ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ جنوری 2014
Issue: 01 - Vol: 12
PDF
جود و سخا
ماخوذ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ہر صبح کو دو فرشتے (اللہ تعالیٰ کے حکم…تازہ انتخابات کے نتائج
شمشاد حسین فلاحی ملک کی پانچ ریاستوں میں منعقد ہونے والے انتخابات ختم ہوگئے۔ ان انتخابات میں کانگریس پارٹی کو کراری شکست ہوئی۔…حجاب کے نام
شرکاء مساجد کی اہمیت ماہ دسمبر کا حجاب اسلامی کافی پرکشش ٹائٹل کے ساتھ موصول ہوا۔ مضامین پسند آئے ’’خوش گوار…مسلم خواتین کی دس صفات
شمس خان قرآن کریم کے بائیسویں پارے کی سورۂ احزاب میں اللہ تعالیٰ نے مومن عورتوں کی صفات بیان فرمائی ہیں کہ…اسلام کے بغیر دنیا کنگال ہے!
عطیہ جمال [ڈاکٹر سروج شالنی نے ایک ہندو گھرانے میںجنم لیا۔ وہ نہ صرف خود ایک ماہر امراض قلب ہیں بلکہ ایک…کیا ہم قرآن پر غور و فکر کرتے ہیں؟
ڈاکٹر ساجد احمد طلاق کی عدت کے قرآنی حکم نے یہودی سائنس داں کو حلقہ بگوش اسلام کردیا۔ عدت کی حکمت پر غور…نعت رسول ﷺ
حفیظ میرٹھی میسر ہو اگر ایمان کامل کہاں کی الجھنیں، کیسے مسائل نہیں جن میں تمہارا عکس شامل وہ نقشے ہیں مٹا…نعت رسول ﷺ
عبد العزیز یاسؔ چاند پوری کیا پوچھتے ہو تم مرے پیارے نبیؐ کی بات ایسی نہ کوئی آئی نہ آئے گی کوئی ذات جس نے…رسول اللہﷺ کی سادہ زندگی
منیرہ انجم آپ ﷺ نے مدینہ منورہ میں ریاست کی بنیاد رکھی اور دس برس تک اس کے حاکم رہے۔ گو اوائل…اسلامی معاشرے کی تشکیل اور سیرت نبویؐ
پروفیسر محمد شکیل صدیقی بعثت کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم معاشرے کی تبدیلی کے لیے عقیدہ و اخلاق کی تبدیلی سے…حضورِ اکرمؐ کے شب و روز
پیکرِ سعادت رمز حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اعجاز کہ آپ کی حیات بابرکات کا ایک نقطہ بھی صحابہ کرامؓ کے…اسلام اور مسلمان
وسیع الرحمن مدنی ہر مسلمان کو سب سے پہلے جو چیز جاننی چاہیے وہ یہ ہے کہ ’’مسلمان‘‘ کہتے کس کو ہیں اور…کاش۔۔۔۔۔ اور کاش۔۔۔۔۔
فہد عامر الاحمدی — ترجمہ: تنویر آفاقی چند روز پہلے مجھے ایک ای میل موصول ہوا۔ جس کے توسط سے ایک کتاب ’’پانچ چیزیں جن پر اکثر…ذرا سوچئے!!
