ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جنوری 2011
Issue: 01 - Vol: 09
PDF
مناجاتِ مقبول
مولانا اشرف علی تھانویؒ رَبَّنَا اِنَّکَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَہٗ وَمَا لِلظَّالِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ۔ (آل عمران۳:۱۹۲) ’’اے ہمارے پروردگار! تو نے جسے دوزخ…۲- جی اسپکٹرم
مریم جمال ۲- جی اسپکٹرم گھوٹالے کے ملزم سابق ٹیلی کام منسٹر اے راجہ کے معاملہ پر پارلیامنٹ کے سرمائی اجلاس اب…فیصلہ
محمد یوسف رحیم بیدری س کے قریب ایک بڑی سی شیورلیٹ کے بریک چرچرائے ۔بکپا نے پلٹ کر دیکھا ،رمیش رستوگی شیورلیٹ میں بیٹھا…اونچی ایڑی کے سینڈل اور آپ کی صحت
ڈاکٹر ثمرین فرید جدید طرز زندگی کو اگر تین الفاظ میں بیان کرنا ہو تو وہ الفاظ ’’فیشن، فیشن اور فیشن‘‘ ہوں گے۔…تین پسندیدہ اور تین ناپسندیدہ کام
وحیدہ رحمن حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا: إن اللّٰہ یرضیٰ لکم ثلاثاً و یسخط لکم ثلاثاً یرضی…پانی سے خوف زدہ بچے
ڈاکٹر نادیہ سلیم میں آج عائشہ سے ملنے گئی تو اس کی دو سال کی بیٹی چیخ چیخ کر رو رہی تھی اور…ننھے منوں کا بخار اور والدین کا پیار
ڈاکٹر مشتاق احمد جسم کا صحیح درجہ حرارت 98.6فارن ہائٹ ہوتا ہے۔ اگر اس کا درجہ حرارت 98.6فارن ہائٹ سے زیادہ ہو تو…ریفریجریٹر
افشین ظفر گرمی کے برعکس خنکی یا ٹھنڈک سے متعلق تاثر عام ہے کہ یہ زندگی، صحت اور تحرک کی علامت ہے۔…گھریلو نسخے
فرخندہ شہاب عام زندگی میں بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، چھوٹی موٹی بیماریاں اور روز مرہ کے حادثات ہر گھر میں…گھر میں والد کا کردار
افتخار خورشید یہ درست ہے کہ مرد کا کام کمانا اور گھر کے اخراجات و ذ مہ داریاں پوری کرنا ہے اور…نصب العین سے انحراف
استاذ مصطفی مشہور ترجمہ: عبدالحلیم فلاحی دعوتِ حق کی راہ سے انحراف کی متعدد صورتیں ہیں۔ ان میں سے بعض واضح اور نمایاں اور بعض پوشیدہ…غزل
عرفان صدیقی انتظار!! انتظار کیسے کریں ضبط کو غم گسار کیسے کریں زندگی، خود کشی ہے تیرے بغیر خود کشی بار بار…ڈائٹنگ: ایک عالمگیر مسئلہ
کہکشاں خالد ڈائٹنگ کا حل ہمارے پاس ہمارے مذہبی احکام کی بدولت موجود ہے۔ مگر ہم محض اپنی کم علمی کے باعث…شُو میکر
انور کمال جماعت روڈ کو کسی زمانے میں ٹھنڈی سڑک کہا جاتا تھا، کیونکہ اس سڑک کے دونوں کناروں پر بڑے بڑے…پاندان
فیصل عجمی ’’اماں آپ پان کھانا چھوڑدیں، اب تو خالہ نے بھی توبہ کرلی ہے۔ وہ کہہ رہی تھیں اس سے زبان…دکھاوا
صبیحہ اقبال بلڈنگ کی سیڑھیوں پر قدم رکھتے ہی ہچکیوں کے ردھم، سسکیوں کے تواتر اور بین کی آواز نے اُس کے…بہو۔۔ بیٹی اور بہو
مجیر احمد آزاد، دربھنگہ نغمہ کا خط ملا تو آسیہ بیگم کو حیرانی ہوئی۔ وہ جلد از جلد اپنی بیٹی کی تحریر پڑھ لینا…موسم بدل رہا ہے!!
فرحت طاہر جس دن سے سیلی کی آمد کی اطلاع آئی تھی گھر میں تیاریاں شروع ہوگئی تھیں، جبکہ ابھی اس کے…افسانچے
سہیل جامعی، دربھنگہ اپنا دکھ صبح ہوتے ہی بیٹے نے ملازمہ کے ہاتھوں ایک چٹھی دے کر اپنی والدہ کے پاس بھیجا… چٹھی…ام المؤمنین حضرت امِ سلمہؓ
سلیس سلطانہ ام المؤمنین حضرت امِ سلمہ رضی اللہ عنہا حضور اقدس ﷺ سے پہلے حضرت ابوسلمہؓ صحابی کے نکاح میں تھیں۔…گدھا اور گھوڑا
افروز خانم، کرے بلیچی ایک غریب مزدور کے پاس ایک گدھاتھا وہ بے چارہ مزدور دن بھر خود بھی محنت کرتا اور دن بھر…سادگی
صائمہ ملک ’’دکھاوے اور فضول خرچی سے بچتے ہوئے صرف ضرورت پر خرچ اور گزر بسر کرنا سادگی ہے۔‘‘ مثلاً لباس میں…دعا اور آدابِ دعا
خالدہ پروین ۔ بہو کو اس حقیقت کا اعتراف کرنا چاہیے کہ ساس نہ جو شخص اللہ سے دعا نہیں مانگتا اللہ…جب ماں ساس بنتی ہے!!
