الدین عمری آج جدھر دیکھئے ہمارے ملک میں لڑکیوں پر سسرال والوں کی زیادتی کا ذکر عام ہے۔ کبھی جہیز کے نہ…غزل
اختر سلطان اصلاحی اخترؔ یہ سچ نہیں کہ آہ میں کوئی اثر نہیں بدلہ ملے گا ظلم کا، کوئی مفر نہیں باتیں بڑی لذیذ…فوائد سے بھرپور-لہسن
سید قاسم محمود قرآنی نام : فُوم سنسکرت،ہندی، اُردو، گجراتی : لہسن انگریزی : گارلک نباتاتی نام : Allium sativum Linn قرآن مجید…بیٹی
مجیر احمدآزاد میکے سے لوٹنے کے بعد روبیدہ بجھی بجھی سی مغموم دکھائی دے رہی تھی۔ نفیس کے دریافت کرنے پر اس…وقت [ایک افسانہ جو دراصل بہت سی دوشیزاؤں کی کہانی
ابن تقی، بسہم کالج کو الوداع کہے ہوئے تقریباً تین سال ہوچکے تھے۔ آج نہ جانے کیوں مجھے اس کے درودیوار کی یاد…مارشیلاانجلوسے فاطمہ عبداللہ تک (اطالوی حسینہ کے قبول اسلام کی
؟؟ یہ ایک ایسی اطالوی دوشیزہ کے اسلام لانے کا واقعہ ہے جس نے آرٹ اور ماڈلنگ کو ایک باضابطہ فن…ضمیر [اپنے ایک رفیق کی سنائی گئی سرگزشت]
محمد داؤد، نگینہ میں جیسے ہی نماز کے لئے نکلا سامنے سے ایک رکشا والے نے اس طرح میرے برابر سے رکشا نکلا…پانی پت کی دولڑائیاں (ایک تبسم ریز معاشرے کی کہانی
مانک ٹالا، ممبئی (۱) بڑی بھابھی بیاہ کر آئیں۔ ابھی ان کے ہاتھ کی مہندی بھی نہیں اُتری تھی کہ ایک روز والدہ…بابا [ایک سچی کہانی جس میں شراورخیر ساتھ ساتھ چلتے
شہاب دائروی(نالندہ) ایک تین منزلہ عمارت کی سیڑھیوں کے سائے میں برسوں برس سے بابا اپنا ٹھکانہ بنائے ہوئے تھے - میلے…مغربی تہذیب کی یلغار
؟؟ مغربی تہذیب اور فحش ومخرب اخلاق لٹریچر کی یلغاروشہری زندگی کی چمک دمک سے پیدا شدہ ناجائز کمائی کی ہوس…اوقات اور صلاحیتوں کا نتیجہ استعمال
ڈاکٹر سمیر یونس ترجمہ: تنویر آفاقی گزشتہ شمارے میں ہم نے گھریلو نظام اور معاشرت بہتربنانے کے بعض وسائل کو بیان کیا تھا جن میں سے…کرکٹ بیٹ کی کہانی
انور احمد کرکٹ کے لیے بیٹ یا بلا اور گیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آج کرکٹ کا…پسندیدہ اشعار
ریشم کے لباس آئے پہنا گئے عریانی انسان فرشتہ تھا سادہ سے لباسوں تک مرسلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ثمرین صبا، بارسی ٹکلی انساں کو…