ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ ستمبر 2017
Issue: 09 - Vol: 15
PDF
ذکر الٰہی: سکونِ قلب کا نسخہ
محمد وقاص اللہ تعالیٰ کی یاد میں منہمک رہنا بندہ مومن کی شان اور اس کا جزو ایمان ہے اور اس کے…ام المومنین حضرت سودہ بنت زمعہ ؓ
محمد عبد اللہ صدیقی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے موقع پر رسول اللہﷺ نے اپنی اولاد کی ماں اور غم گسار،…بچوں کی پیدائش کی تجارت میں مادریت کی چیر پھاڑ
شمشاد حسین فلاحی مسز الف کے یہاں نئے مہمان کی آمد ہونے والی تھی۔ پورا خاندان خوش تھا کیوں کہ لیڈی ڈاکٹر کا…گھر کے کام سب کریں، گھر میں آرام سب کریں
محی الدین غازی میرے ایک دوست کی اہلیہ کا معمول تھا کہ جب وہ اپنے شوہر کے ہمراہ ہمارے یہاں کھانے کی دعوت…ندامت
پروفیسر شاہدہ شاہین ماہ صیام کی رحمتیںو برکتیں اور ربِّ دوجہاں کی بندہ نوازیاں عروج پر تھیں۔قیوم رضا کی قسمت کا ستارہ بھی…نوکرانی!
مریم شہزاد ’’کیا ہوا شبانہ۔۔۔۔۔ چہرہ کیوں اترا ہوا ہے، کیا روئی ہو رات بھر…؟‘‘ آج صبح کام والی لڑکی آئی تو…بنیاد کے پتھر
ڈاکٹر داؤد نگینہ ڈاکٹر ماجد کی زندگی میں اب زبردست انقلاب آچکا تھا۔ کچھ وقت پہلے حال یہ تھا کہ ایک چھوٹا سا…جلد بازی؟!
تحریر: ڈاکٹر عبد الرحمن العریفی ایک صاحب فن مکالمہ پر لیکچر دے رہے تھے۔ اس سلسلے میں انہوں نے یوسف علیہ السلام کا قصہ بیان…ایک شمع جلانی ہے! (آٹھویں قسط)
سمیہ تحریم امتیاز احمد ہم ہی وفا کے عہد پہ قائم نہ رہ سکے اپنے سوا ہمیں تو کسی کا گلہ نہیں ’’غافرہ۔۔۔ اے…پیاس بجھاتے چلو! (قسط-۶)
سلمیٰ نسرین آکولہ وہ تائی جان کی طرف افطاری لے کر آئی تھی۔ تائی جان نے ٹھیک ہوتے ہی پھر یہ مزے مزے…یہ شہادت گہہ الفت میں قدم رکھنا ہے !
ڈاکٹر سلیم خان ہندوستان میں ہزاروں لوگ ہندو مذہب کو چھوڑ کر بودھ مت قبول کرلیتے ہیں لیکن کسی کے کان پر جوں…خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری
شہناز بیگم دارالمطالعے ہماری علمی روایت کی تاریخ مرتب کرتے ہیں۔ لہٰذا دارالمطالوں کی اپنی قدریں جس قدر مستحکم ہوں گی ان…سیلفی کا جنون
ماخوذ ایک رپورٹ کے مطابق مارچ 2014 سے ستمبر 2016 تک سیلفی لیتے ہوئے 127 افراد ہلاک ہوئے جن میں سے…صحت مند زندگی کے لیے سیلف کیئر کے اصول
ڈاکٹر صدف اکبر صحت مند زندگی نعمت ہے اور ہم کبھی بھی نہیں چاہتے کہ اس حسین تحفے کو مختلف بیماریوں کی نذر…دین میں صحت مند تفریح کی اہمیت
ڈاکٹر سمیر یونس سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سیدنا حنظلہ سے ملے تو ان سے ان کا حال پوچھا: حضرت حنظلہؓ…میری گھریلو زندگی
احمد امین ابراہیم الطباخ ترجمہ: ڈاکٹر جہاں آرا میں نے شادی کر ہی لی۔ شادی پر میرا یقین حقیقت پر مبنی نہیں، بلکہ تصوراتی تھا۔ یہ میرا تصور…بیوہ یا مطلقہ کا نکاح ثانی اور ہمارا معاشرہ
شمسہ رحمن غزوہ موتہ سے واپسی کا منظر ہے، حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا مجاہدین کی واپسی کی خبریں…ایک بلیغ مثال
ابو الحسن علی ندویؒ میری معلومات زیادہ تر مذہبی ہیں، ہمارے پیغمبر صاحب نے ایک مثال دی، اس سے بہتر مثال مجھے اب تک…خادم الحرمین سے…
سرفراز بزمی سلفی ہے اگر تو، ترے اسلاف کی پہچان ڈر میں بھی زباں، ہو تو فقط حق کی ثنا خوان اے…غزل
بسمل اعظمی غم کی شب بے سحر نہیں ہے میاں ہاں، مگر مختصر نہیں ہے میاں جیسے گزرے گزارنی ہوگی زندگی سے…غزل
تنویر آفاقی زخمی خود اپنے آپ سے ایسا ہوا ہوں میں ’کم ظرف محسنوں کا ستایا ہوا ہوں میں‘ جلتی پہ کام…غزل
نعیم ناداںسہس پوری کرتے نہیں نصیب کا شکوہ کسی سے ہم محروم زندگی میں رہے ہر خوشی سے ہم اچھا ہوا کہ ہم…تعلیم کے ساتھ تربیت
نسرین اختر سماج میں ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے بے شمار صلاحیتیں لیے ہوئے ہوتا…موسم برسات میںپھپھوندی سے تحفظ
فائزہ شیخ برسات کا موسم ہے۔ ملک بھر میں ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موسم کے فوائد ہیں…سیکھنے کی کوئی عمر نہیں! (82سالہ جاپانی خاتون نے موبائل
حجاب بیورو علم حاصل کرنے اور سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی اور انسان کو گود سے گور تک علم حاصل کرنے…نکھرا نکھرا چہرہ۔۔۔
سحرش پرویز ملازمت پیشہ و گھریلو خواتین ہوں یا لڑکیاں، سب ہی خوب صورتی کے معاملے میں بے حد حساس ہوتی ہیں۔…برساتی بیماریوں میں کار آمد پھل
حکیم محمد سعید برسات کے موسم میں مناسب صحت و صفائی کی سہولتیں میسر نہ ہونے کی وجہ سے مختلف امراض پھوٹ پڑتے…لذیذ پکوان
تسنیم عباس سبزی ناریل ڈش سبزیوں کو مکس کرلیں (گاجر، شلجم، بھنڈی، گوبھی، آلو یا اپنے پسند کی کوئی سی سبزیاں لے…