ماہنامہ حجاب اسلامی خصوصی شمارہ دسمبر 2017
Issue: 12 - Vol: 15
PDF
بیوی سے نباہ کرنے کی کوشش کرو!
مولانا جلیل احسن ندویؒ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ، قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ لاَ یَفْرُکْ مُؤْمِنٌ مُؤْمِنَۃً اِنْ کَرِہَ مِنْھَا خُلُقًا…پہلے یہ چند باتیں!
شمشاد حسین فلاحی سال 2017 تین طلاق کے اشو کی نذر ہوگیا۔ اتر پردیش کے ریاستی انتخاب سے لے کر سپریم کورٹ کا…تقویٰ اور احسان: رشتوں کی دو مضبوط بنیادیں
ڈاکٹر محی الدین غازی شادی سے رشتے داری وجود میں آتی ہے۔ رشتے قائم کرنا، رشتے نباہنا، اور رشتہ نہیں نباہ پانے کی صورت…بیٹی کی گھریلو زندگی اور اسوئہ نبوی ﷺ
رضی الدین سید بیوی کے درمیان معمولی باتوں پر اختلافات کی صورت میں اگر عقل مندی او رحکمت کا مظاہرہ نہ کیا جائے…ازدواجی زندگی کے آداب
ا یس- امین الحسن خدا کی عظیم نشانیوں میں سے ایک انسانی زوجیت کا رشتہ بھی ہے۔ مرد اور عورت دو مختلف صنفیں ہی…خانگی زندگی کے بارے میں ہدایات
مولانا سید جلال الدین عمری جس طرح قرآن وحدیث میں ان عبادات کے سلسلے میں تفصیلی احکام بیا ن ہوئے ہیں، ٹھیک اسی طرح انسان…خوش گوار ازدواجی زندگی میں باہمی حقوق کی رعایت
مفتی محمد مشتاق تجاروی میاں بیوی کے تعلقات میں عام طور پر تلخیاں اور ناگواریاں اس وقت پیدا ہوتی ہیں جب باہمی حقوق کو…مثالی بیوی
فرحت الفیہ (جالنہ) رشتۂ ازدواج اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے اور زبردست نشانی بھی۔ موجودہ دور میں خاندانی نظام انتشار کے…مثالی شوہر
تنویر آفاقی ایک کہانی ’’دفتر کے کاموں سے فارغ ہو کر شام کو شوہرجب گھر پہنچا تو بیوی نے محبت اور تپاک…اچھا اور مثالی خاندان
ا یس- امین الحسن اچھا اور مثالی خاندان ہم اس کو کہیں گے جہاں سب ایک دوسرے کو سمجھتے ہوں اور اچھے لگتے ہوں۔…شادی سے قبل کونسلنگ
ڈاکٹر نازنین سعادت درخشاں (نام بدل دیا گیا ہے) نامی ایک خوب صورت اور پڑھی لکھی لڑکی کو اس کے والدین میرے پاس…ازدواجی تنازعات اور کونسلنگ
ڈاکٹر نازنین سعادت اللہ تعالیٰ نے شوہر اور بیوی کو ایک دوسرے کے لئے سکون کا ذریعہ بنایا ہے۔ وَمِنْ اٰیٰتِہٖٓ اَنْ خَلَقَ…زندگی کی مہارت اور رشتہ ازدواج
مرزا خالد بیگ (حیدر آباد) انسانی زندگی بے شمار نشیبوں، فرازوں اور حالات و واقعات کا مجموعہ ہوتی ہے۔ کچھ کی توقع انسان کرسکتا ہے…کامیاب ازدواجی زندگی کی اہم شرط
سائرہ بتول معاشرے کی خوبصورتی اس کی حسین اور پائیدار خاندانی روایتیں ہیں جن میں ایک اہم روایت شادی کا بندھن اور…نازک رشتوں کا احترام کیجیے!
