ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ اکتوبر 2016
Issue: 10 - Vol: 14
PDF
بے سہارا بیٹی کی کفالت
مولانا جلیل احسن ندوی عَنْ سُرَاقَۃَ بْنِ مَالِکٍؓ اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ اَلَا اَدُلُّکُمْ عَلٰی اَفْضَلِ الصَّدَقَۃِ اِبْنَتُکَ مَرْدُوْدَۃً اَلَیْکَ لَیْسَ…مسلم معاشرے پر ایک نظر
شمشاد حسین فلاحی گزشتہ تین ماہ سے مسلم سماج میں طلاق سے متعلق بیداری کی غرض سے ہم نے تین مضامین حجاب اسلامی…حجاب کے نام
شرکاء عبادت اور نمائش ستمبر کا حجاب اسلامی ہاتھوں میں ہے۔ گوشۂ حج و قربانی میں ’’قربانی کے سلسلہ کی غلط…پرسکون زندگی کا راز
مہوش مصطفی اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم و الم سے، عاجزی، سستی، بزدلی، بخل، قرض چڑھ جانے اور لوگوں…بچے گھر سے کیوں بھاگتے ہیں؟
عارف عزیز بچوں کا اغوا یا گھروں سے فرار، دونوں ہی نہایت سنگین صورتیں ہیں۔ کیا صرف ریاست، پولیس اور دیگر متعلقہ…زندگی وقت ہے
سائرہ بانو کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو: ۱- صحت کو…دور جدید کے چیلنجز اور خواتین
ڈاکٹر سیّد محی الدین علوی سائنس اور ٹکنالوجی کی ترقیات کے کیا کہنے کہ آج پوری دنیا ایک گلوبل ویلیج کی حیثیت حاصل کر چکی…جہیز ایک لعنت… کیا واقعی؟
حلیمہ وحید ہمارے معاشرے میں بہت سی برائیاں جنم لے رہی ہیں۔ آئے دن ہمیں نئے نئے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا…مِسلے کی دال
سلمیٰ نسرین ہمارے کالج کی دیوالی کی چھٹیاں چل رہی تھیں۔ چھٹیاں صرف بیس دنوں کے لیے تھیں جس میں دس دن…دوسرا رخ
شیخ سمیہ تحریم ایک پرسکون ازدواجی زندگی، ایک ہنستا بستا گھر صرف عورت ہی کی نہیں بلکہ مرد کی بھی خواہش ہوتی ہے۔…درگور
عبد الباسط (شعبۂ اردو، اے ایم یو، علی گڑھ) میں نے زمین پر پڑے اخبار کو اٹھایا ۔ ابھی پوری طرح کمر سیدھی بھی نہیں ہوئی تھی کہ صائمہ…دنیا کا آخری بھوکا آدمی
منشا یاد ہم ایک پرتکلف دعوت سے لوٹ رہے تھے اور رات کے نو سوا نو بج رہے تھے۔ بازار میں زیادہ…عالمی یومِ حجاب
ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی عورت کے لیے ’’حجاب‘‘ محض کپڑے کے ایک گز ٹکڑے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک پورے نظام اور تہذیب…پردہ اور میرے احساسات
شرکاء صبغہ معظم ( فرسٹ ایئر عثمانیہ پبلک کالج، حیدر آباد) میں نے حجاب کسی سے متاثر ہوکر کیا، نہ ہی…صنفی تفریق کیسے ختم ہو؟
یسریٰ احسن ماں، بہن، بیٹی، بیوی۔۔۔ عورت اپنا ہر کردار خوب صورتی سے ادا کر رہی ہے! کہیں محبتوں میں گندھی ہوئی…انسانی وقار سے محروم عورت
ہما صدیقی دنیا بھر میں، خصوصاً میڈیا کی ترقی کے بعد جہاں سیاسی، سماجی اور اقتصادی ترقی پر بحث کا سلسلہ شروع…گھریلو بزنس اور خواتین
توقیر اسلم انعامدار چند کامیاب وومین انٹرپرینرس ٭ ہماری ماں حضرت خدیجہ ؓ بہت اونچے گھرانے کی خاتو ن تھیں۔ یہ بنی مخزوم…بچے اور مسجد
ڈاکٹر ممتاز عمر معاشرے سے ناخواندگی کے بادل چھٹتے جا رہے ہیں اور علم کا نور بہ تدریج پھیل رہا ہے۔ اس کی…اولاد کی تربیت محبت سے
ڈاکٹر سمیر یونس ایک عمر رسیدہ مردِ دانا، دریا کے کنارے بیٹھا، کائنات میں اللہ تعالیٰ کی حسین و جمیل کاری گری سے…گوشۂ کتب ترتیب دیجیے!
فرحین ریاض انسان کے سیکھنے کا عمل اس کی پیدائش سے شروع ہو جاتا ہے اور آخری سانس تک جاری رہتا ہے۔…دلہن کی تلاش
شگفتہ یاسمین فائزہ کا رشتہ دیکھنے کے لیے آنے والا یہ کوئی بیسواں خاندان ہوگا جن کی خواتین اس وقت اس کے…آزاد خیال: مغرب کی تنگ نظری
ساجدہ فرحین نہ جانے کس وقت میرا اللہ سے ربط قائم ہوا اور میں نے اسلام کو جاننے کی جدوجہد مزید تیز…خبر دار!ماں کی بے جا دخل اندازی …
افروز عنایت غضب خدا کا، خبردار جو اپنی تنخواہ میاں کے ہاتھ پر رکھی۔‘‘ ’’لیکن اماں! وہ کہہ رہے ہیں کہ میں…ہائی بلڈ پریشر اور ڈیش ڈائٹ
مشتاق نذیر ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل ہے۔ یہ بڑی خاموشی سے انسان کو ناقص یا ہلاک کر ڈالتا ہے۔ یہ…لال پیگ سے نجات پائیے
ماخوذ گھر جتنا بھی صاف ہو، پھر بھی لال بیگ کہیں نہ کہیں ضرور نظر آجاتے ہیں۔ اس موذی کیڑے سے…نعت پاک
فرقان بجنوری زمیں پر جب خدا کے آخری پیغامبر آئے فرشتے آسماں سے آمنہ بی بی کے گھر آئے وہی ہیں شافعِ…ایک سبق
کوثر اعظمی اک دن کا ہے قصہ کوئی مجبور ضعیفہ غربت کی ستائی ہوی افلاس کی ماری چل کر پڑی مشکل سے…لذیذ پکوان
ماخوذ بھنا گوشت اجزاء: بکرے یا دیگر کا گوشت: ایک کلو (بغیر ہڈی کے) ٹماٹر : دو سے تین عدد دہی…