محشر جہاں بنت طاہر علی ’’ساس‘‘ کا لفظ شوہر کی ماں کی بجائے ایک ’’ظالم عورت‘‘ کے مفہوم کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے…بیمار پرسی سنتِ رسولؐ ہے
نصرت بیگم سورۃ الشعراء کی آیت نمبر ۸۰ میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’اور جب میں بیمار ہوجاتا ہوں تو وہی مجھے…گھر اصل میدانِ کار ہے
غزالہ عزیز انسانی معاشرہ دو اکائیوں مرد اور عوت سے مل کر وجود میں آتا ہے۔ تنہا ایک اکائی کسی طرح بھی…خود پسندی ایک مہلک جرثومہ
حمیرا خالد کسی میدان میں بچے کھیل رہے تھے۔ کھیلتے کھیلتے بچوں کی نظر زمین پر گری ہوئی کھانے کی چیزوں پرپڑی۔…ہارون رشید اور موت کا وقت
سید نصر اللہ، کرے بلیجی ہارون رشید بڑا جلیل القدر حکمراں تھا اور اچھے بھلے آدمیوں میں سے تھا وہ بڑی شان سے حکومت کرتا…مسلم سماج پر ہندی تہذیب کے اثرات
تسنیم نزہت اعظمی خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ بدلتا ہے۔ یہ محاورہ ہند میں بسنے والے مسلمانوں کی اکثریت پر درست ثابت…ٹماٹر: غذا بھی دوا بھی
ثوبیہ معین ٹماٹر ایک خوش ذائقہ اور خوش جمال پھل ہے۔ جی ہاں ٹماٹر ایک پھل ہے اور اس کا زیادہ تر…لذیذ پکوان
ماخوذ اسپائسی پسندے اجزاء: پسندے (بڑے سائزکے) چھ عدد، تیل ایک چوتھائی پیالی، سر کہ ڈیڑھ پیالی، کچے پپیتے کا پیسٹ…فطری سادہ طرزِ زندگی
حکیم راحت نسیم ہم اکیسویں صدی میں جن مسائل کے ساتھ داخل ہوئے ہیں، ان میں اہم ترین مسئلہ صحت کا ہے۔ بیسویں…صبر کا موقع
محمد رشید العوید، ترجمہ : تنویر آفاقی یہ واقعہ ایسے نوجوان کا ہے جسے اللہ نے اپنے فضل سے خوب نوازا تھا۔ دولت وثروت کے آثار اس…صداقتوں کے پاسبان (قسط ۱۱)
سلمیٰ نسرین، آکولہ گھر میں کہرام مچا تھا… یہ اچانک ہی کیا ہوگیا۔ ابھی تو وہ لوگ ایک خوشی بھی بھرپور طریقے سے…حجاب کے نام!
شرکاء والدین کا یہ طرزِ عمل حجاب اسلامی کا تازہ شمارہ خوبصورت پھولوں والے ٹائٹل کے ساتھ نظر نواز ہوا۔ دیکھ…کشتیٔ آس کو مولا ساحل دے
بنتِ میر ’’اماں میں تنگ آگیا ہوں… عذاب ہے اِس ملک میں رہنا۔‘‘ اسکول سے آتے ہی جیرے نے اپنا بیگ زمین…تعلیمی ادارے میں جانے کے آداب
سیدہ بشریٰ خورشید ٭ رات سونے سے قبل اپنا بیگ اور فائل کو ٹائم ٹیبل کے مطابق تیار کرکے سوئیں۔ صبح اٹھتے ہی…ماحول کو بہتر بنائیں
ایلیا مسرور دوستو! اس مہینے ہم اپنے ماحول کو صاف ستھرا بناتے ہیں۔ یہ کام اتنا بھی مشکل نہیں جتنا نظر آتا…تاریخ کا سنہرا واقعہ
سمیہ شیراز، ہاسن خلیفہ منصور ، حضرت عمرو بن عبید سے درخواست کرتا ہے کہ کچھ عبرت کی باتیں سنائیے۔ عمرو بن عبید…حقوق العباد کی اہمیت
فاطمہ محمود علی خان حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ مفلس کون ہے؟ صحابہؓ…ایک تہلکہ خیز ایجاد اسٹیتھو اسکوپ
اعظم طارق آپ نے اسٹیتھو اسکوپ کا نام سنا ہوگا… کیا کہا… نہیں سنا… ارے بھئی وہی، جو ڈاکٹر ہر وقت اپنے…ہنسنا منع ہے!
ماخوذ ایک شخص ہوٹل میں کھانے کا آرڈر دے کر انتظار کررہا تھا۔ جب خاصی دیر ہوگئی اور کھانا نہ آیا…بلاعنوان
حسن اجمل اس دن بارش کے ساتھ ساتھ شدید قسم کا طوفان بھی آیا تھا۔ اور یہ پہلا اتفاق تھا کہ کمال…