خرم منصور کچھ رشتے ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہوتے ہیں، الگ رہ کر اس کی تکمیل نہیں ہو پاتی۔…طلاق ایک سماجی ضرورت
محمد عنایت اللہ اسد سبحانی اسلام نے نہ صرف مسلمانوں کو نکاح کی ترغیب دی ہے ، بلکہ اس کے سلسلے میں ایسے اصول اور…ایک مجلس کی تین طلاقیں اور قرآن
محمد عنایت اللہ اسد سبحانی قرآن پاک میں طلاق سے متعلق جو آیتیں آئی ہیں، ان سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی نے طلاق…طلاق کا قرآنی طریقہ
شمشاد حسین فلاحی ہم مسلمانوں کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ طلاق کا یہ نظام معاشرے کے لیے ایک بڑی نعمت ہے۔…ایک سے زائد طلاقوں کا مسئلہ (ایک علمی و تحقیقی
ڈاکٹر عنایت اللہ اسد سبحانی ایک بہت اہم مسئلہ ہے ایک سے زائد طلاقوں کا، جو ہمارا روزمرہ کا مسئلہ ہے، اس مسئلے میں گرچہ…نکاح و طلاق اور موجودہ چیلنج
ناز آفرین اسلامی خاندان اسلام کا عطا کردہ خاندانی نظام سراسر خیر و عافیت کا سر چشمہ ہے ۔ تمام فریقین کے…بچوں پر طلاق کے اثرات اور ان کا تحفظ
ڈاکٹر نازنین سعادت (حیدر آباد) مسلم شریف کی حدیث کے مطابق آں حضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ شیطان مردود سب سے زیادہ اُس چیلہ…خاندان او رمعاشرے پر طلاق کے اثرات
زینب حسین غزالی خوش گوار ازدواجی زندگی سے نہ صرف شوہر اور بیوی کو سکون و قرار حاصل رہتا ہے بلکہ پورا خاندان…مطلقہ کی معاشرتی و معاشی زندگی
بشریٰ ناہید (اورنگ آباد) عورت انسانیت کی معمار ہے اسلام نے عورت کو ہر رشتہ میں معزز مقام عطا فرمایا ہے۔ چاہے وہ رشتہ…مطلقہ کی شادی کا مسئلہ
ڈاکٹر نیلم غزالہ (کولکاتا) حضرت جابر بن عبد اللہ مشہور صحابی ہیں۔ ان کے والد محترم ایک عام غریب آدمی تھے جو غزوہ احد…خاندانی نظام میں انتشار کے اسباب
فاخرہ عتیق معاشرے کی تعمیرو ترقی میں عورت کا کردار کلیدی اہمیت کا حاصل رہا ہے۔ تہذیب کے بنانے میں اور نسلوںکی…شادی میں غلط رسو م سے کیوں اور کیسے بچیں!
عارفہ محسنہ (ممبئی) اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں یہودی علماء اور بعض شیاطین انس کے بارے میں فرمایا: ’’اللہ ان کی رسّی…شادی کے لیے انتخاب
محمدانور حسین ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی۔۔۔۔یہ کوئی فرضی کہانی نہیں ہے اور مبالغہ بھی نہیں ہے۔۔۔۔ باتوں باتوں میں سوال کیا…مسلم سماج کا ایک واقعہ [دینی تربیت سے غفلت کا
فرحانہ حق (اکولہ) رافعہ بہت خوب صورت، پڑھی لکھی اور اچھے خاندان سے تھی۔ لڑکا اور اس کا گھرانہ بھی بہ ظاہر بہت…صنفی عدل اوراسلامی نقطۂ نظر
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی (سکریٹری تصنیفی اکیڈمی، جماعت اسلامی ہند) صنفی عدل (Gender Justice) کا موجودہ دور میں پوری دنیا میں غلغلہ بلند ہے۔ اسے طبقۂ نسواں کی معراج سمجھ…صنفی عدل، قوانین ازدواج اوراسلام
سید سعادت اللہ حسینی صنفی عدل پر بحث سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ عدل کسے کہتے ہیں؟ کیا مکمل مساوات، عدل کی…بیوی کا حق خلع
ڈاکٹر محی الدین غازی ایک بزرگ دوست کافی عرصے سے بہت پریشان ہیں، ان کی بیٹی اپنے شوہر کی بعض عادتوں سے بیزار ہے،…مختلف مذاہب میں مساوات مرد و زن کا نظریہ