نعیم الرحمن صدیقی ایک مسلمان کی حیثیت سے ہمارا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سچے اور آخری رسول محمدؐ کی حیات پاک…ضابطۂ اخلاق
عبد الرشید لطیفی منظرؔ اسلم ۷۰ کے دہے میں ہے۔ اخبارات کے مطالعہ کا پابند، زندگی کے نشیب و فراز سے واقف، حالاتِ حاضرہ…انسانی زندگی میں صبر کی اہمیت
عبد الحمید صدیقی صبر کے معنی روکنے اور جمنے کے ہیں۔ یعنی اپنے نفس کو اضطراب اور گھبراہٹ سے روکنا اور اس کو…موبائل، ضرورت یا زندگی؟
غزالہ عزیز گلی میں جمعدار جھاڑو دے رہا تھا۔ سریلی گھنٹی بجنے لگی۔ اس نے جیب میں ہاتھ ڈال کر موبائل نکالا…آزادیِ نسواں
ڈاکٹر عبد المغنی آزادیِ نسواں کا مطلب یہ ہے کہ عورتیں غلام ہیں، انہیں آزاد ہونا چاہیے۔ سوال ہے عورتوں کو غلام کس…تعلیم نسواں – اسلام اور مغرب کے تناظر میں
اسامہ شعیب علیگ تعلیم نسواں کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیاجا سکتا کیوں کہ خواتین معاشرے کا نصف حصہ ہیں، لہٰذاان…مظلوم کون؟؟
شیخ سمیہ تحریم بنت امتیاز احمد عورت ہر دور میں ایک مظلوم ہستی رہی ہے اور یہ سچ ہی ہے۔ ہر دور میں عورت کا استحصال…بگڑا چہرہ
مہرین ناز ہر انسان کی یہ فطرت یا عادت ہے جس کا تجربہ یقیناآپ کو بھی ہوگا کہ جب انسان تنہائی میں…معافی
سارہ انجم زندگی قدم گھسیٹ گھسیٹ کر چل رہی تھی اور دن لمبے ہوتے جارہے تھے۔ ایک دن ایک سال کے برابر۔…ضمیر کی آواز
مہر انصاری (ممبئی) یوں تو راہل گھر سے نکلنے سے پہلے چیختا ’’ماں! میں جا رہا ہوں اور انیتا کہیں اندر سے جواب…میں نے حج کیا
محمد داؤد (نگینہ) میں ہر سال لوگوں کو حج کے لیے جاتے دیکھتا تھا اور خدا سے دعا کرتا تھا کہ یہ سعادت…آج کی عورت
واصفہ غنی آفس سے باہر نکلتے نکلتے اس کی رہی سہی طاقت بھی جواب دے گئی تھی۔ ابھی اس کے سامنے ایک…مناجات
رعنا جاوید (حیدر آباد) اے اللہ میں تیری بے حد شکر گزار ہوں کہ تْونے مجھے یہ توفیق بخشی کہ میں تیرے سامنے تیرے…قرآن اور ہماری زندگی
ارشد احمد بیگ اسلامی تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ دعوت و ارشاد، تزکیہ و تربیت اور تعلیم و تبلیغ میں ’’فرد سے…کارِ دعوت میں ترتیب
شگفتہ عمر دعوت الی اللہ انسانوں کی فکری وعملی اصلاح کا وسیع کام ہے۔ یہ اہل خانہ کے اندرونی دائرے سے شروع…بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟
الشیخ احمد القطان پیدائش سے لے کر سات سال کی عمر کے دوران بچہ اپنے والدین اور دیگر اہل خانہ کی تقلید کرنے…پیشہ ورانہ مصروفیت اور ازدواجی زندگی
امجد رفیق کام کرنے والے میاں بیوی کے درمیان اکثر شیڈولز کے باہمی تصادم پر ٹکراؤ ہوجایا کرتا ہے۔ مثال کے طور…بچہ کیوں رو رہا ہے؟
مسز یٰسین جب بچہ روتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اسے یا تو بھوک لگی ہے یا پھر کوئی تکلیف…اپنے دل کی حفاظت کیجیے!
ڈاکٹر ساجد احمد بہت سی خواتین سرطان سے ہونے والی بیماریوں سے خوف زدہ رہتی ہیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ چالیس سال…غزل
ساجد حسین شمسؔ C-45، مرادی روڈ مصائب، درد یا کرب و بلا کیا سوال عشق میں جور و جفا کیا اجل کے بعد اصلی زندگی ہے…اسلامی معاشرے میں علماء کا مقام اور کردار
علامہ یوسف القرضاوی — ترجمہ: ارشاد الرحمن ہر شخص کی ذمہ داری اس کو ملی ہوئی نعمت کے اعتبار سے ہوتی ہے۔ ایک بااختیار شخص کی ذمہ…مشورہ حاضر ہے!
صغیرہ بانو شیریں میرے پاس بطور تحفہ کچھ عطر کی شیشیاں آئی ہیں۔ میں نے کبھی عطر استعمال نہیں کیا۔ پرفیوم اکثر استعمال…رنگ برنگے پکوان
عائشہ بنت امان اللہ (ممبئی) فل فرائی فیشن اشیاء: چار عدد مچھلی، ایک چائے کا چمچہ ادرک، لہسن کا پیسٹ کارن فلاور دو چائے کا…غزل
تنویر آفاقی تھوڑا تھوڑا میں بھی کچھ بے باک ہوا دھوکہ کھا کر میں بھی کچھ چالاک ہوا ہفت فلک بھی مجھ…