ماہنامہ حجاب اسلامی نومبر 2005
Issue: 11 - Vol: 3
PDF
عید کے لذیذ پکوان
ماخوذ شاہی سوئیوں کا پلاؤ چاول باسمتی ۵۰۰ گرام، سویاں پاؤ بھر، پیاز ۳ عدد، لہسن ادرک پیسٹ ایک چمچہ، ہری…’’پڑھنا لکھنا تو دولتمندوں کا کام ہے‘‘
منجو س: کیا نام ہے؟ ج: منجو س: کتنی عمر ہے؟ ج: ۱۲ سال کی ہوں۔ س: کہاں سے تعلق ہے؟…رمضان کے بعد
ایس امین الحسن رمضان زندگیوں میں تنوع اور تبدیلی لانے کا نام ہے۔ خلاف معمول سونے، جاگنے، کھانے اور آرام کرنے کے اوقات…بچوں کی اسلامی تربیت – کیوں اور کیسے؟
سمعیہ ٹھاکر، سعودی عرب یا ایہا الذین آمنوا قوا انفسکم واہلیکم ناراً۔ (التحریم: ۶) ’’اے ایمان والو! بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنے اہل…حجاب کے نام
ماخوذ خط نہیں ملا؟ اگست کے شمارہ میں حجاب کے نام ایک خط اور پھر ’’عشق کا کھیل‘‘ شائع ہوئے ہیں۔…صحت مند زندگی کے چند اصول
محمد عبدالرشید یہ بات کم ہی لوگ سمجھتے ہیں کہ پُر مسرت زندگی کا راز صحت مند رہنے میں ہے اور صحت…عصرِ حاضر میں سرسید کی معنویت
محسن رضا خاں کورٹ ممبر، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ذرّات کا بوسہ لینے کو سو بار جھکا آکاش یہاں خود آنکھ سے ہم…خواتین کی سماجی فعالیت
سعادت حسینی گذشتہ مضمون میں ہم نے عالم اسلام کے کچھ ممالک میں خواتین کی بعض سماجی تحریکوں کا تعارف کرایا تھا۔…حجاب اسلامی کے دو سال مکمل!
مریم جمال اس شمارہ کے ساتھ ہی حجاب کی نئی اشاعت کا سفر دو سال مکمل کرکے تیسرے سال میں داخل ہوگیا۔…خزاں تو پھر خزاں ہے
ڈاکٹر ابن فریدمرحوم جب وہ صبح کو سوکر اٹھا تو اسے بے حد تعجب ہوا۔ یہ رات ہی رات کیا ہوگیا؟ آج تک…فرض کی خاطر
اعجاز احمد افریقہ کے ساحل کے نزدیک کھلے سمندر میں ایک چھوٹی سی کشتی بہتی جارہی تھی۔ کشتی میں موجود افراد کاجہاز…سفر
صائمہ عابدی، رتنا گیری کئی دنوں بعد آخر اس نے ہمت جمع کرلی۔ گھر میں سناٹا ہوا تو اس نے دروازہ بند کیا اپنے…افتخار بھائی
محمد اسلام عمری آج کی رات فلیٹ کا پھاٹک کھلا رہ گیا، چوکیدار نے اپنی جسمانی تھکان دور کرنے کے لیے بستر پر…بچپن سے محروم بچے
عمیر انس محمد عتیق کی عمر رکشہ کھینچنے کی نہیں تھی۔ لیکن پچھلے ایک مہینے سے وہ جامعہ نگر میں رکشہ کھینچ…عراقی خواتین کی حالت زار
ترتیب: عمیر انس مسلمان اور قبائلی معاشرے عورتوں کے لیے سب سے محفوظ اقوام متحدہ نے تولیدی صحت اور جنسی تفریق سے متعلق…سنتِّ رسول اور ہماری زندگی
شاہدہ آفریں حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص ہمارے دین میں کوئی نئی بات داخل…کرن آرزو کی (۳)
سلمیٰ یاسمین نجمی اور پھر یہی ہوا۔ غضنفر صاحب ہسپتال میں داخل ہوگئے اور عائشہ ان کے گھر آگئی۔ فریدہ کے کمرے میں…مثالی بہو بنیں
نصرت یاسمین نئے گھر میں داخل ہوتے وقت دلہن عموماً نئے خاندان اور ان کے طور طریقوں کے متعلق بہت خائف اور…زکوٰۃ کی حکمت کیا ہے؟
علامہ محمد الغزالیؒ بخل انسانی طبیعت کا پرانا مرض ہے۔جس کا سبب آدمی کی خود پسندی و خود غرضی اور اپنے مفاد سے…عہدِ نبوی میں خواتین
مولانا محمد سعود عالم قاسمی ظہورِ اسلام سے عورت تو بس یوں سمجھئے کہ پس کر رہ گئی تھی۔ اسلام جب طلوع ہوا تو رفتہ…ایمان کا درجۂ کمال
تنویر عالم فلاحی قال رسول اللہ ﷺ: مَنْ اَحَبَّ لِلّٰہِ وَأَبْغَضَ لِلّٰہِ وَاَعْطیٰ لِلّٰہِ وَمَنَعَ لِلّٰہِ فَقَدِ اسْتَکْمَلَ الْاِیْمَانُ۔ (ترمذی، کتاب القیامۃ) ’’جس…گھریلو ترکیبیں
سمیہ اقبال سبزی دیر تک تازہ رکھنے کی ترکیب (۱) سبزی پر پانی چھڑکنے اور کاغد میں لپیٹ کر رکھئے تو وہ…جلد کی حفاظت کریں
فرحت جہاں اللہ تعالیٰ نے آپ کو خوب صورت جسم عطا کیا ہے۔ تمام مخلوق میں سب سے خوبصورت صورت دی ہے۔…ڈاکٹر عائشہ عبداللہ
ڈاکٹر عبدالغنی فاروق میرا آبائی نام چندر لیلا تھا۔ میں بنگلور (جنوبی ہند) کے ایک ہندو خاندان میں پیدا ہوئی لیکن میرے والد…حضرت امیمہؓ – امِّ ابی ہریرہؓ
طالب الہاشمی امیمہ نام تھا لیکن عام طور پر اپنی کنیت ام ابی ہریرہؓ سے مشہور ہیں۔ باپ کانام باختلافِ روایت صبیح…