ماہنامہ حجاب اسلامی شمارہ نومبر 2007
Issue: 11 - Vol: 5
PDF
خواتین کے خلاف جرائم (روزنامہ راشٹریہ سہارا دہلی کی ایک
شمشاد حسین فلاحی قارئین حجاب میں اکثر و بیشتر اخبارات پڑھتے ہیں۔ اخباروں میں خواتین کے جرائم، قتل، اغوا، عصمت دری، جہیز کے…مسجد اقصیٰ اور فلسطین کے مظلومین
شمشاد حسین فلاحی غاصب ریاست اسرائیل کے روز قیام ۱۴؍مئی ۱۹۴۸ء سے آج تک فلسطینی عوام مختلف قسم کے مظالم برداشت کرتے آرہے…مسلم خاتون کی شخصیت دین و روایت کے درمیان
طارق احمد صدیقی حجاب کے سوا راسخ العقیدہ مسلمان خواتین کا کوئی نشانِ امتیاز نہیں۔دورہی سے نظر آ جاتا ہے کہ ان کی…خواتین ا ور ایمانیات
محمد سلیمان قاسمیؔ اگرخواتین، اللہ تعالیٰ کی آخری، مستند اور محفوظ کتاب قرآن مجید اور اس کے آخری رسول حضرت محمد ﷺ کی…والدین کی خدمت
؟؟ جاء رجل الی النبی ﷺ یستأذنہ فی الجہاد فقال احی والداک؟ قال نعم، قال ففیہما فجاہد۔ (صحیح مسلم، عن عبداللہ…حجاب کے نام!
شرکاء کچھ اس شمارے کے متعلق آپ کے مسلسل یاد دلانے پر میں نے ایک بار پھر قلم اٹھانے کا تہیہ…لذیذ پکوان!
قمامی سوئیاں اشیا: سوئیاںایک کلو ، شکر ایک کلو ، گھی ۲۵۰گرام ، ۱۰چھوٹی الائچی، زعفرانی رنگ تھوڑا سا، کھویا آدھا کلو،…موجودہ فیشن پرستی اور عورت
نسرین فاطمہ صالحاتی اسلام نے عورت کو عزت بخشی، اسے واجب احترام قرار دیا۔ اسے عزت و وقار کا وہ مقام بخشا، جس…’’قلم‘‘ کی تاثیر
محمد داؤد نگینہ علم اور قلم کا رشتہ جسم اور روح کا رشتہ ہے۔ اللہ نے قلم کے ذریعہ ہی علم سکھایا۔ علم…ماں کا حق
قمر جہاں، جمشید پور ایک آدمی نبی ﷺ کے پاس آیا۔ اس نے کہا اے اللہ کے رسول! میں اپنی اپاہج ماں کو اپنی…خوش رہنا ایمان کی نشانی ہے
ڈاکٹر نشاط فاطمہ قدیم عبرانیوں کا یہ عقیدہ تھا کہ دل خیالات کا مرکز اور آئینہ ہوتا ہے۔ اسی لیے یہ کہا گیا…اگر ہو ذہنی سکون کی ضرورت
شمشاد حسین فلاحی تیز رفتار، مصروف اور مادہ پرست زندگی نے انسان کا ذہنی سکون غارت کردیا ہے۔ ازدواجی رشتوں میں تناؤ، گھریلو…قرآن کی تلاوت پابندی سے کیجیے!