ڈاکٹر محمد اسامہ شعیب علیگ انسانیت کی تکمیل اور معاشرے کی تشکیل میں عورت کا اہم کردار رہا ہے۔ اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے…ہندوستان میں مسلم پرسنل لا: مختصر تاریخی پس منظر
عرفان وحید کی آمدسے قبل ہندوستان مغلیہ عہد (1526-1858)میں تمام شعبہ ہائے حیات پر اسلامی قوانین ہی کا اطلاق ہوتاتھا۔ جب کہ…مسلم پرسنل لا کی اہمیت
شمس پیر زادہ نکاح، طلاق، خلع اور وراثت جیسے امور ایسے نہیں ہیں کہ ان کے سلسلے میں کوئی ساطریقہ اختیار کرنے اور…مسلم پرسنل لا: غور و فکر کے چند پہلو
جلال الدین اسلم، نئی دہلی ہندوستان کی تاریخ پر جن لوگوں کی نظر ہے، وہ اس بات کی گواہی دیں گے کہ ہماری جمہوری اور…مختلف ملکوں میں مسلم قوانین ازدواج کا جائزہ
ابو نابغ (حیدر آباد) مسلم پرسنل لا میں جو لوگ تبدیلیوں کی وکالت کرتے ہیں ان کی جانب سے یہ دلیل بار بار دی…طلاق کی سیاست
فاخرہ عتیق، وانم باڑی (ممبر مسلم پرسنل لا بورڈ) ملک میں وقفہ وقفہ سے یونیفارم سول کوڈ کی بات کی جاتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ ملک کے…عدالتی طلاق کی جانب
ڈاکٹر سمیہ تحریم (اورنگ آباد) ملک میں نظامِ طلاق پر عدالتی شکنجہ اس طرح کسا جا رہا ہے کہ نظام طلاق شریعت کے دائرے سے…مسلمانوں کو دعوتِ اصلاح
مولانا ابوالحسن علی ندویؒ [۷؍ اپریل ۱۹۸۵ کو مینارِ کلکتہ کے وسیع میدان میں مسلم پرسنل لا بورڈ کی طرف سے ایک عوامی جلسہ…اگر آپ اللہ سے ڈرتے ہیں تو کسی سے نہیں
شمشاد حسین فلاحی ، آصف نواز [ہمارا مزاج ہے کہ ہم صرف وہی باتیں سننا اور پڑھنا پسند کرتے ہیں جو ہمیں پسند ہوں اور یہی…مسلمانوں کو پہلے مسلمان بننا پڑے گا!
ایڈیٹر [سپریم کورٹ میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے وکیل مقبول اعجاز ایڈووکیٹ صاحب سے ایڈیٹر حجابِ اسلامی کی گفتگو] سوال:…مسلم سماج میں بیداری کی ضرورت
منیرہ خانم (پونے) مسلم افراد کے اندر کچھ حد تک دین داری پائی جاتی ہے، جیسے ایمان باللہ، ایمان بالرسول اس لیے کہ…اصلاح کے دو محاذ : طلاق کا دینا اور طلاق
ڈاکٹر محی الدین غازی مسلم پرسنل لا کے تعلق سے سب سے سنگین مسئلہ طلاق کا ہے۔ اگر طلاق کے مسئلے پر امت ایک…دینی وسماجی بیداری میں مساجد کا رول
ابوالاعلیٰ سید سبحانی( ایڈیٹر ماہنامہ حیات نو، نئی دہلی) اسلام کے پیش نظر جس معاشرے کی تشکیل ہے اس معاشرے میں مساجد کا رول بڑی اہمیت کا حامل ہے۔…دین میں وسعت ہے!
ڈاکٹر سلیم خان سورہ شوریٰ کی آیت ۸ میں ارشادِ ربانی ہے ’’ اگر اللہ چاہتا تو اِن سب کو ایک ہی امت…دار القضا اور شرعی پنچایتوں کی اہمیت
خالد محسن (جالنہ) تنازعات انسانی سماج کا لازمی حصہ ہے۔ تنازعات کا نہ ہونا ایک غیر فطری خواہش ہے لیکن تنازعہ کا مبنی…غصہ کی طلاق سے متعلق فتویٰ
ڈاکٹر یوسف قرضاوی) قطر( الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسولہ اللہ، وعلی آلہ وصحبہ، ومن تبع ہداہ، أما بعد۔ یہ فتوی دراصل اسلامک فقہ…فتوی بابت غصہ کی طلاق اور طلاق بدعی
ڈاکٹر رشید کہوس، مغرب آپ کے مکتوب گرامی میں غصہ کی طلاق اور طلاق بدعی کے حوالہ سے سماج کی جس عمومی صورتحال ،اور…خواتین کی خود کشی کے اعداد و شمار
شمشاد حسین فلاحی کیا آپ کو یہ بات معلوم ہے کہ ہم ہندوستان کے عوام اپنی ایک سو ۳۰ کروڑ آبادی کے ساتھ…