ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ دسمبر 2006
Issue: 12 - Vol: 4
PDF
برسات کا موسم
نادرہ ملک آسمان پر کالے کالے بادل کے آوارہ ٹکڑوں کو ہوا کے دوش پر لہراتے دیکھ کر دل مسرتوں سے جھوم…قرآن کی ایک ایک آیت پر غور کریں
گفتگو: شہباز عالم باروی س: آپ کا پہلے کیا نام تھا، اور اسلامی نام کیا ہے؟ ج: میرا نام سنیتا تھا، ابھی میرا نام…جنت، صرف جنت
سید قطب شہیدؒ بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم لا یغرنک تلقب الذین کفروا فی البلادo متاع قلیل ثم ماوٰہم جہنم وبئس المہادo لٰکن الذین…کیا محـض قانون سے بچہ مزدری کا خاتمہ ممکن ہے؟
عمیر انس اگر بچوں کو ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوتا تو شاید یہ مضمون لکھنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ بچہ…گھریلو تشدد کے نام پر!
عمیر انس آخرکارڈومسٹک وائلنس بل نے قانونی صورت لے لی ہے۔گذشتہ 26اکتوبر سے یہ قانون کشمیر اور یونین ٹیریٹوریز کو چھوڑ کر…خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز: قناعت
ڈاکٹر سمیر یونس ترجمہ: تنویر آفاقی عربی کی ایک دلچسپ کہاوت ہے کہ ’’عورت کو صرف ایک شوہر کی خواہش ہوتی ہے اور جب اسے شوہر…ذمہ دار کون…؟
فریدہ انجم قمر ’’کیا بات ہے باجی آج بڑی خاموش ہیں؟‘‘ میں نے اپنی کام والی باجی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا جو…میں بہت مصروف ہوں…
ثمینہ تسنیم میں نے آج بہت ہی مصروف دن گزارا ہے۔ میں کوئی بڑی شخصیت نہیں ایک عام سی اور ہاں سیدھی…بلندیوں کی راہ
عالیہ شرمین سوچ ایک ایسی حقیقت ہے جس کی نہ تو اپنی شکل ہے نہ تعریف یہ ذہن میں اٹھنے والے خیالات،…ایمان کی بات
طاؤس بانہالی پرانے زمانے کی بات ہے۔ شہر کے ایک تاجر کو اکثر اپنے کارندوں سے یہ شکایت رہتی تھی کہ ان…حسنِ انجام
ترجمہ: تنویر آفاقی ایک عابد و زاہد بزرگ عبداللہ بن ادریس کی حالت بگڑنے لگی اور ان کی سانس اکھڑنے لگی تو ان…شکار اور شکاری
رحمن عزیز میک اپ کرتے وقت اچانک وہ خوابوں کے جزیروں، دریاؤں اور آبناؤں میں گم ہوگئی۔ اس کی نگاہ رنگ برنگی…خوشبو
مجیر احمد آزاد بڑی دلہن کو آواز لگاتی ہوئی افسری صحن کو پار کرکے برآمدے میں آگئی۔ وہاں سے جواب نہ ملنے پر…پتھر
ڈاکٹر فیض احمد انصاری پتھروں کی افادیت و اہمیت مسلم ہے۔ اسی طرح پتھروں کے فائدے و نقصانات سے کون واقف نہ ہوگا۔ قدیم…بچوں کی پرورش
زیب النساء بچوں کو پالنے پوسنے اور ان کی خدمت کرنے کا علم بہت وسیع ہے۔ ایک ’’ماں‘‘ کو اس علم کے…بچوں کی تربیت کا ایک گُر
شبنم سبحانی بچے کی تربیت کرنے والوں کو ہمیشہ یہ خیال رکھنا چاہیے کہ وہ اس کی کسی غلط، ناشائستہ، خلافِ تہذیب…کیا فائدہ کچھ کہہ کے بنوں اور بھی معتوب!
ابونثر دنیا کی پانچ استرادی طاقتوں (ویٹو پاورس) میں سے ایک ’’برطانیۂ عظمیٰ‘‘ کے لیے آج کل ایک بڑا مسئلہ مسلم…سماج
ضمیر احمد خاں، ناندیڑ محلے میں آج چاروں طرف یہی چرچا تھا کہ اس بار خطبہ جمعہ میں مسجد کے امام صاحب نے جہیز…سیلنگ!
انتظار نعیمؔ یہ سارے شہر میں ہنگامہ کیسا ہے؟ کیا نادر شاہ یا بُش بستیاں برباد کرتا شہروں کو تاراج کرتا دلّی…برطانیہ میں مسلم دشمنی کی لہر
یوسف رامپوری مغربی ممالک مسلم خواتین کو حجاب میںنہیں دیکھنا چاہتے، ان کی کوشش یہ ہے کہ جس طرح دیگر مغربی قومیں…بچے کھانے کے لذیذ پکوان
ماخوذ چاول کے پکوڑے سامان: چاول دو کٹوری، بیسن آدھا کپ، تیل ضرورت کے مطابق، نمک بھی ذائقے کے مطابق، باریک…پردہ کے موضوع پر بے پردہ ہوتا مغرب
مرنال پانڈے، ترجمہ: نجم الدین اربکان ’’ہماری شخصیت کا ایک ہی حصہ نارمل ہے یہ وہ ہے کہ ہر انسان نوّے کی عمر گزارنے کے بعد…ہم اور ہمارا خاندانی نظام
شمشاد حسین فلاحی ذرا مسلم معاشرہ کا جائزہ لیجیے اور اس کے امتیازات تلاش کرنے کی کوشش کیجیے۔ بڑی مشکل سے چند ایسی…اسلام میں عورتوں کے حقوق
عابدہ مہدی اسلام ایک ایسا دین ہے جو اپنے ماننے والوں کو زندگی گزارنے کا ایک نقشہ دیتا ہے۔ اسلام کے ماننے…حجاب کے نام!
شرکاء پردہ کا مسئلہ نومبر کا شمارہ وقت پر موصول ہوا۔ دیکھ کر طبیعت خوش ہوگئی۔ ٹائٹل اس مرتبہ بالکل نئے…کمرے کو معطر کرنے کیلئے صرف ایک بٹن
۔۔۔۔۔ پروفیسر ناکاموٹو کے ذریعہ تیار کردہ آلہ کسی بھی خوشبو یا بدبو کو ریکارڈ کرسکتا ہے اپنے کمرے میں داخل…