ساجدہ فرزانہ صادق اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی ہدایت کے لیے اپنے رسولوں پر کتابیں نازل کیں۔ خدا کی آخری کتاب ’’قرآنِ…بچے کا عقلی امتحان
ادارہ بچہ کی عمر اعمال اور حرکات ۳ ماہ: جو سامنے آئے اسے دیکھنا۔ ۹ ماہ: (۱) جو آواز کان میں…بیویوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو
ڈاکٹر سمیر یونس/ ترجمہ: تنویر آفاقی ’’عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔‘‘ یہ رسول اکرمﷺ کی بیش قیمت نصیحتوں میں سے ایک ہے۔ یہ نصیحت آپؐ…حسن افزا پتیاں
صدف قمر نباتاتی پودوں کوزمانہ قدیم سے خوبصورتی میں اضافہ کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ مختلف پودوں اور درختوں کی…کچھ طریقے صفائی کے
رو بینہ خاتون صالحاتی گھر میں موجود سجاوٹ کے سامان اور شوپیس وغیرہ چند مہینوں کے بعد گرد آلود ہوکر اپنا رنگ اور چمک…تھکن: اسباب اور علاج
نازیہ اقبال آج کل تھکن کی شکایت بہت عام ہے۔ خواتین اور مرد دونوں ہی تھکن کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔…کمر کا درد
ڈاکٹر سنبل کامران یہ درد کسی وقت بھی ہوسکتا ہے۔ بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے یا نیچے پڑے اخبار کو اٹھاتے وقت اچانک…عورت اور مرد مختلف ہیں
[طبی و سائنسی حقائق پر مبنی ایک تحریر] ’’عورت اور مرد کو زندگی کی شاہراہ پر شانہ بشانہ چلنا چاہیے۔‘‘ ’’سول اور فوجی عہدوں پر عورتیں بھی کام…نمازِ فجر کے لیے بیدار ہونا
سمیہ رمضان قرآن مجید تو نازل ہی عمل کے لیے ہوا ہے۔ قرآن کی رہنمائی میں سفرِ زندگی طے کرنا دراصل دنیا…بے جہت سفر
امجد طفیل سفر ان کی زندگی کا دوسرا نام تھا۔ وہ پہلا نام اگرچہ بھول بیٹھے تھے لیکن جہاں تک یاد پڑتا…عکس
اکرم فاروقی سول جج مسٹر باجپئی کے متعلق مشہور تھا کہ مقدموں کا فیصلہ لکھاتے وقت ان کی آنکھیں خلاؤں میں بھٹکتی…دریچے سے دور
رشید امجد کبھی وہ زمانہ تھا کہ کہانی شفیق ماں کی طرح اسے لوریاں دیتی تھی۔ اس وقت وہ ایک ورکشاپ میں…جنجال سے نجات
عصمت ملیح آبادی ہیرا لال شری واستو اپنے باپ دادا کی پرانی وضع کے رئیسوں میں شمار کیے جاتے تھے۔ شاہی…مسافر کی ڈائری
مسافر ابن مسافر خوبصورت مسجد مسافر ایک بستی میں پہنچا۔ مسلمانوں کی بستی تھی ۔ بستی میں کئی مسجدیں تھیں۔ ایک مسجد بڑی…بلا عنوان!!
؟؟ پنڈت جواہر لال نہرو نے ایک بار تقریر کرتے ہوئے موٹر کار والوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ بس…درد آشنا
صبیحہ عنایت حسبِ معمول ڈرائنگ روم کی صفائی کرتے کرتے جب اس کے ہاتھ دیوار پر آویزاں فریم کو صاف کرنے لگے…سب کچھ لٹا کے…
محمد رضی الدین اقبال وہ بچپن ہی سے بہت غصہ ور مشہور تھی۔ سب سے الگ تھلگ، منفرد، اپنے دکھ سکھ میں مگن رہنے…قابلِ غور
نکہت افروز ایک بادشاہ کو یہ جاننے کی خواہش ہوئی کہ اس کی رعایا کا کون سا طبقہ عقل مند ہے اور…باپ کی بددعا
فرزانہ امین یہ واقعہ میرے نانا جان نے تین چار سال پہلے سنایا تھا۔ عبرت کے لیے میں اسے قارئین حجاب کو…سیاچن کا علاقہ
زینب ابرار سیاچن ہندوستان اور تبت کی سرحد کے قریب کشمیر کے جنوب میںایک غیر آباد علاقہ ہے جس کا درجۂ حرارت…عید آئی ہے
محبوب راہیؔ عید آئی ہے عید آئی ہے چاہتوں کی نوید لائی ہے رنگ چہروں پہ ہے مسرت کا نور ہر دل…پسندیدہ اشعار
شرکاء ریشم کے لباس آئے پہنا گئے عریانی انسان فرشتہ تھا سادہ سے لباسوں تک مرسلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ثمرین صبا، بارسی ٹکلی انساں کو…غیبی مدد
اسامہ وحید عامر کے والدین بے حد غریب تھے ۔وہ محنت مزدوری کرتے۔ اس کے باوجود گھر کے اخراجات پورے نہیں ہوتے…اداریہ گوشۂ نوبہار
مریم جمال پیاری بہنو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ شمارہ آپ کے ہاتھوں میں اس وقت پہنچے گا جب…آسان گھریلو نسخے
؟؟ — بوڑھے افراد کو اکثر کھانسی کی شکایت ہوجاتی ہے جو مسلسل جاری رہتی ہے اس سے نجات حاصل کرنے…